عورتوں کے مسائل اور ہومیو پیتھی
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
- 1 لیکوریا
- 2 رحم کی تکلیف کے لئے
- 3 تسہیل ولادت کا نسخہ
- 4 حاملہ عورت کی متلی
- 5 اگربچہ اُلٹا ہو
- 6 دوران حمل قبض ہو تو
- 7 اگر بچے کی پیدائش کے بعد ڈیپریشن ہو جائے تو
- 8 حمل کے دوران رحم کی بیرونی جھلی پھٹ جائے اور Placentaکے باہر نکلنے کا رجحان ہو تو
- 9 بار بار حمل ضائع ہوتا ہو تو
- 10 کئی بار حمل ضائع ہو ا ہو
- 11 حمل کے تیسرے ماہ بچہ سکٹرنا شروع ہو جائے تو
- 12 ابارشن کیTendency
- 13 روکنے کے لیے وقتاً فوقتادلائیں
- 14 حمل گرنے کا رجحان اگر اعصابی تناؤ سے ہو تو
- 15 حاملہ خواتین کی ضرورت کے لئے بہترین دوائیں
- 16 حمل کے آخری دنوں میں عورتوں کو تشنج ہو جاتا ہے
- 17 اگر گرمی سے تکلیف بڑے
- 18 حمل کے دوران شدید قبض
- 19 بچہ کی پیدائش کے بعد پیشاب رک جائے
- 20 پہلے حیض سے لیکر اب تک ہر حیض میں درد ہو تو
- 21 اگر حیض درد سے ہوں اور بے قاعدگی ہو اور دیر سے آئیں تو
- 22 اگر حیض کا خون سیاہ ہو اور ساتھ درد بھی ہو تو
- 23 اگر حیض کا خون جما ہوا ہو اور پُر درد ہو تو
- 24 اگر پُر درد حیض جس سے مریضہ پاگلو ں جیسی حرکتیں کرے تو
- 25 اگر حیض درد والے ہوں اورڈنگ لگنے والی دردیں ہوں تو
- 26 اگر خون حیض درد سے ہو اور جسم ٹھنڈا ہو مگر اندر آگ لگی ہو تو
- 27 حیض کی بہت ساری خرابیوںمیں۔
- 28 اگر کسی کو حیض دیر سے آتے ہوں اور کندھوں میں درد ہو تو
- 29 اگر نوجوان لڑکیوں کا حیض رکا ہوا ہو تو
- 30 اگر کسی کو حیض کی تکلیف ایسی ہو کہ چار یا پانچ دن آئیں اور پھر بند ہو جائیں ،پھر شروع ہو جائیں۔ ایسی خواتین کیلئے
- 31 حیض بالکل رکے ہوئے ہوں یا کم ہوں تو
- 32 اگر کثرت کار اور پھر تھکاوٹ کی وجہ سے حیض بند ہو جائیں تو اسے
- 33 اگر کسی کو ہر پندرہ دن کے بعد حیض ہو جائیں تو
- 34 اگر مخصوص ایام میں پستان دردکریں تو
- 35 گھریلو کاروبار میں بد سلیقہ عورتوں کیلئے
- 36 Sulphurکو آزمائیں۔
- 37 *اپنی مخالفت،رائے میں یا عمل میں ،قطعی برداشت نہ ہو تو
- 38 اگر رات کے وقت حیض میں زیادتی ہو تو
- 39 حیض سے قبل نزلہ اور حلق میں درد ہو تو
- 40 اگر مریضہ موٹی ہو اور حیض کے دوران نزلہ ہو تو
- 41 حیض دیر سے آئیں اور کم مقدار ہوں اور حیض کا خون رات کو اور لیٹنے کی حالت میں زیادہ ہو تو
- 42 عورتوں میں اگر ماہواری دیر تک رہے تو
- 43 اگر کسی کوحیض کی بندش ہو تو
- 44 اگر کسی کو پُر درد حیض ہوں تو
- 45 اگر کسی کو دردِ حیض ہو اور ساتھflowبھی زیادہ ہو تو
- 46 چہرے پر کیل
- 47 بچیوں اور عورتوں کے چہرے پرکیل،مہاسے وغیرہ ہو جاتے ہیں جس کی بے شمار وجوہات ہیں مگر
