کالی فاس Kali phos
بنیادی طور پر کمزوری کی دوا ہے
درج ذیل تمام مسائل اس کے دائرہ کار میں آتے ہیں
اعصاب کی کمزوری۔
پٹھوں کی کمزوری
دماغ کی کمزوری۔
دماغی نشورونما کی کمزوری۔
عورتوں میں زچگی کے بعد کمزوری۔
دودھ پلانے والی عورتوں کی کمزوری۔
جسمانی کمزوری۔
محنت کرنے کے بعد آئی کمزوری۔
کسی بھی بیماری کے بعد آئی کمزوری۔
مردانہ کمزوری
اگر اس دوا صرف کمزوری کی دوا سے ہی پہچانا جائے تو غلط نہ ہو گا۔
ھومیوپیتھی میں سب سے آسان اور کمال کی دوا ہے۔
جب کوئی مریض مجھے یہ کہے کہ ڈاکٹر صاحب مجھے کمزوری بہت ہو گئی ہے تو آپکے ذھن میں سب سے پہلے بغیر سوچ بغیر کمزوری کی تمیز کیے کالی فاس آجانی چاہئیے
کالی فاس بہت ہی اعلیٰ دوا ہے جو ہر دوا کی دوست اور ہیلپنگ میڈیسن ہے
فالج۔
لقوا۔
کھچاو۔
اعصاب۔
پٹھے۔
دماغ۔
اور جنرل ویکنیس
میں عمومی طور پر استعمال ہونے والی دوا ہے۔
پوٹینسی3ایکس. 6ایکس. 12ایکس. 30. 200