Spread the love
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
بال
بالوں کا گرنا
بالوں کا سفید ہونا
سر میں خشکی
- سینیکیولا 30 سر میں بہت زیادہ صبح پیڑی دار خشکی صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سلفر 30 سر میں خشکی ہو تو صبح نہار صرف ایک خوراک دیں
- تھوجا 30 سر میں سفید چھلکے دار خشکی ہو تو صرف ایک دفعہ دن میں استعمال کروائیں
- کالی کارب30 سر میں سفیدی مائل زرد قسم کی بھوسی صبح شام استعمال کروائیں
- کینتھرس 30 سر میں خشکی کی زیادتی ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- گریفائٹس 30 سر میں خشکی کی زیادتی جس کی وجہ سے سر میں تکلیف دہ خارش ہو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- میزیریم 30 سر میں سفید چھلکے دار خشکی ہو اور ساتھ میں شدید خارش ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کیلکیریا سلف 30 سر خوشی کی زیادتی ہو اور خشکی زرد رنگ کی ہو ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی میور 30 اگر سر میں سفید رنگ کی بھوسی ہو اور صبح شام استعمال کروائیں
- کالی سلف 30 سر میں زرد رنگ کی بھوسی ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- میگنیشیا فاس 30 سر میں خشکی کی زیادتی ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نیٹرم میور 200 سر میں سفید رنگ کی خشکی ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سیپیا 30 سر میں خشکی جو دائروں میں ہوں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کاربونیم سلف 30 سر میں پرت دار خشکی ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سوراینم 30 سر میں ایسی خوش کی جس میں سے بدبو آئے تو صبح شام استعمال کروائیں
- فلورک ایسڈ 30 سر میں خشک قسم کی بھوسی ہو تو صبح شام استعمال
- آرسینکم البم 30 سر میں خشک اور پرت دار بھوسی ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں