مہکے۔ Warts
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
تھوجا۔ Thuja
مقعد۔ پینس۔ چہرے۔ گردن اور
جسم کے کسی بھی حصہ پر نکلنے والے مہکوں کی شافی اور مشہور دوا ہے
سوزاک کے دب جانے سے بھی مہکے بن جاتے ہیں
نیٹرم میور۔ Natrum Mur
انا کارڈیم۔ Anacacardium
ہتھیلیوں پر مہکے بن جائیں اور ہتھیلیوں کی کی جلد جلتی ہو
کلکیریا کارب۔ Calcarea Carb
چہرے اور ہاتھوں پر مہکے چہرہ مہکوں کی وجہ سے بدصورت لگے۔
کاسٹیکم۔ Causticum
🔺جسم پر ایک دو مہکے ہوں تو یہ کامیاب دوا ہے۔ ناک کی نوک اور انگلیوں کے پوروں پر مہکے
نائٹرک ایسڈ۔ Nitric Acid
پینس پر مہکے جن کو صاف کرنے سے خون نکلے گوبھی کے پھول جیسے مہکے یہ دوا بہت اعلی رزلٹ دیتی ہے
ڈلکامارا۔ Dulcamara
ہاتھوں اور انگلیوں کے الٹی طرف مہکے ہوں تو کامیاب دوا ہے
نوٹ۔ تھوجا مدرٹینگچر ہر قسم کے مہکوں پر بیرونی طور پر لگانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے