جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں [hide]
- 1 حیض
- 1.1 حیض سے پہلے آنے والی تکالیف
- 1.2 حیض دیر سے ہوں
- 1.3 حیض وقت سے پہلے ہوں
- 1.4 دورانِ حیض جو تکالیف پیدا ہو جائیں
- 1.5 ایام حیض کے بعد کی تکالیف
- 1.6 حیض کی بندش
- 1.7 حیض کا رک رک کر آنا
- 1.8 قلت حیض کم مقدار
- 1.9 حیض کی خرابی سے پیدا ہونے والے عوارض
- 1.10 حیض مقدار میں زیادہ
- 1.11 درد والے حیض
- 1.12 حیض کے بجائے دوسرا خون آنا
- 1.13 حیض کے ایام میں بے قاعدگی
- 1.14 حیض کے متفرق مسائل
- 2 لیکوریا
- 2.1 لیکوریا کی وجوہات
- 2.2 لیکوریا کا ہومیوپیتھک علاج
- 2.3 بہت زیادہ لیکوریا
- 2.4 کم سن لڑکیوں میں لیکوریا
- 2.5 حیض آنے سے پہلے لیکوریا
- 2.6 دورانِ حیض لیکوریا
- 2.7 حیض کے بعد لیکوریا
- 2.8 خون ملا ہوا لیکوریا
- 2.9 گاڑھا لیکوریا
- 2.10 پانی کے جیسا لیکوریا
- 2.11 انڈے کی سفیدی کی مانند لیکوریا
- 2.12 زرد رنگ کا لیکوریا
- 2.13 سفید رنگ کا لیکوریا
- 2.14 لیکوریا کے متفرق مسائل
- 3 پستانوں کی تکالیف
- 4 رحم کے مسائل
- 5 بانجھ پن
- 6 حمل
- 7 سن یاس
- 8 ذہنی مسائل ہسٹریا
- 9 عورتوں کے متفرق مسائل
حیض
حیض سے پہلے آنے والی تکالیف
- لیکیسس 30 حیض آنے سے پہلے اگر مریضہ کے رحم اور پیڑو میں درد ہو تو مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام
- ڈلکامارا 30 حیض آنے سے قبل ل جلد پر دانے پیدا ہو اور پتی اچھلے تو مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام دیں
- فیرم مٹ 30 حیض آنے سے پہلے کانوں میں آوازیں اور سر درد شروع ہوجائے تو ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کونیم 30 حیض سے قبل بغل کے غدود میں سوجن پیدا ہو جائے یا پستانوں میں ورم ہو یا سختی اور درد پیدا ہوجائے تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام مریضہ کو دیں
- سارسپریلا 30 گلہریوں اور جانگوں پر کھجلی کے دانے نکل آئیں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سیپیا 30 حیض سے پہلے شدید کمزوری اور اور کم ہمتی محسوس ہو ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سنگونیریا 30 پستانوں میں سوئیاں چبھنے کا جیسا درد ہو گھنڈیوں میں جلن دار دردیں ہوں تو ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض دیر سے ہوں
- ارجنٹم نائٹریکم 30 حیض دیر سے آئیں ان میں بے قاعدگی پائی جاتی ہو جلدی آئیں کم آئیں ہو زیادہ آئیں لیکن خون ہمیشہ گاڑھا سیاہ رنگ کا جما ہوا ہوتا ہے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایکونائٹ 200 حیض دیر سے آئیں مقدار میں کم ہوں اور زیادہ عرصہ تک رہیں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- وائبرنم 30 حیض مقدار میں کم اور دیر سے آنے کے باوجود کچھ گھنٹے ہی رہیں اور ختم ہو جائیں ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سینی شیو اورس 6 ایکس حیض میں اس طرح سے بے قاعدگی ہوتی ہے کہ اگر حیض دیر سے آئیں تو کم آتے ہیں جلدی آئیں تو مقدار میں زیادہ آتے ہیں ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پولی گونم 30 حیض دیر سے ہوں مقدار میں کم ہوں اور کمزور ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پلساٹیلا 30 حیض دیر سے مقدار میں کم اور درد کے ساتھ ہوتے ہیں خون کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ڈلکامارا 30 حیض دیر سے آئیں لیکن مقدار میں زیادہ ہوں تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- زنتھاکسیلم 30 حیض بالکل بند ہوں یا دیر سے آئیں اور مقدار میں کم ہوں اور پر درد ہوں تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض وقت سے پہلے ہوں
- کریازوٹ 30 حیض وقت سے پہلے مقدار میں زیادہ اور کافی دنوں تک رہیں ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اگاریکس 30 حیض وقت سے پہلے کمر اور پیٹ میں درد کے ساتھ مقدار میں زیادہ ہوتے ہیں ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلیٹرس آف 6 ایکس حیض وقت سے پہلے مجھے اور مقدار میں زیادہ درد اس طرح کے جیسے درد زہ ہو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- امونیم کارب 30 حیض وقت سے پہلے ہوتے ہیں اور مقدار میں بھی زیادہ ہو تے ہیں
- امونیم میور 30 حیض وقت سے پہلے اور مقدار میں زیادہ ہوتے ہیں اور رات میں ہوتے ہیں ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ارجنٹم نیٹریکم 30 حیض وقت سے پہلے مقدار میں زیادہ اور کافی عرصے تک ہوتے ہیں یا اگر کم بھی ہوں لیکن خون ہمیشہ جما ہوا ہوتا ہے، گاڑھا اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ریٹینا 30 حیض جلدی جلدی ہوں زیادہ دیر تک رہیں مقدار میں بھی زیادہ ہوں پیٹ اور رانوں میں درد بھی ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- یوپیون 30 حیض جلد جلد ہوں مقدار میں زیادہ ہوں حیض سے پہلے پیٹ میں کاٹنے والا درد ہو جو حیض آ جانے پر کمںکو جائے تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- برومیم 30 حیض وقت سے پہلے ہوں مقدار میں زیادہ ہوں اور خون سرخ اور چمکدار ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- آرسنکم البم 30 حیض ہمیشہ وقت سے پہلے آتے ہیں مقدار میں کبھی کم بھی ہو سکتے ہیں اور کبھی زیادہ بھی ہوتے ہیں ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی میور 200 حیض جلدی جلدی ہوں یا وقت سے پہلے ہوں یا مقدار میں زیادہ ہوتے ہیں خون تارکول کی طرح گاڑھا جما ہوا اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایپیکاک 30 حیض قبل از وقت ہوں مقدار میں زیادہ ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیلیم ٹگ 30 حیض وقت سے پہلے اور مقدار میں کم ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کیلکیریا کارب 30 حیض وقت سے پہلے اور مقدار میں زیادہ ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
دورانِ حیض جو تکالیف پیدا ہو جائیں
