Spread the love
Ear -Ache /Otalgia
Aconite 30
اچانک سرد خشک ہوا کی وجہ سے
Belladonna 30
دھڑکنے پھڑکنے والا درد جس کے ساتھ چہرہ سرخ ۔گرم سر کی طرف خون کا دباو
Chamomile 30
درد ناقبل برداشت گرمی سے زیادتی رات کو یا غصہ کے بعد
Spigelia 30
کانوں میں میل کے زیادہ جمع ہونے سے کان کے اندر دباو
kali bich 30
ورم سائی نس کی وجہ سے
Hepar sulph 200
کان کے اندر پھنسی پھوڑے کی وجہ سے بدبو دار پیپ نکلے
Pulsatilla 30
زردی مائل گاڑھا اخراج ۔ٹھنڈی جگہ ۔کھلی ہوا سے سکون