Spread the love
چائنا 30 (صبح دوپہر شام)
China 30 (3 time a day)
پورے پیٹ میں اپھارہ جیسے گیس سے بالکل بھرا ہوا۔
ریاح یا ڈکار سے کمی نہ ہو
پیٹ ڈھول کی طرح سخت
تھوڑی سی خوراک کھانے سے بھی پیٹ میں بھراؤ، اپھارہ
ریاح خارج بھی کافی ہوتی ہے
پیٹ میں سوجن ورم بھی ہو اور سختی بھی ہو