- کریازوٹ 30 دوران حیض یا حیض کے بعد کانوں سے اونچا سننا اور کان میں بھنبھناہٹ ہونا ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سمی سی فیوگا 30 حیض کے دوران مرگی یا ہسٹیریا کے دورے پڑیں تو مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی کارب 30 حیض کے دوران پیٹھ اور کمر میں۔ درد ہو کمزوری محسوس ہو ، قبض ہو پتی اچھلے تو یہ دوا مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- میگنیشیا کارب 30 حیض کے دوران دانت میں درد ہو اور آواز بیٹھ جائے تو یہ دوا مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سلیشیا30 حیض کے دوران قبض ہو جائے تو یہ دوا مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اگاریکس 200 حیض کے دوران کمر درد ہو پیڑو میں درد ہو دانت میں درد اور کان میں درد ہو تو یہ دوا مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- امونیم کارب 30 حیض کے دوران دست آئیں تا قے یعنی ہیضہ جیسی کیفیت ہو جائے اور خونی بواسیر ہو تو مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلیم سٹائیوا 30 حیض کے ایام میں اندام نہانی، شرم گاہ یا پستانوں پر دانے نکلیں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- امونیم میور 30 حیض کے ایام میں دست ،قے پاؤں ٹھنڈے اور کمر میں اکڑن اور کمزوری ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- آرسنکم البم 30 حیض کے ایام میں مختلف قسم کی تکالیف ہوں تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی فاس 30 ایام حیض میں سر میں ہلکا ہلکا سا درد ہو تھکن اور غنودگی محسوس ہو ٹانگوں، رحم اور پیڑو میں درد خصیتہ الرحم میں درد اور اسکے ساتھ چھوٹی کمر میں بھی درد ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کاربو سلف 30 حیض کے ایام شروع ہو نے سے پہلے یا ایام کے دوران یا ایام کے بعد اگر تکالیف میں اضافہ ہو جائے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سیپیا 30 حیض کے ایام میں نگاہ کمزور ہو جائے یا بالکل چلی جائے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کریازوٹ 30 حیض کے دوران سماعت متاثر ہو یعنی کم سنائی دے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ڈلکا مارا 30 ایام حیض میں اگر شرم گاہ پر دانے نکلیں جن میں خارش ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بوریکس 30 حیض کے دوران گلہریوں میں درد ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
ایام حیض کے بعد کی تکالیف
- سذئیکلیمن 30 حیض مکمل ہونے پر پستانوں میں درد ہو یا پستانوں میں ورم آ جائے یا پستانوں سے دودھ کا اخراج ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- زنکم میٹ30 ایام حیض کے بعد خصیتہ الرحم میں درد ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کریازوٹ 30 حیض کے بعد یا دوران کانوں سے اونچا سنائی دے یا کونوں میں بھنبھناہٹ سنائی دے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کاربو سلف 30 ایام حیض کے بعد ساری تکالیف میں اضافہ ہو جائے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض کی بندش
- بوریکس 30 کئی ماہ سے روکا ہوا حیض اس دوا سے جاری ہو جاتا ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایکونائیٹ200 اگر سردی کی وجہ سے یہ سرد ہواؤں کی وجہ سے حیض رک جائے تو اس دوا کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سلفر 200 اگر ہی در کا ہو اور کئی خرابیاں پیدا ہوچکی ہو تو صبح نہار صرف ایک خوراک دیں
- سلیشیا 200 پیروں کے پسینے کے دب جانے کی وجہ سے حیض رک جائے اور کئی ماہ سے رکھا ہوا ہے اس دوا سے شروع ہو جاتا ہے۔ ایک دن میں ایک بار دیں
- آرنیکا 200 تھکن اور ڈر کی وجہ سے سے یا حیض رک جانے کی وجہ سے اگر فالج ہو جائے اور مریضہ کو کتنا ہی پرانا حیض کیوں نہ رکا ہو بھلے کئی کئی سالوں سے ہی رکھا ہوا ہے اس دوا سے شروع ہو جاتا ہے ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ڈلکامارا 30 سردی یا ٹھنڈ کے اثر سے یا بارش میں بھیگ جانے سے حیض رک جائیں تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اسٹیلاگو مدر ٹنکچر ایسا حیض جو ایک سال سے زیادہ ہوگیا رکے ہوئے کو تو صبح دوپہر شام پانچ قطرے دو گھونٹ پانی میں ڈال کر مریضہ کو پلائیں
- نیٹرم میور 1ایم ایسا حیض جو دو ماہ سے زیادہ اور قریب چھ ماہ کا عرصہ ہو گیا ہو رکے ہوئے کو تو رات کو صرف ایک خوراک دیں
- پلساٹیلا 30 پیروں کے بھیگ جانے سے حیض رک جائے اور حیض رک جانے سے جسم بالکل ٹھنڈا ہو جائے اور جسم میں کپکپی ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیک ویک ڈف 1ایم ٹھنڈے پانی میں ہاتھ ڈالنے کی وجہ سے حیض رک جائیں، جس کی وجہ سے بخار ہو، سر میں درد ہو بدن میں درد ہو، اور اعضائے تناسل کے مقام پر بھی تیز درد ہو تو اس کی صرف ایک خوراک دیں
- سمی سی فیوگا 200 ذہنی پریشانیاں یا جذباتی مسائل یا سردی لگ جانے کی وجہ سے یا بخار کی وجہ سے حیض رک جائے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سیپیا 200 اس دوا کے استعمال سے کئی مہینوں سے رکا ہوا ہے پھر سے شروع ہو جاتا ہے صبح اور شام دو ٹائم استعمال کروائیں
- کالی فاس 30 کمزوری و سستی مردہ دلی اور اعصابی کمزوری کی وجہ سے اگر حیض رک جائیں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- زنتھاکسیلم 3ایکس رکے ہوئے حیض میں بہت ہی اہم دوا ہے حیض رک جاتے ہیں اور اس کی بجائے لیکوریا شروع ہوجاتا ہے ایسی صورت میں مریضہ کو پانچ قطرے دو گھونٹ پانی میں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- مرک پیرینس 30 رکے ہوئے حیض کو جاری کرنے کے لیے بہت ہی اہم دوا ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- گریفاٹس 200 حیض اگر کئی دنوں سے رکا ہوا ہوں ہو تو صبح اور شام مریضہ کو استعمال کروائیں
- ایپس 200 حیض اگر پر درد ہوں اور یا بہت زیادہ ہونے میں یا رک جانے میں یہ دوا بہت ہی زیادہ مفید ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض کا رک رک کر آنا
قلت حیض کم مقدار
