عورت کا مزاج
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
پلاٹینا
بیوی چاہتی ہے کہ اس کا شوہر،اس کے بارے میں اور اس سے متعلق چیزوں کے بارے میں بہت کیئرنگ ہو۔یعنی تعریفیں کرتا رہے اس کی خوبصورتی کی۔اس سے اسکی انا کو تسکین ملتی ہے۔
سیپیا اور سمی سی فیوگا
،سمیسیفیوگا کو تو ماہواری کا خون نکالتے ہوۓ بھی تکلیف ہوتی ہے چھوٹی سی بات بھی تکلیف مانتی ہے
۔اور سیپیا کو کسی سے کوٸ غرض نہیں ہوتی،اس نے بےحسی کی چادر اوڑھی ہوتی ہے۔اس کے احساسات کا سینسر سسٹم ڈسٹرب ہوتا ہے۔
لیکیسس اور ایپس
پلسٹلا
تھوجا
لگائی بجھائی اور جاسوس ٹاٸپ بیویاں تھوجا ہوتی ہیں۔یہ جواٸنٹ فیملی سسٹم میں کافی ایکٹو ہوتی ہیں۔یہ منہ پر سب کو خوش رکھنے کی تگ ودو میں لگی رہتی ہیں۔گھر میں ہونے والے فسادات میں انکا بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔منہ پر خوشامند کرتی ہیں اور پیٹھ پیچھے جڑیں کاٹنے کی تاک میں رہتی ہیں
پلسٹلا کی ایک خوبی یا خامی جو بھی آپ سمجھنا چاہیں بہت حساس ہوتی ہے ذرا سی بات پہ انسو نکل پڑتے ہیں نرم دل مردوں کی یہ جوڑی ایک دوسرے کا احساس کرتے ہیں
،لیکیس،لیک کین کی نماٸندگی ملتی ہے۔