جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
گرمی دانے (پت) اور ہومیوپیتھک میڈسن سلیشیا
پیپ جیسے سفید رنگ کے گرمی دانے
گرمی کے موسم میں اکثر لوگوں کو جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں
خاص طور پر ان لوگوں کو جو دھوپ میں کام کرتے ہیں
گرمی دانے ان لوگوں کو بھی زیادہ نکلتے ہیں جو گرمیوں میں پانی کا استعمال کم کرتے ہیں اور گرم چیزوں کا استعمال زیادہ کرتے ہیں
گرمی دانوں کو ہومیوپیتھک ادویات کے درست استعمال سے ایک دو دن میں ہی آرام آ سکتا ہے
سلیشیا 1ایم/200
Silicea 1M/200
سلیشیا 1ایم کی ایک ڈوز سے گرمی دانے ختم ہو جاتے ہیں لیکن
پندرہ سال سے کم عمر کے بچوں کو سلیشیا 200 کی ڈوز دینی چاہئیے
گرمی دانوں میں چبھن
نوٹ۔ گرمی دانوں میں اگر ڈنگ لگنے جیسی چبھن ہو تو ایپس میلیفیکا 200 ایک ڈوز ہی کافی ہو جاتی ہے
گرمی دانوں میں چبھن اور سرخی
اگر سرخی اور چبھن دونوں ہی ہوں تو ایپس میلیفیکا کےساتھ بیلاڈونا 200 دیں