- ایکونائیٹ200 ایسی مریضہ جس کو حیض کم ہوں لیکن زیادہ عرصہ تک ہوں اور حیض دیر سے شروع ہوں تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ارجنٹم نائٹریکم 30 حیض بےقاعدگی سے ہو، دیر سے ہو، یا جلدی ہو جائے زیادہ ہو یا کم ہو، لیکن حیض کا خون ہمیشہ سیاہ گاڑھا اور جما ہوا ہوتا ہے ایسی صورت میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پلساٹیلا 30 حیض اگر مقدار میں کم ہو تو ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلٹیرس آف 6 ایکس حیض مقدار میں بھی کم ہوتے ہیں اور دھیمے ہوتے ہیں ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کونیم200 ایسی لڑکیاں جن کی عمر زیادہ ہو لیکن وہ کنواری ہو اور انہیں حیض کم ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- امونیم کارب 200 ایسی عورتیں جن میں حیض کی کمی بھی ہو اور بانجھ پن بھی پایا جاتا ہو، حیض مقدار میں تھوڑے ہوں کم وقت کے لئے ہوں تو ان کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- آرسینیکم البم 30 حیض مقدار میں کم ہوں یا زیادہ ہوں لیکن جلدی جلدی ہوں تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- گریفائٹس200 ایسی مریضہ جس کو قبض رہتی ہو اور ساتھ میں حیض کی بھی قلت ہو تو صبح اور شام دو ٹائم استعمال کروائیں
- وائبرنم 30 حیض دیر سے ہو مقدار میں کم ہو اور کچھ ہی گھنٹے رہیں اور پھر ختم ہو جائیں تو ایسی صورت میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کریں
- سینی شیو اورس 6ایکس حیض میں بے قاعدگی ہو یا رکے ہوئے ہوں یا دیر سے ہوں مقدار میں بھی کم ہوں یا حیض وقت سے پہلے ہو جاتا ہوں اور زیادہ ہوتا ہو تو ایسی تمام صورتوں میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیلیم ٹگ 30 ایسی مریضہ جس کو حیض مقدار میں کم ہوں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہوں صرف داغ وغیرہ ہی لگتے ہوں تو ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیکیسس 30 ایسی مریضہ جس کو حیض وقت پر آتے ہوں لیکن مقدار میں کم اور کمزور ہوں خون کا رنگ سیاہ ہو اور اس میں ٹکڑے بھی ہو اور تیزی بھی ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پالی گونم 30 حیض دیر سے آتے ہوں مقدار میں کم ہوں اور کمزور ہو تو ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- آلنس 6 ایکس حیض مقدار میں کم ہوں اور درد کمر سے پیڑو تک جاتا ہوں ہو تو ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- مینگنم 30 حیض مقدار میں کم ہوں صرف ایک یا دو دن ہوں یا صرف ایک ہی دن میں ختم ہو جائیں تو ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض کی خرابی سے پیدا ہونے والے عوارض
- ایپس 200 اگر حیض رک جانے کی وجہ سے مریضہ مالیخولیا کا شکار ہوجائے تو یہ دعا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کونیم 200 حیض مقدار میں کم ہوں یا حیض رک جائیں اور مریضہ کو ہسٹیریا کے دورے پڑئیں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سائکلیمن 200 حیض کی خرابی کی وجہ سے سے نظر کمزور ہو جائے یا آنکھوں میں مسائل پیدا ہوجائیں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سمی سی فیوگا 30 حیض کی بے قاعدگی سے دل اور دماغی حالتوں میں تکلیف پیدا ہو جائے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیکسس 30 حیض کی خرابی کی وجہ سے مرگی یا تشنج کے دورے پڑیں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سینی شیو اورس 30 حیض کی خرابی سے نظام تنفس یعنی سانس لینے میں مشکل یا شدید کھانسی ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض مقدار میں زیادہ
- سمی سی فیوگا 30 حیض مقدار میں زیادہ ہوں جلدی جلدی ہو خون جما ہو اور اس کا سیاہ ہوں اور پیٹ میں درد بھی ہوتا ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ونکا مائنر 30 حیض مقدار میں زیادہ ہو حیض کی مدت ختم ہو جانے کے بعد بھی خون جاری رہتا ہے ایسی صورت میں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بووسٹا 30 حیض مقدار میں زیادہ ہوں دن کے مقابلے رات میں زیادہ ہوں اور کبھی کبھی تو صرف رات میں ہی ہوتے ہیں دو حیض کے وقفہ کے درمیان حیض جاری رہتا ہے ایسی صورت میں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اسٹیلاگو 30 حیض مقدار میں بہت زیادہ ہوں حیض مخصوص دنوں کے علاؤہ بھی جاری رہتا ہے ایسی صورت میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایپس 200 یہ دوا حیض کے زیادہ مقدار میں آنے میں، حیض کے رک جانے میں، اور حیض پر درد ہونے میں بہت زیادہ مفید ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کلکیریا کارب 30 حیض ہمیشہ ہی مقدار میں زیادہ ہوتے ہیں تو ایسی صورت میں مریضہ کو صبح شام استعمال کروائیں
- آرسینیکم البم 30 حیض بہت زیادہ مقدار میں ہو یہ دوا اس مرض کی پرانی شکایت کے لیے بھی مفید ہے مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سلیشیا 30 حیض بہت زیادہ مقدار میں ہوں، پورا جسم برف کی طرح ٹھنڈا ہو ایسی صورت میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- تھیلیسپی 6 ایکس حیض کی زیادتی، حیض کا بار بار اور مقدار میں زیادہ ہونا، حیض کا پر درد ہونا، ہر دوسرا حیض مقدار میں زیادہ ہو، پہلے ہی سے فارغ نہ ہو کہ دوسرا شروع ہو جائے ایسی صورت میں یہ دواعا صبح دوپہر شام مریضہ کو استعمال کرو