- 48 اگر عورتوں کے رحم میں ورم ہو جائے توروزانہ صبح دو بار
- 49 حیض کی تکلیف لمبا عرصہنارمل نہیں ہوتے ،رحم میں گٹھلیاں ہوتی ہیں جن سے خون جاری رہتا ہے ۔حیض آگے پیچھے بھی ہوجاتے ہیں ۔ یہ گٹھلیوں کی دوا ہے ۔مریضہ فوری موٹی ہوتی ہے اگر زیادہ کھا لے موٹاپے کا رُجحان ہوتا ہے اور خون کا جریان بھی زیادہ ہوتا ہے ۔ اس میں
- 50 صدمہ یا خوف سے اگر حیضبند ہوجائیں تو
- 51 لمبے یعنی بعض اوقات قبل از اوقات سرخ کلاٹ والی بلیڈنگ ، نظام خون بگڑا ہوتا ہے ۔سرخ بلیڈنگ ہو تو
- 52 اگر حیض وقت سے قبل آئیں تو کھل کر نارمل سے زیادہ یا اتنے کہ تکلیف دہ ہوجاتے ہیں۔ بستر سے اُٹھتے ہی فوارہ چھوٹتا ہے ۔اس میں حرکت ہے اس کے لئے
- 53 اگر حیض بند ہوجائیں اور نکسیر پھوٹ پڑے تو
- 54 حیض کے دردوں کو گرم ٹکور سے آرام آئے اور جنسی اعضاء میں تشنج ہو تو
- 55 حیض کم یا رُک جائیں اور گرمی سے تکلیف ہو تو
- 56 حیض بہت لمبے ایک دو دن رُکے پھر جاری پورا خون نہیں نکلتا بلکہ پھیکا پھیکا زردی مائل خون جاری رہتا ہے ۔ بعض اوقات رحم کی تھیلی کے ٹکڑے بھی کٹ کٹ کر باہر نکلتے ہیں اور ایسی عورتیں اسقاط حمل کا شکار رہتی ہیں ان عورتوں کے لئے
- 57 حیض سے قبل اور بعد میں سردرد ہوتا ہے جو گدی ، پیشانی ، کنپٹیوں تک پھیل جاتا ہے اور اگر حیض سے قبل اور بعد زردی مائل بدبودار لیکوریا کا اخراج ہو تویہ ایک پختہ علامت
- 58 اگر حیض بالکل نہ ہوں یا دیر سے ہوں تو
- 59 حیض زیادہ گاڑھا ، سیاہی مائل لوتھڑے دار ، حیض رُک رُک کر آتا ہے اور صرف رات کو جاری ہو اور پیشاب رُکنے کی بیماری بھی ہو تو
- 60 خون کی کمی ہوجائے اور حیض کا خون مسلسل آنے لگے جو خون ملے پانی کی طرح ہوتا ہے اور بند نہیں ہوتا ۔ اس کے لئے
- 61 جب بچی عورت بن رہی ہو دردیں ہوں نیز مینسز ٹھیک نہیں آرہے یا لیٹ ہوگئے ہوں ہر قسم کی تکلیف میں مفید ہے اس عمر میں اگر ٹھنڈ لگ جائے ۔ نزلہ ہو یا نہ ہو ۔ مینسز کی تکالیف میں دردیں ساری عمر رہتی ہیں جب تک
- 62 اگر حاملہ کو ہِچکی لگے تو
- 63 اگر حاملہ کے دانت میں درد ہو
- 64 اگر ماہواری وقت سے پہلے ہی ختم ہو جائے تو
- 65 اگر عورتیں کان میں بالیاں وغیرہ نہ ڈال سکیں تو
- 66 اگر کوئی خاتون کسی بھی وجہ سے “ھوکے” بھرے یا ایسے ہی پچھتائے تو ایسی مریضہ کو
- 67 کئی مریضاؤں کو خیال کرنے سے ہی پیشاب آ جاتا ہے ایسی مریضہ کو دِن میں چار بار
- 68 اکثر عورتوں کے ہاتھ کے انگوٹھے میں دردرہتا ہے ایسی خاتون کو
لیکوریا
Silicea + Borax+ Antim-Crud 30-200
رحم کی تکلیف کے لئے
Kali-Phos 6x + Ferr-Phos 6x + Silicea
تسہیل ولادت کا نسخہ
آٹھویں ماہ سے
Caulophylum = 200
کی ایک خوراک ہفتہ وار
نویں ماہ کے شروع ہوتے ہی Pulsatilla = 30 روزانہ ایک بار
