عورتوں کے چہرے پر چھائیاں و داغ
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
بیربیریس ایکیفولیم۔ Berberis Aqui
کیل مہاسوں کی وجہ سے چہرے پر داغ اور چھائیوں کیلئے بہترین دوا ہے یہ دوا چہرے کی جلد کو صاف کرتی ہے
سمی سی فیوگا۔ Cimicifuga
منسز کی خرابی کی وجہ سے چہرے اور چھائیاں اور داغوں کی شافی دوا ہے
سیپیا۔ Sepia
عورتوں کے چہرہ رخسار پر بھورے رنگ کے داغ اور سیاہی مائل چھائیاں سیپیا بہترین دوا ہے
کالی بروم۔ Kali Bromatum
چہرے پر پیپ والے کیل اور پھنسیوں کی وجہ سے بننے والے نشانات کیلئے بہترین دوا ہے یہ دوا کیل مہاسوں اور داغوں ٹھیک کر کے جلد کو صاف کرتی ہے
کالی کارب۔ Kali Carb
منسز وقت سے پہلے اور بلیڈنگ کی زیادتی کی وجہ سے گالوں اور چہرے پر سیاہی مائل چھائیاں اور دھبوں کے نشان بن جاتے ہیں۔
نائٹرک ایسڈ۔ Nitricum Acid
عورتوں کے چہرہ اور سینہ پر سیاہ دھبے اور چھائیاں کیلئے مفید دوا ہے
نوٹ۔ فریکل ایک مسلۂ ہے جس کے پیچھے اُس کی وجہ دیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے اس لئے علاج سے پہلے مریض کی اچھی طرح علامات،ہسٹری لیں
کیلشیم۔ خون کی کمی۔ زنانہ امراض اور جگر کے متعلق ضرور چھان بین کریں۔