- چائنا 200 حیض مقدار میں زیادہ ہو خون کا رنگ سیاہ ہو اور جما ہوا ہو اور شدید کمزوری ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سائیکلیمین 30 حیض مقدار میں زیادہ ہو پیٹ میں شدید درد ہو درد زہ کی طرح کا درد، سیاہ چھیچھڑے دار خون ، حیض تھوڑی دیر بند رہ کر پھر جاری ہو جاتا ہے یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اسکیل کار 30 حیض مقدار میں زیادہ ہوں، دو حیضوں کے درمیان وقفہ میں بھی مسلسل خون آتا ہے، خون پتلا ہوتا ہے اور سرخ رنگ کا ہوتا ہے ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نیٹرم سلف200 حیض مقدار میں زیادہ ہو، تیز ہو، خارش پیدا کرنے والا ہو، اور پیٹ میں درد ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ہیمامیلس 30 حیض مقدار میں زیادہ ہو، خون کا رنگ سیاہ ہو تو ایسی صورت میں یہ دواعا مریض کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ٹریلیم 6ایکس حیض مقدار میں بہت زیادہ ہو، حیض دو ہفتہ کے بعد پھر شروع ہو جائے جس کی وجہ سے بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس ہو اور رحم اپنی جگہ سے ہٹا ہوا ہو تو ایسی صورت میں مریض کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلوز 30 حیض مقدار میں زیادہ ہو، جلدی ہو جائے اور کئی دنوں تک رہے، رحم اپنی جگہ سے ہٹا ہوا ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلیٹرس 6 ایکس حیض کا قبل از وقت آنا اور مقدار میں زیادہ ہونا، شدت کا درد ہونا، حیض جلدی جلدی آتا ہے، خون کا رنگ ہلکا زرد ہوتا ہے یا سیاہ ہوتا ہے، خون جما ہوا ہوتا ہے پیڑو میں بوجھ اور بھاری پن ہوتا ہے ایسی صورت میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- مرک سال 30 حیض مقدار میں زیادہ ہوتے ہیں اور پر درد ہوتے ہیں درد پیٹ میں ہوتا ہے ایسی صورت میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
درد والے حیض
- سمی سی فیوگا 200 حیض بہت زیادہ درد کے ساتھ ہوں ناقابل برداشت درد ہوتی ہے جیسے جیسے حیض بہتا جائے ویسے ویسے ہی ڈر بھی بڑھتا جاتا ہے ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ٹیوبر کولینم 200 حیض بہت زیادہ درد کے ساتھ ہوتے ہیں درد برداشت سے باہر ہو جاتا ہے ایسی صورت میں مریضہ کو صرف ایک خوراک دیں
- میگنیشیا فاس 30 حیض کے دوران شدید درد ہو جو دوروں کی صورت میں ہو جس کو گرم ٹکور دینے سے آرام آئے ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اسٹیلاگو 30 حیض بہت زیادہ درد کے ساتھ آتے ہیں ایسی مریضہ کو کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کیمومیلا200 حیض بہت درد کے ساتھ ہوتے ہیں ایسا درد جو ناقابل برداشت ہو ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایکونائیٹ200 حیض درد کے ساتھ ہو جس میں درد زہ کی طرح کا درد ہوتا ہے درد میں بہت دباؤ ہو درد کی زیادتی ہو تو دہرا ہونا پڑے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایپس 200 اس دوا کا استعمال حیض جب رک جائیں حیض کے دوران شدید درد ہو یا حیض بہت زیادہ ہوں تو ان تمام صورتوں میں یہ دوا مفید ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالوفائلم 30 حیض جس میں پیڑو میں اینٹھن والا شدید درد ہوتا ہے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بیلا ڈونا200 شدید درد کے ساتھ حیض آتے ہو اینٹھن والے ہو کونچنے والے ہوں اعضاء تناسل بہت زکی الحس ہوں ذرا سا بھی جھٹکا برداشت نہ ہوتا ہو تو یہ دوا مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اشوکا 6 ایکس حیض کی ہر طرح کی خرابی کے لیے بہترین دوا ہے شدید درد کے ساتھ ہوتے ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام مریضہ کو استعمال کروائیں
- پلسٹیلا 200 حیض میں درد ہو ہو خون کم بہتا ہوں اور رنگ اس کا سیاہ ہو ایسی صورت میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نفائلم 30 حیض مقدار میں کم ہوں اور شدید درد کے ساتھ ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بوریکس 30 حیض شدید درد کے ساتھ حیض کے خون کے ساتھ جھلی کے ٹکڑے نکلیں ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بربرس ولگرس 200 شدید درد کے ساتھ حیض ہوتے ہوں درد چاروں طرف پھیلتے ہوں جو جانگوں تک جائیں ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- مرک پیرینس 30 حیض شدید درد کے ساتھ ہوں، اور پستانوں کے درد کے ساتھ ہو یہ دوا رکے ہوئے یا کم مقدار والے حیض کے لئے بھی بہت مفید ہے ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلیٹریس آف 6 ایکس حیض شدید درد کے ساتھ ہو اور مقدار میں زیادہ ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیکسس 30 حیض شدید درد کے ساتھ شروع ہو لیکن خون جاری رہنے کے ساتھ درد کم ہوتا جائے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیپیس البس30 درد حیض شروع ہونے سے پہلے ہوتا ہے اور اتنا شدید درد ہوتا ہے کہ مریضہ بے ہوش تک ہو جاتی ہے حیض شروع ہونے کے بعد درد کم ہو جاتا ہے ایسی مریضہ کو یہ دواعا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سائیکلیمین 30 حیض شدید درد بھرا ہوتا ہے مقدار میں زیادہ ہوتا ہے خون سیاہ اور جمع ہوا ہوتا ہے حیض شروع ہو پھر بند ہو جائے پھر شروع ہو اور پھر بند ہو جائے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض کے بجائے دوسرا خون آنا
- ارجنٹم نائٹریکم30 حیض کے علاوہ خون کا سیلان سن یاس کے دنوں میں ہوتا ہے جوان بیواؤں یا جن کے بچے نہ ہوں اور درد کے ساتھ جو کمر اور رانوں تک پھیلتا ہے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی سلف 200 حیض کے علاوہ خون کا سیلان اعضائے تناسل میں جلن ہوتی ہے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سلیشیا30 حیض کے علاوہ خون کا سیلانبھو ٹھنڈے پانی میں کھڑے ہونے کی وجہ سے پیدا ہوجائے تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سیپیا 30 حیض کے علاوہ خون کا سیلان ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- وسکم البم 6 ایکس حیض کے علاوہ خون کا سیلان، خون کا دباؤ کم ہوتا ہے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلپیس کار 30 حیض کے علاوہ خون کا سیلان دو حیضوں کے درمیان میں ہوتا رہتا ہے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پلاٹینا 30 پاخانہ کرتے وقت اہم سے سیلان خون ہوتا ہے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کریازوٹ30 حیض کے علاوہ خون کا سیلان خون سیاہ، بدبودار جس میں خون کے بڑے بڑے لوتھڑے ہوں غشی آ سکتی ہے مریضہ کی نبض کمزور ہو جاتی ہے
حیض کے ایام میں بے قاعدگی
- امونیم کارب 30 اگر مریضہ کو حیض بےقاعدہ آئیں اور ان کے خون کا رنگ سیاہ ہو اور اس میں ٹکڑے ملے ہوئے ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کریازوٹ 30 حیض بےقاعدہ ہوں کبھی جاری ہو جائیں اور کبھی رک جائیں چلنے یا بیٹھنے پر رک جائیں جبکہ لیٹنے پر جاری ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ارجنٹم نائٹرکم 30 حیض میں بے قاعدگی پائی جاتی ہے جلدی ہوں یا دیر سے ہوں مقدار میں کم ہوں یا زیادہ ہوں مگر ان کے خون کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور خون جام ہوا گاڑھا ہوتا ہے
