جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
سفید لیسدار کیرا، ناک بند
بند ناک کا ہومیو علاج جب ناک کی بندش ھو کیره گلے میں گرنا شروع ھوجائے . رنگت سفید لیسدار تو کالی میور 200 روزانہ رات کو ایک خوراک دیں.
چھینکیں، آنکھوں اور ناک سے پتلا پانی
جب ناک سے بھی پتلا پانی آرہا ہو اور بے شمار چھینکیں آنکھوں سے پانی بھی أرھا ھو تو ایلیم سیپا 30 روزانہ 3 بار دیں.
سفید کیرا، زکام
جب گلے میں سفید کیره گرے ساتھ زکام بھی ھو ,نیٹرم میور 30 دن مین 3 بار