اس موضوع کے تحت ہم کسی بھی مریض کی عمومی عادات غصہ وغیرہ، خواب، کھانے پینے کی پسند نہ پسند ، اور ذہنی علامات پر کلاسیکل دوا کے بارے سمجھیں گے
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
عمومی عادات
- سٹافی سگیریا 200 اس دوا کا مریض بہت غصے والا ضدی ہوتا ہے نافرمان ہوتا ہے عیاش ذہن جو ہر وقت عیاشی کے بارے میں سوچتا ہے ہر وقت کی شہوانی خیالات اور خواہشات اس کے دماغ پر منڈلاتے رہتے ہیں اور یہ تنہائی پسند ہوتا ہے۔ یہ دعا صبح شام استعمال کروائیں
- ایپس 200 ایپس کا مریض بلاوجہ ہر کسی سے حسد کرتا ہے حسد میں جلتا ہے اور کڑھتا رہتا ہے اندر ہی اندر، تو ایسے مریضوں کے لیے یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- برائیٹا کارب 200 اس دعا کا مریض بہت زیادہ کاہل اور سست ہوتا ہے، دماغی طور پر عمر سے چھوٹا بچہ لگتا ہے۔
- اناکارڈیم 200 ذرا سی بات بات پر کسی کو یقین دلانے کے لیے قسم کھاتا ہے بلاوجہ لوگوں کو بد دعائیں دیتا ہے گالیاں نکالتا ہے یہ اناکارڈیم کی خاص علامات ہیں ایسے مریض کو یہ دوا صبح شام استعمال کروائیں
- سلفر200 گندا اور میلا رہنے کی عادت ہوتی ہے۔ نہاتا نہیں ہے نہانے سے اس کی تکالیف میں اضافہ ہو جاتا ہے بچہ ایسی باتیں کرتا ہے جو فلاسفرانہ ٹائپ کی ہوتی ہیں اگر ایسی صورت ہو تو مریض کو ہفتہ میں دو بار نہار استعمال کروائیں
- ایسڈ فاس 200 زندگی سے بیزار ہوتا ہے خوش نہیں رہتا مایوس رہتا ہے غمگین رہتا ہے ایسے مریضوں کو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اینٹم کروڈ 200 ایسے مریض خاص طور پر لڑکیاں اپنی گردن اور دامن یا ڈوپٹے کے کنارے کو بار بار لپیٹیں اور کھولیں تو یہ دوا صبح اور شام استعمال کروائیں
- سٹرامونیم200 مریض کی خراب حالت کہ وہ ہر وقت اپنے عضو تناسل سے کھیلتا رہتا ہے یا عضو تناسل کو بار بار پکڑتا ہے اس عادت بد کے لیے یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- آرسینکم البم 200 انتہائی صفائی پسند تھک پاگل پن کی حد تک صفائی کو پسند کرتا ہوں ایسے مریض کو یہ دوا صبح شام استعمال کروائیں
- سیفلینیم 200 مریض ہر وقت اپنے ہاتھ ہوتا ہے اور بار بار دھوتا ہے حتیٰ کے صابن ختم ہوجاتا ہے اس کو یہی لگتا ہے کہ وہ گندہ رہ گیا ہے ابھی بھی گندا ہے، مالیخولیا کے ایسے مریضوں کے لئے بہترین میڈیسن ہے دن میں ایک دفعہ استعمال کروائیں صرف
- پلاڈیم 200 ایسے مریض جو خوشامد پسند ہوں وہ چاہیں کہ ہر وقت ان کی خوشامد اور تعریف کی جاۓ ایسے مریضوں کو محفل پسند ہوتی ہے تنہائی میں ان کی تکالیف میں اضافہ ہوجاتا ہے اور وہ ایسے لوگوں میں رہنا پسند کرتے ہیں جو ان کی ہر وقت تعریف کرتے رہتے ہیں ایسے مریضوں کے لیے صبح شام یہ بہت مفید ہے
- پلاٹینا 200 اس دوا کا مریض مغرور و متکبر اور نافرمان ہوتا ہے بڑوں کا کہنا نہیں مانتا ہے ایسے مریضوں کو صبح شام استعمال کروائیں