- لیلیم ٹگ 30 حیض بے قاعدہ ہوں اور مقدار میں بہت کم ہوں اور صرف چلتے رہنے پر ہی ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال
- سیپیا 30 حیض بے قاعدہ ہوتے ہیں کبھی وقت سے پہلے ہی ہو جاتے ہیں اور کبھی لیٹ ہوتے ہیں ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی میور 200 حیض بے قاعدہ ہوں کبھی جلدی اور کبھی بعد میں ہوں لیکن خون ہمیشہ تار کول کی طرح جما ہوا اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔
- کالی فاس 30 حیض بے قاعدہ ہوں مقدار میں کم ہوں خون کا رنگ سیاہ اور بدبودار ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اشوکا 6 ایکس حیض بے قاعدہ ہوں حیض کے تقریباً تمام مسائل میں یہ دوا استعمال ہوتی ہے مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سلیشیا 30 ایام حیض کی بے قاعدگی میں علامات کے مطابق بہت اچھی دوا ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیکسس 30 حیض مقدار میں کم ہوں اور بے قاعدہ ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کیلکیریا کارب 30 حیض بے قاعدہ اور مقدار میں زیادہ ہوں تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض کے متفرق مسائل
- سلیشیا 30 ایسا حیض جو ماں کو اپنے بچے کو دودھ پلانے کے زمانہ میں آ جائے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لائیکوپوڈیم 30 نوجوان لڑکیوں میں جب حیض کی عمر آ چکی ہو لیکن حیض نہ ہو رہا ہو ایسی مریضاوں کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سنگونیریا 30 حیض رک جائے اور منہ سے خون تھوکنا شروع ہو جائے ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- برائی اونیا 30 حیض کا خون بجائے رحم کے ناک سے آنا شروع ہوجائے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ہیمامیلیس 30 حیض کا خون رحم کی بجائے کسی اور جگہ سے آئے اس کے علاوہ دو حیضوں کے درمیان خون جاری رہتا ہے، خون کا رنگ سیاہ ہوتا ہے تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بووسٹا 30 حیض صرف رات کے وقت کی جاری رہے دن میں نہ آئے تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- میگنیشیا کارب 30 حیض صرف رات میں ہی جاری ہو یا صرف لیٹی ہوئی حالت میں تو ایسے مریض کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- امونیم میور 30 حیض رات میں زیادہ مقدار میں جاری ہو حیض کا خون بہت تیز ہو جس سے جانگوں میں چھیلن پیدا ہو جائے ہیں ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کاسٹیکم 30 ہیں صرف دن میں ہی جاری ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بیلاڈونا 30 دو حیضوں کے درمیان خون جاری رہے اور خون سرخ ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کلکیریافاس 30 لڑکیوں میں حیض قبل از وقت یعنی بلوغت کی عمر سے پہلے آجائیں تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نیٹرم سلف 200 حیض کے دوران ناک سے خون بہنے ہے ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
لیکوریا
لیکوریا کی وجوہات
رحم کی سوزش
جنسی حس کا بڑھ جانا
فحش فلمیں دیکھنے اور لٹریچر پڑھنے سے۔
یوٹرس کی گردن کی سوزش کی وجہ سے۔
یوٹرس کی رسولی
پھیپھڑوں کی بیماری کی وجہ سے
لیکوریا کا ہومیوپیتھک علاج
ایلٹرس فیرینوسا اور اشوکا یوٹرس کے تمام مسائل کے ساتھ اگر لیکوریا ہو تو بہترین میڈیسنز ہیں۔اوواٹیسٹا ہر طرح کے لیکوریا میں معاون میڈیسن شمار کی جاتی ہے
بہت زیادہ لیکوریا
- لیک کین 200 لیکوریا مقدار میں بہت زیادہ مقدار میں خارج ہوتا ہے لیکن صرف دن کے وقت خارج ہوتا ہے رات کے وقت نہیں ہوتا ایسی صورت میں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلومینا 200 لیکوریا مقدار میں بہت زیادہ خارج ہوتا ہے کہ بہہ کر ٹانگوں میں نیچے تک چلا جاتا ہے ایسا لیکوریا بصرف دن کے وقت خارج ہوتا ہے جہاں پر لگتا ہے خارش پیدا کرتا ہے شرمگاہ پر خارش کے دانے نکل آتے ہیں ایسی صورت میں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- گریفاٹس 30 لیکوریا بہت زیادہ مقدار میں خارج ہو ساتھ میں کمر اور پیٹھ میں درد بھی ہو ایسی صورت میں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کاسٹیکم 200 لیکوریا بہت زیادہ خارج ہوتا ہے جو حیض کی طرف بہتا ہے جس سے شرم گاہ اور جانگوں کے بیچ خارش ہو مریضہ کو جماع سے نفرت ہوتی ہے۔ اس دوا کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نائٹرک ایسڈ 30 ایسا لیکوریا جو کھینچنے پر تار جیسا بن جائے مقدار میں بہت زیادہ خارج ہو تو مریضہ کو اس دوا کا استعمال صبح دوپہر شام کروائیں
- امونیم کارب 30 لیکوریا پانی جیسا مقدار میں بہت زیادہ جو تیز ہو اور جلن دار ہو ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سفیلینم 200 لکوریا بہت زیادہ مقدار میں خارج ہو جو نیچے ایڑیوں تک چلا جائے ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا دن میں صرف ایک بار استعمال کروائیں
- لیکسس 30 لیکوریا مقدار میں زیادہ ہوتا ہے حیض سے پہلے خارج ہوتا ہے جو ٹیس پیدا کرتا ہے ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ہائڈروکوٹائل 30 لیکوریا مقدار میں زیادہ ہو اندام نہانی میں جلن پیدا کرے اور خصیتہ الرحم کے مقام میں درد ہو تو اس دوا کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ہیلو نیاز 30 لکوریا بہت زیادہ مقدار میں خارج ہو جس میں خون کی کمی بھی ہوتی ہے ایسی صورت میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ٹریلیم 30 حیض کے دوران لیکوریا بہت زیادہ مقدار میں خارج ہو تو یہ بہت کارآمد ہے مریضہ کو صبح شام استعمال کروائیں
- یوپیون 200 لکوریا بہت زیادہ مقدار میں خارج ہو حیض کے بعد خارج ہو لیکوریا کا رنگ کا پانی جیسا ہو کمر میں شدید درد ہو یہ دوا سے زیادہ مفید ہے اور یہ ٹخنوں تک بہہ کر چلا جائے اور مریض کی جانگیں ہمیشہ بھیگی رہیں ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
