Dengue Fever ڈینگی بخار
اس بخار کا دوسرا نام ہڈی توڑ بخار
ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ھے!
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
علامات۔
یہ بخار اچانک ہوتا ہے
بخار 102 سے 105 فارن ہائٹ تک رہتا ہے
جسم اور ہڈیوں میں ناقابلِ برداشت درد
کولہوں کے اوپر اور کمر کے نیچے شدید درد
پلیٹلیٹس میں کمی ھو جاتی ھے اس کے علاوہ سفید سیلز ڈبلیو بی سی کی تعداد میں بھی کمی آ جاتی ھے۔ ایک سٹیج پر آر بی سی میں بھی کمی ہو جاتی ہے۔
خسرہ کی طرح جسم پر دانے
آنکھوں کے ڈیلے آئی بال میں شدید درد
زبان خشک سفید تہہ جم جاتی ھے۔ بھوک ختم
قبض ہو جاتی ہے
حفاظتی ادویات
یوپاٹوریم پرف
Eupatorium purff
اور چینینم سلف
Chenenum sulph
ہفتے میں دو بار آلٹرنیٹ کریں بہت ہی زیادہ مفید ادویات ہیں
علاج Treatment
جریان خون
کرو ٹیلس CRUTALUS
سب سے خطرناک صورت
جریان خون کی ہے
اس کے لیے سب سے بہترین دوا ہے۔
پلیٹ لیٹس کی کمی
چینینم سلف Chenenum sulph
پلیٹلیٹس کی شدید کمی ہو تو ہماری بہترین دوا ہے
وبائی علاقوں میں ان تینوں ادویات کو حسب حال استعمال کروانا چاہیے
الحمد للہ یہ ادویات انتہائی مایوس کن کیس میں بھی ناکام نہیں رہتی ہیں
درد اور پیاس
برائی اونیا ۔30
پیاس زیادہ جسم درد
دکھن حرکت سے تکلیف
بخار ، قے ، ہڈیوں میں درد
یوپیٹوریم ٹوریم پرف 30
اس بخار کی سب سے اعلی دوا ہے
ہڈیوں میں درد قے ہوتی ہے اس دوا کی یہ رہنما علامتیں ہیں
خوف ، بے چینی ، سردی
ایکو نائٹ 30
بخار کے ابتدا میں
خوف بیچینی گھبراہٹ
سردی لگتی ھے مریض کانپتا ھے
تنہائی پسند ، کمزوری
جلسیمیم 30
کمزوری بے حد ڈپریشن نقاہت
مریض اکیلا رھنا چاھتا ھے
سر دردُُ
سست نبض ، خون کی کمی
فیرم فاس۔
بے قراری نبض سست خون کی کمی رنگ پیلا
باقی تمام میڈیسن کے ساتھ استعمال کریں بہت فائدہ ھو گا
مزیدادویات
ایکینیشیا مدر ٹنکچر خون کو صاف کرنے کی بہت اچھی دوا ہے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کروائیں اسکے علاؤہ چائنا ، آرسنکم اور ایپیکاک بھی علامات کے مطابق استعمال ہو سکتی ہیں
مریض کی خوراک
ترش انار اور سیب کا جوس , سکنجبین , بکثرت پلائیں , زود ہضم غذا اور پپیتہ وغیرہ دیں