- لائیکو پوڈیم200 لائیکو پوڈیم کے مریض بہت زیادہ بدتمیز غصے والا اور ناشائستہ گفتگو کرنے والا ہوتا ہے ایسے مریضوں کو صبح شام استعمال کروائیں
- لیکیسس200 الیکٹرک مریض ض بہت بولنے والا بکواسی اور بولڈ گفتگو کرنے والا ہوتا ہے وہ اپنی کالر کا اوپر والا بٹن ہمیشہ کھلا رکھتا ہے یہ دوا ہفتہ میں صرف دو بار استعمال کروائی جائے
وہمی
- سمی سی فیوگا 200 مریض وہم کی وجہ سے دوا لینے سے بھی انکار کر دیتا ہے کہ دوا میں کچھ گڑ بڑ ہے لاپروا ہوتا ہے، کسی کام کی دیکھ بھال نہیں کر سکتا ایسے مریض کے لیے صبح و شام استعمال کروائیں
- اگنیشیا 30 مریض بہت وہمی ہوتا ہے نا امید ہوتا ہے غمگین ہوتا ہے رنجیدہ خیال اور وہم میں مبتلا ہوتا ہے کبھی خوش دلی اور کبھی رونا یہ اس مرض کی اہم علامات ہیں صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ارجنٹم نائٹریکم 200 مریض بہت وہمی ہوتا ہے اسے اس بات کا وہم ہوتا ہے کہ خاندان کے لوگ اسے گرا ہوا سمجھتے ہیں اور اس پر شک کرتے ہیں، اس کو اس بات کا بھی ہوتا ہے کہ بازار میں کسی خاص وجہ سے وہ گزر نہیں سکتا مریض کو اس بات کا بھی وہم ہوتا ہے کہ بازار کے دونوں جانب مکان گر کر اسے کچل دیں گے ایسے مریضوں کو یہ دعا صبح و شام استعمال کروائیں
- اورم میٹ 200 وہمی مزاج ہوتا ہے اپنے آپ کو بلکل گرا ہوا خیال کرتا ہے نہ امید ہوتا ہے پست حوصلہ اور پریشان رہتا ہے پریشانی کی وجہ سے ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلتا رہتا ہے ، ڈر ڈر کر رہتا ہے، عم، غصہ، بات کرنے سے نفرت ہوتی ہے اور خود کشی کی طرف رجحان پایا جاتا ہے صبح شام استعمال کروائیں
کھانے کی پسند
میٹھا کھانے کی خواہش
- تھائیرائیڈینم 30 میٹھا کھانے کی خواہش ہو تو مریض کی دیگر علامات کے ساتھ اس دوا کو منتخب کریں اور صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- امونیم کارب 30 میٹھا کھانے کے بہت زیادہ خواہش ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سلفر 30 بچوں میں میٹھا کھانے کی خواہش ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ارجنٹم نیٹریکم 30 اگر میٹھا کھانے کی خواہش بہت زیادہ ہو تو اسے کم کرنے میں بہت کارآمد میڈیسن ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- لائکوپوڈیم 30 میٹھی چیزوں کی بڑھی ہوئی خواہش ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- فاسفورس 30 جب میٹھا کھانا مریض کو موافق نہ آتا ہو تو ڈاکٹر ایلن کے مطابق اس دوا کو استعمال کروایا جائے
غصہ
غصہ میں آنا
- سٹیفی سگیریا غصہ یا غصہ کے ما بعد اثرات کیلیے بہترین دوائی ہے جذبات کے دبنے سے زبان گنگ ہو جائے۔چوٹی سے ایڑی تک کانپے، بےخوابی، اپنے آپ کو قابو میں نہ رکھ سکے۔معمولی سی حرکت یا الفاظ جذبات کو مجروح کردیں۔جلد ہی غصہ میں مبتلا ہو جائے لیکن ان جذبات کا اظہار کرنا مشکل ہو