کم سن لڑکیوں میں لیکوریا
- کاربالک ایسڈ 30 چھوٹی لڑکیوں میں سیلان رحم جس سے جلن اور کھجلی پیدا ہوتی ہے ایسی صورت میں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کنابس سٹائیوا 30 کم عمر لڑکیوں میں سیلان رحم ہو تو ایسی مریضاوں کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالوفائلم 30 چھوٹی لڑکیوں کےںسیلان رحم کے لیے یہ دوا اکسیر کا درجہ رکھتی ہے جب سیلان الرحم زیادہ زیادہ ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اشوکا 6 ایکس چھوٹی عمر کی لڑکیوں میں میں اچھی خوراک کھانے کے باوجود بھی دبلا پتلا پن دن بدن بڑھتا جائے اور جس کی وجہ لیکوریا ہو تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کیلکیریا کارب 30 چھوٹی لڑکیوں کا لیکوریا جو دیکھنے میں دودھ کی طرح کا ہو اور ساتھ خارش اور جلن بھی پیدا کرتا ہے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض آنے سے پہلے لیکوریا
- بووسٹا 30 انڈے کی سفیدی جیسا لیکوریا جو حیض آنے سے کچھ دن پہلے یا بعد میں ہو، چلنے پھرنے سے لیکوریا بڑھ جائے لکھوری زرد رنگ کا تیز کاٹنے والا جس سے کپڑے پر ہرا داغ پڑ جائے ایسی صورت میں یہ دوا بہت مفید ہے اور یہ صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سیپیا 30 حیض سے پہلے آنے والا لیکوریا تیز ہو اور پانی کی طرح شفاف ہو مواد کی طرح ہو آؤں کی طرح کا ہو جس میں پیڑو میں کھچنے والا درد ہو تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سکیل کار 30 اگر حیض سے چار پانچ دن پہلے سیاہ رنگ کے لیکوریا کا اخراج ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کریازوٹ 30 لیکوریا حیض سے پہلے ہو یا حیض کے دوران ہو ہو یہ لیکوریا سفید یا زرد ہوتا ہے، تیز اور بدبو دار ہوتا ہے خارش پیدا کرنے والا ہوتا ہے چھیلن پیدا کرنے والا ہوتا ہے کھڑے ہونے اور چلنے پھرنے پر زیادہ ہو جاتا ہے تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیک ویک ڈف 200 لیکوریا حیض کے پہلے اور بعد میں ہوں رنگ اس کا زرد ہوتا ہے تو ایسی صورت میں یہ دوا مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پلاڈیم 30 لیکوریا شفاف لئیی کی طرح جس کی زیادتی حیض سے پہلے یا بعد میں ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کریں
- لیکیسس 30 لکوریا زیادہ مقدار میں حیض سے پہلے خارج ہو جو ٹیس پیدا کرنے والا ہو تو یہ دوا مریض کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
دورانِ حیض لیکوریا
- آیوڈم 30 ایسا لیکوریا جو بہت مشکل سے ٹھیک ہو، بہت زیادہ عرصہ تک بہنے والا ہو جو حیض کے دوران زیادہ ہو جائے اس دوا کے استعمال سے یہ ہمیشہ کے لئے درست ہو جاتا ہے مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ٹریلیم 30 ایسا لیکوریا جو حیض کے دوران زیادہ ہو، خونی ہو، زرد رنگ کا ہو یا کریم کلر کا، اس میں کمزوری بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
حیض کے بعد لیکوریا
- آرسنک ائیوڈاڈ 30 لیکوریا حیض کے بعد زیادہ مقدار میں ہو، ایسا لیکوریا جو تیز ہو، خونی ہو، جلتا ہوا ہو، گاڑھا ہو، یا پتلا ہو یا زرد رنگ کا ہو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلومینا 200 سفید رنگ کا لیکوریا جو مقدار میں بہت زیادہ جو ٹخنوں تک بہہ جائے۔ جو حیض کے بعد لیکوریا آئے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بووسٹا 30 لیکوریا حیض کے بعد ہو، یا کچھ دن پہلے ہو، چلنے پھرنے سے ہو، لیکوریا انڈے کی سفیدی کی طرح کا ہوتا ہے، ہرے یا زرد رنگ کا ہوتا ہے ، تیز ہوتا ہے ، کاٹنے والا ہوتا ہے جس سے کپڑے پر داغ پڑ جاتے ہیں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایسکولیس 30 حیض کے بعد لیکوریا جو حیض کے بعد زیادہ ہو جائے، سیاہ رنگ کا ہو، یا زرد ہو، گاڑھا ہو، یا چپچپا ہو، جو شرم گاہ میں جلن پیدا کر دے چلنے پھرنے سے زیادہ ہو جائے ایسی مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- یوپیون 200 حیض کے بعد لیکوریا جو زرد رنگ کا پانی جیسا ہو اور کپڑے پر زرد داغ چھوڑ دے کمر میں شدید درد ہو جب کمر درد بند ہو جائے تو لیکوریا ایسے بہت جیسے نل سے پانی بہتا ہے (نوٹ) یہ دوا اس وقت بہت زیادہ مفید ہے جب لیکوریا ٹخنوں تک بہہ کر جائے اور مریض کی جانگیں ہمیشہ بھیگی رہیں ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیک ویک ڈف 200 لیکوریا حیض کے پہلے اور بعد میں ہو، زرد رنگ کا ہو تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پلیڈیم 30 لیکوریا شفاف لئیی کی طرح کا ہو اس کی زیادتی حیض سے پہلے یا حیض کے بعد میں ہو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
خون ملا ہوا لیکوریا
- کیلکیریا آرس 30 ایسا لیکوریا جس نے خون کی آمیزش ہو اور بہت زیادہ بدبودار ہو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لیک کین 200 خون کی آمیزش والا لیکوریا زرد یا بھورے رنگ کا ہو پورے اعضائے تناسل میں شدید درد ہو، چوٹی کمر میں درد ہو، لیکویا بہت زیادہ ہو تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلومینا 200 پانی کی طرح کا خون کی آمیزش والا لیکوریا ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بوفو رانا 30 خون کی آمیزش اور بدبو دار لیکوریا ہو تو اس دوا کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ٹریلیم 30 خونی لیکوریا ہو، زرد یا کریم رنگ کا ہو بہت زیادہ کمزوری محسوس ہو حیض کے دوران بہت زیادہ کمزوری ہو تو اسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- آرسنک ائیوڈائیڈ 30 خون کی آمیزش والا لیکوریا جو تیز ہو جلتاہو، گاڑھا ہو، پتلا ہو، یا زرد رنگ کا ہو، جو حیض کے بعد زیادہ ہو جاتا ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
گاڑھا لیکوریا