وضع حمل کی دردیں شروع ہونے پر Mag-Phos + Kali-Phos
6 ایکس کی طاقت میں
چھ چھ گولیاں نصف گرم پانی میں حل کرلیں اور ہر آدھے گھنٹہ کے بعد چمچ سے ایک ایک گھونٹ پلائیں۔
ولادت کا وقت قریب آنے پر اور ولادت کے فوراًبعد Arnica 1000 کی ایک خوراک دیں ۔
حاملہ عورت کی متلی
اگربچہ اُلٹا ہو
اگربچہ اُلٹا ہو
Pulsatilla = 200
دوران حمل قبض ہو تو
دوران حمل قبض ہو تو
اگر بچے کی پیدائش کے بعد ڈیپریشن ہو جائے تو
Nat-Mur+Ignatia = 200
حمل کے دوران رحم کی بیرونی جھلی پھٹ جائے اور Placenta
کے باہر نکلنے کا رجحان ہو تو
کے باہر نکلنے کا رجحان ہو تو
Sabina 30
بار بار حمل ضائع ہوتا ہو تو
کئی بار حمل ضائع ہو ا ہو
Caulophylum + Kali Carb = 30
حمل کے تیسرے ماہ بچہ سکٹرنا شروع ہو جائے تو
Sepia = CM
اور پھر
ابارشن کی
Tendency
روکنے کے لیے وقتاً فوقتا
دلائیں
دلائیں
Caulophylum = 200
حمل گرنے کا رجحان اگر اعصابی تناؤ سے ہو تو
Kali Phos 1000
حاملہ خواتین کی ضرورت کے لئے بہترین دوائیں
Kali Phos -Calc Phos -Ferrum-Phos = 6*
حمل کے آخری دنوں میں عورتوں کو تشنج ہو جاتا ہے
Belladona + Aconite = 200
اگر گرمی سے تکلیف بڑے
Mag Phos = 30
حمل کے دوران شدید قبض
بچہ کی پیدائش کے بعد پیشاب رک جائے
Causticum = 200
پہلے حیض سے لیکر اب تک ہر حیض میں درد ہو تو
Calc-Phos = 30
تین بار روزانہ دیں۔
اگر حیض درد سے ہوں اور بے قاعدگی ہو اور دیر سے آئیں تو
Sanicula = 30
لیکر دیکھنا چاہئے۔
اگر حیض کا خون سیاہ ہو اور ساتھ درد بھی ہو تو
Hammamelis = 30
تین بار لیں۔
اگر حیض کا خون جما ہوا ہو اور پُر درد ہو تو
Ashoka = Q
دس قطرے تین بار پانی میں ملا کر لیں
اگر پُر درد حیض جس سے مریضہ پاگلو ں جیسی حرکتیں کرے تو
anthoylum = 6x
میں بار بار دیں۔
اگر حیض درد والے ہوں اورڈنگ لگنے والی دردیں ہوں تو
Apis = 200
لینے سے فائدہ ہو گا۔
اگر خون حیض درد سے ہو اور جسم ٹھنڈا ہو مگر اندر آگ لگی ہو تو
تین بار لینے میں ہی فائدہ ہو سکتا ہے۔
حیض کی بہت ساری خرابیوں
میں۔
Ashoka = Q
کے پانچ پانچ قطرے تین بار دن میں کھانے کے بعد لیں۔
اگر کسی کو حیض دیر سے آتے ہوں اور کندھوں میں درد ہو تو
Cimicifuga = 30
روزانہ تین بار ۔
اگر نوجوان لڑکیوں کا حیض رکا ہوا ہو تو
Tuberculinm 1M
اگر کسی کو حیض کی تکلیف ایسی ہو کہ چار یا پانچ دن آئیں اور پھر بند ہو جائیں ،
پھر شروع ہو جائیں۔ ایسی خواتین کیلئے
زنتھاکسائیلم
30 = zanthoylum
دن میں تین بار دیں۔
حیض بالکل رکے ہوئے ہوں یا کم ہوں تو
Cyclemen = 30
لینے سے انشاء اﷲ فائدہ ہو گا۔
اگر کثرت کار اور پھر تھکاوٹ کی وجہ سے حیض بند ہو جائیں تو اسے
Canabis-Sat = 200
