Spread the love
- دم کشی کی کھانسی۔ کھانسی میں خون ملا بلغم۔ کھانسی کی وجہ سے رات کے وقت دم گھٹتا ہے اس لئے اٹھ کر بیٹھ جانا پڑتا ہے۔ اور کھانسی لیٹ جانے سے یا ٹھنڈی ہوا میں جانے سے بڑھتی ہے۔
- شام کے وقت لیٹنے کے بعد فورا سانس میں تکلیف اور ہوا کی نالیوں میں سکڑن اور سیٹی کی سی آواز۔
- کھانسی کے ساتھ سانس میں گڑگڑاہٹ اور جھاگ دار بلغم انڈے کی پھینٹی ہوئی سفیدی کی طرح۔ سانس کی تکلیف سے مریض پریشان ہو جاتا ہے۔
- ہوا کی نالیاں سکڑتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ تیز چلنے یا اونچائی پر چڑھنے سے تنفس میں تنگی سینا میں تنگی جس سے بےچینی اور پریشانی ہو جاتی ہے۔
- سانس کی تکلیف چہرہ نیلا۔ کھانستے وقت سے میں سوئیاں چبھتی ہیں۔
- سینا میں بہت لیسدار بلغم۔ سینہ میں جلن۔ سینہ پر زرد چٹے۔ خون کی کمی۔
- سینہ کے نزلے میں دم کا گھٹنا اور بچوں کا تکلیف کی وجہ سے کروٹیں بدلنا۔
- پھیپھڑوں میں روم فاسد سبز تیز سوزش پیدا کرنے والی بلغم۔
- سامنے والی سینے کی ہڈی میں دباؤ اور سوئیاں چبھنے کی سی درد۔
- دم گھٹنے والا نزلہ داہنی پھیپھڑے کے اوپر 1/3 ہر حصہ میں تیز لگنے کے سے درد سینہ میں سکڑن جیسے پٹی سے باندھا گیا ہو۔
(DHMS 2nd year Materia Medica Arsenic Album in Acute Coryza, اکیوٹ کوریزہ)