- بوریکس 30 لکوریا گاڑھا ہو گا سفید مواد کی طرح ہو یا انڈے کی سفیدی کی طرح صاف شفاف ہو، زیادہ ہو، اور گرم ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پلساٹیلا 30 لیکوریا کا اخراج اگر گاڑھا اور زرد رنگ کا ہو تو یہ دوا مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بووسٹا 30 لکوریا گاڑھا ہو یا زرد رنگ کا ہو یا انڈے کی سفیدی جیسا ہو، تیز ہو جو چھیلن پیدا کرنے والا ہو، جو حیض سے کچھ دن قبل اور بعد میں ہو ، کپڑے پر سبز داغ ڈالے، چلنے پھرنے سے زیادہ ہوجائے تو ایسی صورت میں یہ دوا بہت زیادہ کارامد ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- زنکم میٹ 30 ایسا لیکوریا جو گاڑھا ہو اور ہر پاخانے کے بعد ہو ایسے میں مریضہ کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اوا ٹیسٹا 6ایکس ایسا لیکوریا جو گاڑھا ہو جس کی وجہ سے کمر میں درد ہو ایسا محسوس ہو کہ کمر ٹوٹ جا رہی ہے
- ایسکولیس 30 ایسا لیکوریا جو چپچپا اور گاڑھا ہو اس کا رنگ زرد ہو جو حیض کے بعد اور چلنے پھرنے سے زیادہ ہوجائے اور شرم گاہ میں جلن پیدا کرے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- میگنیشیا سلف 30 ایسا لیکوریا جو گاڑھا اور مقدار میں زیادہ ہو جس کی وجہ سے چھوٹی کمر اور جانگوں میں درد ہو چلنے پھرنے پر زیادہ ہو جائے ایسی صورت میں مریض کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی میور 200 گاڑھا لیکوریا جو دودھ کی طرح سفید ہو جس میں جلن وغیرہ نہ ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- امبر اگریشا 30 لیکوریا گاڑھا ہو یا پتلا ہو لیکوریا سے پہلے اندام نہانی میں درد ہو ایسا لیکوریا جس کی زیادتی رات کے وقت ہو تو یہ تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
پانی کے جیسا لیکوریا
- کاربو اینیم 30 لیکوریا پانی جیسا جو کھڑے رہنے اور چلنے پھرنے سے ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلومینا 200 سفید رنگ کا لیکوریا جو مقدار میں بہت زیادہ جو ٹخنوں تک بہہ جائے۔ جو حیض کے بعد لیکوریا آئے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نیٹرم میور 200 لیکوریا پانی کے ساتھ صاف اور شفاف ہو اور مریضہ کو قبض بھی ہو تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایگنس کاسٹس 30 لکوریا پانی کی طرح کا صاف اور شفاف ہو جو ڈھیلے ڈھالے آلات تناسل سے بغیر احساس کے نکلتا ہو تو یہ دوا صبح شام استعمال کروائیں
- امونیم کارب 30 لیکوریا پانی کی طرح کا ہو مقدار میں بہت زیادہ ہو، تیز ہو، جلن پیدا کرنے والا ہو، اتنا تیز ہو کہ لگنے پر سوجن، کھجلی اور جلن پیدا کر دے ایسی صورت میں مریضہ کو صبح شام استعمال کروائیں
- کالی سلف 30 زرد رنگ کا لیکوریا اور اس میں ہرا پن بھی ہو لیکن پانی جیسا ہو ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- مینگنم 30 بوڑھی عورتوں میں لیکوریا دن میں کئی بار خارج ہو لیکن پانی جیسا ہوا تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- فریکسینس امریکانا 6 ایکس ایسا لیکوریا جو پانی کی طرح کا پتلا ہو لیکن جلن وغیرہ پیدا نہ کرنے والا ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- امبراگریشیا 30 ایسا لیکوریا جو پانی کی مانند پتلا ہو لیکن زیادہ تر رات میں ہو ایسی صورت میں مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
انڈے کی سفیدی کی مانند لیکوریا
- بوریکس 30 لیکوریا شفاف انڈے کی سفیدی کی طرح ہو اور گرم ہو اور مقدار میں بہت زیادہ ہو لیکوریا گاڑھا ہو یا سفید مواد کی طرح ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایلومینا 200 سفید رنگ کا لیکوریا جو مقدار میں بہت زیادہ جو ٹخنوں تک بہہ جائے۔ جو حیض کے بعد لیکوریا آئے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بووسٹا 30 لیکوریا جو شفاف ہو انڈے کی سفیدی کی طرح ہو جو حیض سے پہلے یا بعد میں ہو یا زرد رنگ کا ہو، تیز ہو، گاڑھا ہو، چھیلن پیدا کرنے والا ہو، کپڑوں پر سفید داغ ڈال دے جو چلنے پھرنے سے زیادہ ہوجائے تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کیلکیریا فاس 30 ایسا لیکوریا جس میں صبح کے وقت زیادتی ہو اور یہ لیکوریا شفاف انڈے کی سفیدی کی طرح ہو یا کریم کلر کا ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پلیڈیم 30 لیکوریا شفاف لئیی کی طرح جیسے انڈے کی سفیدی ہو جس میں زیادتی حیض سے پہلے یا بعد میں ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
زرد رنگ کا لیکوریا
- لیک ویک ڈف 200 زرد رنگ کا لیکوریا جو مقدار میں زیادہ ہو اس کا اخراج حیض سے پہلے یا بعد میں ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پلساٹیلا 30 لیکوریا کا اخراج زرد اور گاڑھا ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سیپیا 30 زرد رنگ کا لیکوریا یا دودھ کی طرح سفید ہو تیز سوزش پیدا کرنے والا ہو اور بدبودار ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایسکولیس 30 گہرے زرد رنگ کا لیکوریا جو گاڑھا اور لیس دار ہوتا ہے اور حیض کے بعد یا چلنے پھرنے سے زیادہ ہو جائے یہ لیکوریا شرم گاہ میں جلن پیدا کرتا ہے ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- الیومن 30 پرانا لیکوریا جو زرد رنگ کا ہو تو اس دوا کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کاربوویج 30 ایسا لیکوریا جو سبزی مائل ہو چھیل دینے والا ہو اس میں صبح کے وقت زیادتی ہوتی ہے ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ارجنٹم نائٹرکم 30 مقدار میں زیادہ اور چھیل دینے والا لیکوریا جو زرد رنگ کا ہو
- کاربو انیملس 30 لیکوریا جو جلن اور ٹیس پیدا کرنے والا ہو اس کا رنگ زرد ہوتا ہے جو کپڑوں پر زرد داغ ڈال دے تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کیلکیریا فاس 30 زرد یا کریم کلر کا لیکوریا جو انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہو جس میں صبح کے وقت زیادتی ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی سلف 30 پانی جیسا زرد یا ہرے رنگ کا ہو تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ایگنس کاسٹس 30 شفاف زرد رنگ کا لیکوریا جو کپڑوں پر زرد داغ چھوڑ دے مریضہ کے اعضائے تناسل بالکل ڈھیلے ڈھالے ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اکینیشیا 6ایکس زرد رنگ کا مواد جیسا لیکوریا ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ٹریلیم 30 خون کی آمیزش والا زرد رنگ کا لیکوریا کریم کلر کا ہو بہت زیادہ کمزوری محسوس ہو حیض کے ایام میں زیادتی ہو جاتی ہے تو ایسی مریضہ کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- یوپیون 200 زرد رنگ کا لیکوریا جو پانی جیسا ہو اور کپڑے پر زرد داغ ڈال دے مریضہ کی کمر میں شدید درد ہوتا ہے تو اس دوا کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