ایک بار روزانہ دیں۔
اگر کسی کو ہر پندرہ دن کے بعد حیض ہو جائیں تو
Kreasotum = 200
ایک بار روزانہ دیں اور اس کے
کے دس قطرے دن میں 4 مرتبہ لینے سے افاقہ ہو تا ہے۔
اگر مخصوص ایام میں پستان دردکریں تو
Conium = 200
گھریلو کاروبار میں بد سلیقہ عورتوں کیلئے
گھریلو کاروبار میں بد سلیقہ عورتوں کیلئے
Sulphur
کو آزمائیں۔
Sulphur
کو آزمائیں۔
*اپنی مخالفت،
رائے میں یا عمل میں ،قطعی برداشت نہ ہو تو
*اپنی مخالفت،
رائے میں یا عمل میں ،قطعی برداشت نہ ہو تو
اگر رات کے وقت حیض میں زیادتی ہو تو
اگر رات کے وقت حیض میں زیادتی ہو تو
Ammonia Mur =30
دیں۔
حیض سے قبل نزلہ اور حلق میں درد ہو تو
حیض سے قبل نزلہ اور حلق میں درد ہو تو
Mag-Carb = 30-200
مفید ہو گی۔
اگر مریضہ موٹی ہو اور حیض کے دوران نزلہ ہو تو
اگر مریضہ موٹی ہو اور حیض کے دوران نزلہ ہو تو
Graphites = 200
مفید ہے۔
حیض دیر سے آئیں اور کم مقدار ہوں اور حیض کا خون رات کو اور لیٹنے کی حالت میں زیادہ ہو تو
حیض دیر سے آئیں اور کم مقدار ہوں اور حیض کا خون رات کو اور لیٹنے کی حالت میں زیادہ ہو تو
Mag-Carb = 200
لیں۔
عورتوں میں اگر ماہواری دیر تک رہے تو
عورتوں میں اگر ماہواری دیر تک رہے تو
Vanila = 6C
چار بار روزانہ لینے سے افاقہ ہو سکتا ہے ۔
اگر کسی کوحیض کی بندش ہو تو
اگر کسی کوحیض کی بندش ہو تو
Nat-Mur = 1000
ہفتہ وارایک خوراک لیں۔اور اس کے ساتھ
Pinus-Lamb = 3*
دن میں چار بار لیں
اگر کسی کو پُر درد حیض ہوں تو
اگر کسی کو پُر درد حیض ہوں تو
میں ملا کر لینے سے آرام آ جائے گا۔
اگر کسی کو دردِ حیض ہو اور ساتھ
flow
بھی زیادہ ہو تو
اگر کسی کو دردِ حیض ہو اور ساتھ
flow
بھی زیادہ ہو تو
= Kreasotum 200
ایک بار روزانہ لینے سے درد بھی ٹھیک ہو جاتا ہے اور فلو بھی کم ہو جاتا ہے۔
چہرے پر کیل
چہرے پر کیل
Silicea + Kali Bichro = 30
بچیوں اور عورتوں کے چہرے پرکیل،مہاسے وغیرہ ہو جاتے ہیں جس کی بے شمار وجوہات ہیں مگر
بچیوں اور عورتوں کے چہرے پرکیل،مہاسے وغیرہ ہو جاتے ہیں جس کی بے شمار وجوہات ہیں مگر
Asterias-Rob + Berb Aqu = 30
میں ملا کر لیں
اگر عورتوں کے رحم میں ورم ہو جائے توروزانہ صبح دو بار
اگر عورتوں کے رحم میں ورم ہو جائے توروزانہ صبح دو بار
Sepia = 30
اور شام کو دو بار
Aurm-Mur = 30
لینے سے چند دنوں میں خدا تعالیٰ کے فضل سے رحم کا ورم ٹھیک ہو جاتا ہے
حیض کی تکلیف لمبا عرصہ
نارمل نہیں ہوتے ،
رحم میں گٹھلیاں ہوتی ہیں جن سے خون جاری رہتا ہے ۔
حیض آگے پیچھے بھی ہوجاتے ہیں ۔ یہ گٹھلیوں کی دوا ہے ۔
مریضہ فوری موٹی ہوتی ہے اگر زیادہ کھا لے موٹاپے کا رُجحان ہوتا ہے اور خون کا جریان بھی زیادہ ہوتا ہے ۔ اس میں
