صرف بالغوں کے لئے ۔
منی خون کا جوہر ہے.
منی چوتھے ہضم کا فضلہ ہے.
فضلے کے نام سے چونکنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
عنبر دیکھیں کتنی قیمتی چیز ہے لیکن کیا ہے وھیل مچھلی کا فضلہ!!!
کستوری کو دیکھیں آہو کانافہ جسے وہ مستی کے عالم میں جنس مخالف نہ ملنے پر مشتعل ہو کر کھر مار کر اتار پھینکتا ہے ۔
شہد کو دیکھیں شہد کی مکھی کا فضلہ
منی تو پھر بھی انسانی خون کا جوہر ہے اتنا قیمتی ہے جس کی مثال نہایت مشکل ہے ۔
جو ایک دفعہ اپنے مسکن سے نکل گیا وہ واپس نہیں آ سکتا
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
- 1 منی کے ضیاع سے جسم پر اثرات
- 2 منی کی کمی کے اثرات و اسباب
- 3 ہومیوپیتھک علاجHomeopathic medicine
- 4 کلاڈیم
- 5 فاسفورس
- 6 فاسفورک ایسڈ
- 7 نیٹرم میور
- 8 کونیم
- 9 کینابس انڈیکا
- 10 اگنیشیا
- 11 لائکوپوڈیم
- 12 سیلینم
- 13 ایگنس کاسٹس
- 14 ڈامیانہ
- 15 نیوفرلیوٹم
- 16 سابل سیرولاٹا
- 17 ڈیجی ٹیلیس
- 18 سلفر
- 19 اناکارڈیم
- 20 کالی فاس یا ایویناسٹیوا مدر ٹنکچر
- 21 سٹیفی سگیریا
- 22 سلیکس نائگرا
- 23 الفلفا مدر ٹنکچر
- 24 یوہیمبینم مدر ٹنکچر
- 25 . ٹیریبولس
- 26 اشوگندھا مدرٹنکچر
منی کے ضیاع سے جسم پر اثرات
منی کے ضیاع سے
ضعف بصر، قبل از وقت بال گرنا، بے لذتی، دانتوں کے مسائل، جسم جان کمزور، شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے متعلق عوارض ۔
بواسیر، قبل از وقت بڑھاپا، اولاد بے عقل اور کند ذہن، ضدی، نحیف و نژار، نوجوانی میں بوڑھوں کی طرح کے امراض بالترتیب پائے جاتے ہیں ۔
خود تو پھر بھی چلتا پھرتا ہے لیکن اولاد نہایت نکمی، کمزور اکثریت کا قد نہ بڑھنا.
منی کی کمی کے اثرات و اسباب
نوجوانی کی غلط کاریوں سے نوجوان سے لیکر پچاس ساٹھ سال جب تک اس کے اعضاء تناسل کام کرتے ہیں
ایسے لوگوں میں رقت منی ہو جاتی ہے
اس پر نلکے کے پانی کا گمان ہوتا ہے منی کی مخصوص بو ختم ہو جاتی ہے.
پیشاب کی نالی میں جلن ہوتی ہے.
(جلن کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مذی نہیں بنتی ہے جو پیشاب کی نالی کو تر رکھتی ہے.
پیشاب میں بہت سے مواد ریلیز ہوتے ہیں جن سے پیشاب کی نالی زخمی ہو جاتی ہے اور پیشاب کرتے وقت جلن ہوتی ہے .
انجان دوست اسے سوزاک کا نام دیتے ہیں حالانکہ یہ سوزاک نہیں ہوتا بلکہ پیشاب نالی میں رطوبت نہ ہونے کی وجہ سے ہے اس پر میں بہت کچھ لکھ سکتا ہوں لیکن مضمون طویل ہو جائے گا).
امساک نام کی چیز نہیں رہتی، گرم خشک دواؤں کثرت ، چائے شراب نوشی، تیز مصالحہ جات مرغن کھانوں کا استعمال، رات کو دیر تک جاگنا، جلق، حرص و ہوس، اغلام بازی جیسے فعل منی کی کمی کا باعث بنتے ہیں ۔
ہومیوپیتھک علاج
Homeopathic medicine
کلاڈیم
نامردی دل کی حالت پست, تناسل سکڑا ہوا, مجامعت کی خواہش ہو مگر بوسہ لینے اور پیار کرنے سے بھی انتشار نہ ہو, نہ انزال اور نہ ہی خیزگی.
._______________________________
فاسفورس
ایسے افراد جو پتلے لمبے اور کمزور, بھس کمی خون کا شکار, چہرہ زرد سردی کی طرف رحجان, مریض سوالات کا جواب نہ دے سکے, دماغی حالت قابل رحم, استادگی کم, جب جماع کی خواہش کرے ناکامیاب,کثرت جماع.