سفید رنگ کا لیکوریا
- بوریکس 30 لیکوریا جو سفید رنگ کا ہو گاڑھا انڈے کی سفیدی جیسا ہو گرم اور مقدار میں زیادہ ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سیپیا 30 لیکوریا دودھیا رنگ کا ہو یا زرد رنگ کا ہو تیز ہو، بدبودار ہو، سوزش پیدا کرنے والا ہوتا ہے تو اس دوا کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سلیشیا 30 سفید لیکوریا ہو اور تیز ہو چھیلن پیدا کرنے والا ہو مقدار میں زیادہ ہو لیکوریا سے پہلے ناف میں تمام اطراف میں درد ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- پیرافین 30 لیکوریا سفید دودھیا رنگ کا ہو، جو قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے کپڑوں پر سفید داغ ڈال دیتا ہے
- کالی میور 200 سفید دودھیا رنگ کا گاڑھا ہو لیکن جلن دار نہ ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کریازوٹ 30 دودھیا سفید رنگ یا زرد رنگ کا لیکوریا بدبودار ہو، چھیلن پیدا کرنے والا ہو، خارش پیدا کرنے والا ہو کپڑے پر زرد داغ ڈال دے اور کپڑے پر اکڑن پیدا کر دے کھڑے ہونے یا زیادہ چلنے پھرنے سے زیادہ ہوجائے تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال
- بیلاڈٖونا 30 لیکوریا سفید مواد کی مانند ہو مریضہ کو حیض درد کے ساتھ ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- الیٹریس آف 6 ایکس سفید لیسدار لیکوریا مریضہ کو۔ بے حد کمزوری ہوتی ہے کمر میں ایسا درد جو ذرا سی حرکت سے شروع ہو جاتا ہو تو ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
لیکوریا کے متفرق مسائل
پستانوں کی تکالیف
رحم کے مسائل
بانجھ پن
عورتوں میں بانجھ پن کی وجوہات علامات اور علاج کو مفصل انداز میں بیان کیا جا چکا ہے اس کے لیے اس موضوع کو تفصیل سے پڑھئے کے لیے یہاں ” عورتوں میں بانجھ پن” کلک کریں
حمل
سن یاس
ذہنی مسائل ہسٹریا
عورتوں کے متفرق مسائل
ایک لائن ایک دوا
جو لڑکیاں زمانہ بلوغت میں موقوفی حیض اور چھاتیوں کی افزائش نامکمل اور ادھوری ہونے کی شکایت کریں تو انہیں لائیکوپوڈیم دینے سے یہ تکالیف دور ہوجاتی ہیں ۔ (لی اون رے نرڈ)
(لائیکو پوڈیم کے پودے کا 20 سال بعد پتہ چلتا ہےکہ نر ہے یا مادہ)
زمانہ موقوفی حیض (سن یاس) میں جب حیض زیادہ آئے تو لیکسس دیں ۔ (برنٹ ایم ڈی)
سردی یا دبے ہوئے جذبات کی وجہ سے قلت حیض میں پلسٹیلا کے بعد سمی سی فیوگا کا نمبر آتا ہے (کوپرویٹ)
کثرت حیض اور قلت حیض میں تھائیراڈینم سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں (گھوش ایم ڈی)
کالی ہائیڈرائیڈ اور کالی بروم ایام حیض میں دینے سے اور سنیشیو مدرٹنکچر اور جلسی میم مدرٹنکچر ماہواری سے قبل دینے سے شدید درد اور تکلیف سے آنے والے حیض ٹھیک ہوجاتےہیں (مور ایم ڈی)
رحم اپنی جگہ سے ٹل جائے تو اکثر سیپیا بڑی طاقت میں بہترین کام کرتی ہے ۔ اس کے بعد آپریشن اور کسی اور دوائی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ۔ بعض اس کے بعد کلکیریا کارب معاون کے طور پر دی جاتی ہے لیکن سیپیا اکثر اکیلی تمام شکایات دور کرنے کیلئے کافی رہتی ہے (جیکسن)
سورک مریضوں میں جب بہت بڑی مقدار میں دوائیں دینے سے قلت حیض کا مرض ٹھیک نہ ہورہا ہو تو ٹیوبرکولینم اونچی طاقت میں دینے سے آرام آجاتا ہے (ڈاکٹر گھوش)
جب ریشہ دار رسولی ہو ، رحم بڑھ جائے ، بچہ دانی کم پھیلے اور نیچے کے رخ دباؤ ہو تو فریکسی نس امریکانا ٹنکچر میں استعمال کرائیں ۔ (ہوم ریکارڈ)
جب رحم کی گردن کی سختی اور اکڑن آپریشن سے بھی نہ ٹھیک ہو تو گریفائیٹس کے مفید ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا (فرینگٹن)
بچے کے دودھ چھڑانے کے باعث جب دودھ بکثرت آئے اور پستان درد کرنے لگیں کلکیریاکارب اعلی دوائی ہے(شیلڈن)
جب عورت کے پستان میں زخم ہوا ہو اور نہ ٹھیک ہورہا ہو بلکہ ماؤفہ حصہ میں ریشہ دار رسولی کی شکل اختیار کرتا جارہا ہو تو بیلس پرنس ایسی حالت میں بہت اعلی دوائی ہے (ڈاکٹر بوڈمین)
جب رحم کا منہ خراب ہو ، گردن بڑھی ہوئی ہو ، اندام نہانی کی اندرونی دیوار کی نشوونما پیدائشی اور موروثی طور پر خراب ہو اور مباشرت کے بعد مادہ منویہ باہر نکل آتا ہو تو نیٹرم کارب مفید ہوتی ہے (فرینگٹن)
تھائیرائیڈ کا اثر ہر دو کثرت اور قلت حیض دونوں پر ہوتا ہے ۔ ہر حیض پر زیادہ خون بہنے پر جب دوسری ادویات کام نہ کریں تو تھائیرائڈ کے استعمال سے ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ اور جب ماہواری کا خون غیر معمولی طور پر زیادہ دیر تک رہے رک جائے اور پھر تھوڑا تھوڑا کرکے جاری رہے تو ایسی کیفیت بھی تھائیرائیڈ کے حلقہ اثر میں آتی ہے (گھوش ایم ڈی)
میاں بیوی کے تمام ٹیسٹ نارمل ہوں اور کوئی پیچیدگی نہ ہو تو بیوی کو نیڑم میور سے حمل قرار پاجاتا ہے (ڈاکٹر بنارس)
خاندان میں کسی عزیز کی موت کے صدمہ سے اگر عورت کا دودھ خشک ہو جائے تو کافیا دودھ کی سپلائی کو بحال کر دیتی ہے (برٹش ہوم جرنل)
عورتوں میں جب ہارمون کی کمی کے باعث امراض پیدا ہوں تو گریفائیٹس خاص دوا ہے (وی کارو ایم ڈی)
ہائیپر پچوٹریزم (قلت حیض) میں میں تھائیروڈینم 3 ایکس ٹریچوریشن سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں (ڈاکٹر گھوش)
چھوٹی عمر کی لڑکیوں کے لیکوریا میں مرکیورس یا کلکیریا کارب مفید دوا ہے (ڈاکٹر وہسلی)
جنسی جنون میں اگر مریض متشدد اور جارح ہوتو سٹرامونیم ، ہائیوسائیمس اور بیلاڈونا ہوتی ہیں ۔ اگر خیال اور منی کے قطرے آنا ہوتو ایسڈ فلور ، لائیکو اور سلینیم ہوتیں ہیں ۔ لیکن اگر جنسی جنون میں مریض اپنی محرمات ماں ، بہن ، بیٹی اور بھتیجی چھوٹے بڑے کی تمیز نہ ہوتو دوا ہائیڈروفوبینم ہوتی ہے