مختلف ادویات کی کھانسی میں فرق جب کھانسی اپنے ساتھ اور تکلیفیں بھی پیدا کریںے
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
- 1 عام طور پر جب کھانسی کی وجہ سے پیشاب نکلے
- 2 کھانسی کی شدتِ تکلیف کے وقت نکلنے والا پیشاب زرد رنگ اور زیادہ مقدار میں ہو
- 3 کھانسی کی شدت پیشاب اور آنسو دونوں ہی کو نکال دے
- 4 وہ کھانسی جس کی تکلیف سے پاخانہ نکل جائے
- 5 کھانسی جو اپنے بعد ہچکیوں کو شروع کر دے
- 6 خشک چھینکیں کھانسی کے ساتھ ساتھ آتی ہو
- 7 نزلاوی چھینکیں کھانسی کے ساتھ ساتھ آتی ہو
- 8 ریاح کا بہت زیادہ اخراج کھانسی کے ساتھ
- 9 کھانسی کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ ڈکاریں اور ریاح کا اخراج ہو جس سے کھانسی میں سکون ہو
- 10 کھانسی کی شدت گھٹنوں ٹانگوں شانوں میں درد کرے
- 11 کھانسی کی شدت پیٹ کو پکڑنے پر مجبور کر دے
- 12 کھانسی کی وجہ سے درد سر سر کو ہاتھوں سے تھامنا پڑے
- 13 کھانسی کی وجہ سے درد سر اس احساس کے ساتھ جیسے سر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیگا
- 14 کھانسی کی شدت مقعد یا بواسیری مسو میں درد کرے
- 15 کھانسی کی وجہ سے اپنے عضو تناسل کو پکڑ لے خصوصاً بچوں میں
عام طور پر جب کھانسی کی وجہ سے پیشاب نکلے
کاسٹیکم 30 یا 200 دی جائے
_____________________
کھانسی کی شدتِ تکلیف کے وقت نکلنے والا پیشاب زرد رنگ اور زیادہ مقدار میں ہو
_______________________________
کھانسی کی شدت پیشاب اور آنسو دونوں ہی کو نکال دے
_______________________________
وہ کھانسی جس کی تکلیف سے پاخانہ نکل جائے
_______________________________
کھانسی جو اپنے بعد ہچکیوں کو شروع کر دے
_______________________________
خشک چھینکیں کھانسی کے ساتھ ساتھ آتی ہو
سنا 30 ہے
_______________________________
نزلاوی چھینکیں کھانسی کے ساتھ ساتھ آتی ہو
جسٹیشیا 30
_______________________________
ریاح کا بہت زیادہ اخراج کھانسی کے ساتھ
_______________________________
کھانسی کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ ڈکاریں اور ریاح کا اخراج ہو جس سے کھانسی میں سکون ہو
_______________________________
کھانسی کی شدت گھٹنوں ٹانگوں شانوں میں درد کرے
کیپسیکم 30 کی ضرورت ہوگی
_______________________________
کھانسی کی شدت پیٹ کو پکڑنے پر مجبور کر دے
ڈروسیرا 30 سے تعلق جوڑیں
_______________________________
کھانسی کی وجہ سے درد سر سر کو ہاتھوں سے تھامنا پڑے
برائی اونیا 30 مفید ثابت ہوگی
_______________________________
کھانسی کی وجہ سے درد سر اس احساس کے ساتھ جیسے سر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیگا
_______________________________
کھانسی کی شدت مقعد یا بواسیری مسو میں درد کرے
_______________________________