پھلبہری Leucoderma
کولائنم۔ سفلینیم 1ایم
ایک خوراک دیکر علاج شروع کریں
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
ہائیڈروکوٹائل Hydrocotyle Q
آرسینک سلف Arsenic Sulph
جلد پر سفیددائروں کے نشانات خاص کر کے چہرے اور کانوں کے پاس انتہائی حساس جلد ہوتی ہے
بوریکس Borex
پہلے جلد سفید ہو پھر سرخ ہو جائے
جو حصہ پھلبہری سے متاثر ہو کر سفید ہوتا ہے وہ سرخی مائل ہو جاتا ہے
کالی کارب Kali Carb
مکمل دودھیا جلد سارے جسم کا رنگ سفید ہو جاتا ہے
نوٹ۔
ہائیڈرو کوٹائل اور آرسینک سلف اس مرض کی خاص اور آزمودہ دوائیں ہیں
جو لمبے عرصہ تک استعمال ہوتی ہیں باقی تمام دوائیں علامات اور مریض کی کنڈیشن پر دوا کا انتخاب کریں۔