صدمہ یا خوف سے اگر حیض
بند ہوجائیں تو
صدمہ یا خوف سے اگر حیض
بند ہوجائیں تو
Causticum
لمبے یعنی بعض اوقات قبل از اوقات سرخ کلاٹ والی بلیڈنگ ، نظام خون بگڑا ہوتا ہے ۔
سرخ بلیڈنگ ہو تو
اگر حیض وقت سے قبل آئیں تو کھل کر نارمل سے زیادہ یا اتنے کہ تکلیف دہ ہوجاتے ہیں۔ بستر سے اُٹھتے ہی فوارہ چھوٹتا ہے ۔
اس میں حرکت ہے اس کے لئے
Bryonia
اگر حیض بند ہوجائیں اور نکسیر پھوٹ پڑے تو
Bryonia مفید دوا ہے۔
حیض کے دردوں کو گرم ٹکور سے آرام آئے اور جنسی اعضاء میں تشنج ہو تو
Mag-Phos
بار بار لینے سے فوری فائدہ ہوتا ہے ۔
حیض کم یا رُک جائیں اور گرمی سے تکلیف ہو تو
اور بڑی عمر کی عورتوں کے حیض بند ہورہے ہوں تو بہت مفید ہے۔
حیض بہت لمبے ایک دو دن رُکے پھر جاری پورا خون نہیں نکلتا بلکہ پھیکا پھیکا زردی مائل خون جاری رہتا ہے ۔ بعض اوقات رحم کی تھیلی کے ٹکڑے بھی کٹ کٹ کر باہر نکلتے ہیں اور ایسی عورتیں اسقاط حمل کا شکار رہتی ہیں ان عورتوں کے لئے
Ferrm-Met
بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔
حیض سے قبل اور بعد میں سردرد ہوتا ہے جو گدی ، پیشانی ، کنپٹیوں تک پھیل جاتا ہے اور اگر حیض سے قبل اور بعد زردی مائل بدبودار لیکوریا کا اخراج ہو تو
یہ ایک پختہ علامت
Lac-Def
کی ہے۔
اگر حیض بالکل نہ ہوں یا دیر سے ہوں تو
کالی میور
Kali-Mur
لیں۔ اگر فائدہ نہ ہو تو
نیٹرم میور Nat-Mur استعمال کریں۔
حیض زیادہ گاڑھا ، سیاہی مائل لوتھڑے دار ، حیض رُک رُک کر آتا ہے اور صرف رات کو جاری ہو اور پیشاب رُکنے کی بیماری بھی ہو تو
Coccus
مفید دوا ہے ۔
خون کی کمی ہوجائے اور حیض کا خون مسلسل آنے لگے جو خون ملے پانی کی طرح ہوتا ہے اور بند نہیں ہوتا ۔ اس کے لئے
مفید دوا ہے۔
جب بچی عورت بن رہی ہو دردیں ہوں نیز مینسز ٹھیک نہیں آرہے یا لیٹ ہوگئے ہوں ہر قسم کی تکلیف میں مفید ہے اس عمر میں اگر ٹھنڈ لگ جائے ۔ نزلہ ہو یا نہ ہو ۔ مینسز کی تکالیف میں دردیں ساری عمر رہتی ہیں جب تک
Calc-Phos
سے اس کا علاج نہ کیا جائے۔
اگر حاملہ کو ہِچکی لگے تو
Cyeleman = 30 تین بار دِن میں دے کر دیکھیں
اگر حاملہ کے دانت میں درد ہو
تو Mag-Carb
ایک بار روزانہ چند دِن دیں۔
اگر ماہواری وقت سے پہلے ہی ختم ہو جائے تو
Absinthium = 30
دِن میں 4بار دے کر دیکھیں۔
اگر عورتیں کان میں بالیاں وغیرہ نہ ڈال سکیں تو
Stannum 200
اگر کوئی خاتون کسی بھی وجہ سے “ھوکے” بھرے یا ایسے ہی پچھتائے تو ایسی مریضہ کو
Ignatia = 1000
میں دیں ۔
کئی مریضاؤں کو خیال کرنے سے ہی پیشاب آ جاتا ہے ایسی مریضہ کو دِن میں چار بار
Oytrops = 6 c
اکثر عورتوں کے ہاتھ کے انگوٹھے میں دردرہتا ہے ایسی خاتون کو
Mencinella = 6 c