.
فاسفورک ایسڈ
ایسے افراد جو پہلے قوی توانا, مگر رطوبات زندگی کے ضائع ہونے کے باعث کمزور ہو کر نامردی کا شکار, دل کمزور, بیمار اور جی گھبراتا ہے حافظہ کمزور, کام کو جی نہ چاہے, احتلام بلاارادہ ہو, جلق اور کثرت جماع کے نقائص بد اثرات.
._______________________________
نیٹرم میور
جریان منی, کثرت جماع کے باعث کمزوری, قبض رہئتی ہے بدہضمی.
._______________________________
کونیم
مجامعت نہ کرنے کے سبب, وہمی, جلق کی عادت جسمانی کام سے تکلیف, مجامعت کی خواہش بہت مگر وقت پر کارآمد, تناسل اور اعصاب سکڑے ہوے, کنواروں کی نامردی, مذی کا اخراج, سرعت.
کینابس انڈیکا
مریض وہمی, بدہواسی, حافظہ کمزور, مجامعت کی خواہش زیادہ مگر جلد انزال اور کمر درد, پیشاب قطرہ قطرہ.
.
اگنیشیا
حواس زکی الحس, غم وعشق سے مایوس مریض.
قضیب کا سکڑنا ۔
._______________________________
لائکوپوڈیم
نوجوان بوڑھے, کثرت جماع, جلق کا شکار, تناسل ڈھیلا سکڑا ہوا, استادگی انتشار نہ ہو, حالانکہ خواہش جماع ہو, دخول سے پہلے انتشار نامردی کیلیے,
.
سیلینم
ادھیڑ عمر والے, خواہش جماع میں غرق, مگر قوت زائل ہو, منی پتلی بلا وجہ خارج ہوتی رہے, جماع کے وقت عضو سکڑ جاے, منشیات, عیاشیانہ زندگی, کثرت مباشرت, سرعت انزال.
.
ایگنس کاسٹس
جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے, طبیعت افسردہ, دماعی قوت کمزور, تناسل سکڑا ہوا نرم, شہوت معدوم, سوزاک کے بعد نامردی, سرعت.
._______________________________
ڈامیانہ
اعصاب کمزور ہو جانے سے نامردی, اعصابی کمزوری کے ساتھ نامردی کی شہرہ آفاق دوا, جریان, ۔
.
نیوفرلیوٹم
مکمل نامردی, خواہش نفسانی بالکل نہ ہو, استادگی نہ ہوتی ہو, عضو ڈھیلا ڈھالا.
._______________________________
سابل سیرولاٹا
قوت باہ زائل ہو جانے سے نامرد ہو جاے, خصیے سکڑے سوکھےہوے, جماع کی خواہش نہ ہو, اعصاب کمزور, اس سے مریض جماع کے قابل ہو جاتا ہے.
_______________________________
ڈیجی ٹیلیس
قوت باہ کمزور, احتلام ہو جاتا ہو, تناسل کمزور, دل دھڑکتا رہے, سوتے وقت چونک اٹھے.
.
سلفر
منی بلا ارادہ خارج ہو, عضو کمزور اور ڈھیلا, ہاضمہ کی خرابی, درد کمر کمزوری سرعت, پاوں ٹھنڈے.
_______________________________
اناکارڈیم
مریض کو اپنے اوپر بھروسا نہ ہو, شادی یا جماع سے گھبراتا ہو, دماغی حالت خوف.
._______________________________
کالی فاس یا ایویناسٹیوا مدر ٹنکچر
نامردی جبکہ اعصابی کمزوری ساتھ ہو, جماع کے بعد کمزوری, جلق کے بداثرات بےخوابی منی پتلی.
.
سٹیفی سگیریا
لمبے عرصہ تک جلق کے مریض مشت زنی, چڑچڑا پن, دماغی کمزوری, فکر مند کمزور.
_______________________________
سلیکس نائگرا
جلق کے مریضوں کی خاص دوا, خواہشات کی زیادتی کو اعتدال پر لاتا ہے, جریان کی اکسیر دواء, انتشار کے بغیر انزال, کثرت جماع اور جلق سے نامردی, قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے ۔
._______________________________
الفلفا مدر ٹنکچر
جسمانی کمزوری, کمی بھوک.
.
یوہیمبینم مدر ٹنکچر
امساک کی کمی کیلیے اعلیٰ دوا.
_______________________
. ٹیریبولس
جریان منی, منی پتلی, باربار احتلام, سرعت انزال. کثرت مجامعت سے نامردی, اعصابی جنسی کمزوری, تسلسل بول.
._______________________________
اشوگندھا مدرٹنکچر
نامردی جبکہ علامات گڈمڈ ہوں, ہر کیس میں مفید ہے.