یوں تو پیشاپ کے کئی مسائل ہیں لیکن اس پوسٹ میں مخصوص اور مختصراً کچھ علامات اور اور ان کی ادویات کا ذکر کریں گے
۔ایسڈ فاس
اعصابی کمزوری جس میں پیشاب دوددھیا رنگت والا ہوتا ہے
۔کاسٹی کم
آپریشن کروانے کے بعداگر پیشاب بند ہو جائے یا بہت ہی کم کم آئے تو ایسی صورت میں کاسٹیکم بہترین رزلٹ دیتی ہے
۔سولیڈیگو
اگر بوڑھوں میں پیشاب کی رکاوٹ ہو جائے تو عمر کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میڈیسن کا استعمال کرنا چاہیئے
۔کینتھرس
اور اگر پیشاب جل کر ائے تو سب سے پہلے اس میڈیس کو یاد کرنا چاہیئے
۔سینیگا
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ نیند میں بلا ارادہ پیشاب کا اخراج ہو جاتا ہے
۔او سی مم کین۔اوسیممکین
یہ خاص سمٹم ہیں اس میں پیشاب کے ساتھ خون آتا ہے یہ عام حالات میں نہیں ہوتا بلکہ کسی اور بیماری کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے اس بیماری کو بھی مدنظر رکھنا ہو گا
۔ایپی جیا
یہ بھی خاص وجہ ہے کیونکہ مثانہ میں پھتری کی وجہ سے درد ہوتا ہے اور کافی حد تک مثانے کی پھتری کم ہو جاتی ہے اور درد میں کافی افاقہ ہوتا ہے
۔بووسٹہ
یہ میڈیسن اس وقت کام کرتی ہے جب پیشاب کی رنگت سرخی مائل ہو
۔لائیکوپوڈیم
اگر پیشاب کم آنے سے گردوں میں درد ہو اور خاص طور پر دائیں گردے میں درد ہو تو اس کو فورا ذہن میں لانا چائیے
۔بیلاڈونا
بڑے لوگ یا سیانے بچے بستر پر پیشاب کر تے ہو ں تو ان کو کچھ عرصہ ۔اس میڈیسن کا استعمال کروانا چاہئیے
۔فیرم پکرم
بڑھاپے میں پراسٹیٹ کا بڑھنا جو کہ اکثر بوڑھوں کو ہو جاتا ہے تب یہ میڈیسن سونے پہ سہاگہ کا کام کرتی ہے
۔کونیم
بعض اوقات پراسٹیٹ تو بڑھ جاتا ہے لیکن پیشاب کی زیادہ تنگی نہیں ہوتی تو فیرم پکرم استعمال کرتے ہیں اور اگر پیشاب کی بہت تنگی ہو توکونیم کا استعمال بھی کرنا پڑتا ہے