Spread the love
(اسافوٹیڈا 30 (صبح دوپہر شام
Asafoetida 30 (3 time a day)
پیٹ میں شدید اپھارہ گیس لیکن ڈکار یا ریاح کے اخراج سے کمی ہو
ایسا احساس کہ جیسے پیٹ میں کوئی چیز اوپر اٹھ رہی ہے۔
پیٹ کے پٹھوں میں درد۔
نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا
(اسافوٹیڈا 30 (صبح دوپہر شام
Asafoetida 30 (3 time a day)
پیٹ میں شدید اپھارہ گیس لیکن ڈکار یا ریاح کے اخراج سے کمی ہو
ایسا احساس کہ جیسے پیٹ میں کوئی چیز اوپر اٹھ رہی ہے۔
پیٹ کے پٹھوں میں درد۔