جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
منسز کی بلیڈنگ کی زیادتی اور سبائنا۔پلساٹیلا
اگر منسز کی بلیڈنگ بہت زیادہ ہو رہی ہو اور تین چار دن گزر جانے کے بعد بھی بلیڈنگ کم نہیں ہو رہی تو
پہلے
پلساٹیلا 1ایم
Pulsatilla 1M
کی ایک ڈوز دینے سے بلیڈنگ کم ہو جاتی ہے
اگر کسی وجہ سے بلیڈنگ کم نہیں ہوئی ہو یا پلساٹیلا ناکام ہو گئی کو تو
سبائنا 1ایم
Sabina 1M
کی ایک ڈوز سے مسلۂ حل ہو جاتا ہے