- کیمومیلا۔ بچوں میں غصہ جس کے نتیجہ کے طور پر اسہال، کھانسی اور تشنج پیدوار ہو جائے، لڑاکا بچہ، بچہ ہر منٹ نئی چیز کی خواہش کرے لیکن پیش کرنے پر انکار کر دے خادمہ کے چہرے پر مارے۔کچھ نہ کچھ حاصل کرنے کیلیے معمولی معمولی چیزوں پر آپے سے باہر ہو جائے 1ایم یا سی ایم کی ایک خوراک دیجیے
- آرم فولیٹم جب غصہ کے اخراج کا موقع نہ پائے تو کانپے کسی کو بے عزت کرنے کیلیے لڑنے کی کوشش کرے۔اگر غلط سمجھا جائے تو ناراض ہو جائے۔
- کالوسنتھس جذبات کو ٹھیس پہنچنے پر برہمی جو کہ شدید اعصابی درد کاباعث ہو، سر میں، آنکھوں میں، بڑی آنت اور اعصاب میں تکلیف
- کلکیریاکارب مباشرت یا جماع کے بعد غُصٙہ
- آرم میٹ، نکس وامیکا معمولی سے اختلاف رائے سے بھی غصہ
- آیوڈیم 200 شدید غصہ جو کہ شدید غصہ۔جو بھی نزدیک آئے اسے قتل کرنا چاہے جب اپنے آپ میں ہو تو خوشی محسوس کرے
- ہیپر سلف مریض لڑاکا ہو اس سے نباہ کرنا مشکل ہو۔کوئی چیز خوش نہ کر سکے، اشخاص اور جگہوں کیلیے بہت زیادہ حساس جو اسکو پسند نہ ہوں مستقل طور پر اشخاص چیزوں اور ماحول کو تبدیل کرنا چاہے لیکن تبدیل شدہ چیزوں سے بھی ناخوش اور تند مزاج ہو
- کالی آیوڈ شدت کی تنک مزاجی، ظالمانہ اور تندمزاجی کا سلوک اپنے خاندان والوں سے اپنے بچوں اور دوسروں کے ساتھ گالیاں دینے والا
- نیٹرم آرسینکم معمولی چیزوں پر غصہ روکس سٹائیوا شدت کے ساتھ غصہ جس کے ساتھ پچھتاوا بھی ہو
- ٹافی سیگیریا 200 مریض فورا میں غصے آجائے بہت غصہ ہو چڑچڑا ہو لڑاکا ہو، اپنی غلطیوں پر ہی غصہ آجاتا ہو اچانک غصہ سے تکالیف میں اضافہ ہوجائے غصہ روکنے سے تکلیف یا غصہ کو دبانے سے تکالیف یا عوارض ہو جائیں چاہے وہ کئی سال پرانے واقعہ کے بعد ہی کیوں نہ ہو (اس دوا سے بچپن میں غصہ کو دبا لینے والے مریض جو بڑھاپے کو پہنچ رہے ہوں انہیں بھی شفاء مل سکتی ہے) یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- ہیپر سلف 200 مریض کا غصہ شدت کا ہوتا ہے مخالف کو مار ڈالنے کی خواہش پائی جاتی ہے یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نائٹرک ایسڈ 200 مریض غصہ کی حالت میں کانپنے لگتا ہے ایسی صورت میں یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- سٹرامونیم 200 شدید غصے میں آ جاتا ہو اور غصہ تشدد آمیز ہوتا ہے تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نیٹرم سلف 200 غصے کی حالت میں خود کو ہی مارنے کی خواہش یعنی خودکشی کا رجحان ہو تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالی کارب 200 جب مریض کو ذرا ذرا سی بات پر غصہ آ جاتا ہوں اور وہ چیختا اور چلاتا ہوں تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نکس وامیکا200 تنک مزاجی، جلدی غصے میں آ جانا، بات چیت نہ کرنا چاہے، چڑ چڑاپن اور ہر بات کو چیلنج کی طرح لے کے اسے قبول کرنے کا عادی ہو تو یہ دوا دوپہر اور رات کو دی جائے
