Spread the love
ریفینس 30 (صبح دوپہر شام)
Rephanus 30 (3 time a day)
پیٹ میں اپھارہ
پیٹ سخت ہو جاتا ہے
پیٹ میں تناؤ ہوتا ہے
ریاح نیچے یا اوپر یعنی ڈکار وغیرہ کی شکل میں کسی طرف بھی خارج نہیں ہوتی
دست کے بعد بھی ریاح خارج نہیں ہوتی پیٹ میں تناؤ باقی رہتا ہے
ایسا ہوتا ہے کہ جیسے پیٹ سے کوئی گولا حلق کی طرف اٹھ رہا ہو