Spread the love
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
نیند
خواب
- اورم میٹ 30 ڈراؤنے خواب آئیں اس طرح کے خواب کہ مریض بہت اونچائی سے نیچے گرنے کے قریب ہے، مرے ہوئے لوگوں کے خواب آتے ہیں، خواب میں لڑنے جھگڑنے کے، اور چوروں کے ڈراؤنے خواب جس وجہ سے مریض سوتے میں چلاتا بھی ہو تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- تھوجا 1ایم مرے ہوئے لوگوں کے خواب ، خواب میں اونچائی سے گرنے کے خواب، تکلیف دہ اور پریشان کن خواب آئیں تو ہفتہ میں صرف ایک خوراک استعمال کروائیں
- سلیشیا 1 ایم مرے ہوئے لوگوں کے خواب، چوروں کے خواب، قتل کے اور لاشوں کے خواب آئیں تو ہفتہ میں صرف ایک خوراک دیں
- آرنیکا 200 ڈراؤنے خواب، پریشان کن خواب، قبروں کے خواب، آئیں تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- میگنیشیا کارب200 مرے ہوئے لوگوں کے خواب، آگ، ڈاکو اور لڑائی جھگڑے کے خواب ، خواب میں چوکنا اور چلانا ایسی صورتحال میں مریض کو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- کروٹیلس ہرائیڈس30 قتل، موت، مردہ جسم، اور مرے ہوئے لوگوں کے خواب آتے ہوں تو صبح اور شام دو ٹائم استعمال کروائیں
- نیٹرم فاس 200 مرے ہوئے لوگوں کے خواب آئیں تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نکس وامیکا 200 ڈراؤنے خواب، چوکنا، خواب میں سانس پھول جاتا ہے، حادثات کے خواب آئیں تو سوتے وقت صرف ایک خوراک دیں
- چیلیڈونیم 200 لاشوں اور جنازوں کے خواب آئیں تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- بیلا ڈونا200 قتل، ڈاکوؤں اور آگ کے خواب، پریشان کن خواب تو صبح دوپہر شام استعمال کروائیں
- نیٹرم میور 1ایم ڈاکوؤں اور چوروں کے ڈراؤنے خواب آئیں تو صبح اور شام دو ٹائم استعمال کروائیں
- برائی اونیا 200 خواب میں چوکنّا اور چلنا صبح، شام استعمال کروائیں
- پی اونیا 200 موت کے خواب، بھوت کا خواب کہ جیسے وہ سینے پر بیٹھا ہے اور اس کا سانس روک رہا ہے صبح دوپہر شام کروائیں
- ارجنٹم میٹ 200 خواب میں دل کی گھبراہٹ اور چلانا صبح و شام استعمال کروائیں
- کوکولس، کیلکیریا کارب ، آرسنکم البم، گریفاٹس ، لائیکوپوڈیم، ارجنٹم نائٹریکم، پلساٹیلا، سلفر، کیلکیریا سلف 200 ان تمام ادویات میں ڈرانے اور بیان کہاں پائے جاتے ہیں تو مریض کی علامات کو نوٹ کرکے سہی ایک دوا کا انتخاب کرے تے کرے اور سلفر کو صرف صبح کے وقت نہار استعمال کروائیں اس کے علاوہ باقی تمام ادویات کو صبح شام استعمال کروائیں
- کالی فاس 200 مریض کو اونچائی سے نیچے گرنے کے خواب آتے ہیں، آگ کے خواب آتے ہیں، بھوت پریت کے خواب آتے ہیں، اور ڈاکوؤں کے خواب آتے ہیں ایسی صورت میں صبح و شام استعمال کروائیں