- لائیکوپوڈیم30 کسی بات کی تردید سے مریض کو غصہ آجائے اور وہ اپنی بات کے خلاف کوئی بات نہ سننا چاہیے تو یہ دوا صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نیٹرم میور200 جب مریض کو سمجھایا بجھایا جائے تو اسے غصہ آ جائے تو ایسی صورت میں یہ دوا بہت کارگر ثابت ہوتی ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بوفورانا 200 مریض کو غصہ اس وقت آئے جب اس کی غلطی نہ ہونے پر بھی لوگ اسے غلط سمجھیں تو ایسی علامات میں یہ دواعا بہت اچھی ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کیمومیلا200 غصہ کسی بات میں مداخلت کرنے پر بہت چڑھازیادہ چڑھےخصوصاً بچوں کے لئے اور عورتوں کے لئے جو کوئی بھی بات سننے پر تیار نہ ہوں مانگی ہوئی چیز بھی اگر دی جائے تو واپس پھینک دیں ان کے لیے بہت مفید ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اگنیشیا 30 معمولی سے الزام یا معمولی سی تردید سے ہی مریض غصہ سے سے بڑھک اٹھتا ہے تو ایسی صورت میں یہ دوا بہت مفید ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں گے
- برائیونیا30 مریض حد سے زیادہ چڑچڑا اور غصے والا ذرا سی بات پر ہی بھڑک اٹھتا ہے تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں کالوسنتھ 30 مریض کو غصہ آنے پر اس کی تکالیف میں اضافہ ہوجاتا ہے تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
غصہ کے اثرات سے تکالیف
غصہ سے تکلیف سے مراد غصے میں مارنے کی خواہش پیدا ہو جانا یا مار ڈالنے کی خواہش پیدا ہو جانا ہے خود کشی کرنے کی، بے چینی کی، غم کی، رونا، چکر، دورے پڑنا، بدمزاجی، خون کا دباؤ بڑھنا وغیرہ شامل ہے
- کاسٹیکم200 مریض کو جب بھی اچانک غصہ آتا ہے تو اس کی تکالیف میں اضافہ ہو جاتا ہے
- ارجنٹم نائٹریکم 30 مریض کو غصہ آئے تو اس سے کھانسی آتی ہے اسے سینے میں سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں ایسی صورت میں یہ دوا بہت مفید ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کاکولس انڈیکا 30 غصہ کے بعد اگر جگر بڑھ جائے تو اس دوا کے علاوہ کوئی اور دوا نہیں ہے یہی ایک دعا ہے جو مریض کو شفاء دلاسکتی ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- آرنیکا 200 غصہ اور خوف سے اگر تکالیف پیدا ہو جائیں تو یہ دوا بہت مفید ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کالو سنتھ 30 اگر کسی کی بےعزتی کی جائے اور اس کو غصہ آئے اور اس سے تکالیف بڑھ جائیں تو یہ دوا بہت مفید ہے صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- اورم میٹ 30 مریض کی کسی بھی بات کی اگر مخالفت یا تردید کی جائے تو وہ شدید غصہ میں آ جاتا ہے اور جب اسے غصہ آتا ہے تو اس میں تکالیف پیدا ہوجاتی ہیں
- سٹافی سیگریا 200 غصہ سے پیدا شدہ چک الیف کے لیے انتہائی مفید دوا ہے یہ تکلیف کئی سال پرانی ہی کیوں نہ ہوں جب بھی غصہ یا غصے کو دبانے سے کوئی بھی بیماری آ جاۓ مریض کے اندر تو یہ دوا بہت گہرا اثر رکھتی ہے۔ صبح دوپہر شام استعمال کروائیں