جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
بریسٹ ڈویلپمینٹ Breast Development
وجوہات causes
چیمافیلا Chemaphilla Q
یہ دوا بریسٹ کے حوالے سے دوہرا اثر رکھتی ھے۔ چھوٹے بریسٹ سائز میں بہتر کر کے اچھی شیپ دیتی ھے اور سائز میں زیادہ بڑے بریسٹ کو نارمل سائز میں لاتی ہے۔
سیبل سیرولوٹا Sabal Serr Q
یہ دوا سائز میں چھوٹے سکڑے ھوئے بریسٹ کو بہتر کرنے میں لاجواب ھے۔ اس کے ساتھ دودھ کی کی پیداوار بڑھاتی ھے۔ اس دوا کی کریم بنا کر بھی یوز کی جاسکتی ھے۔
سٹافی سیگرئریا Staphysagria 30
چھوٹے بریسٹ کو بہتر کر کے نارمل سائز میں لاتی ہے۔
اونوسموڈیم Onosmodium 1M
ہر ماہ ایک خوراک دینے سے بریسٹ کا سائز بڑا اور نارمل ہو جاتا ہے۔
بریسٹ کا ڈھیلا ہونا یا لٹک جانا
آجکل عورتوں کو یہ مسلۂ عام ہے اس مسلے کی وجہ دودھ پلانے میں بے احتیاطی اور غلط پوزیشن میں بچے کو فیڈ کروانا ہے
عموماً عورتیں لیٹ کر بچے کو دودھ پلانے کی عادی ہو جاتی ہیں یا کچھ عورتیں بیٹھ کر بھی غلط پوزیشن میں دودھ پلاتی ہیں جس کی وجہ سے بچے نیچے کی طرف زور لگا کر بریسٹ کو کھینچتے ہیں کبھی بھی لیٹ کر فیڈ نہیں کروانا چاہئیے ورنہ یہ مسلۂ درپیش ہو گا۔
بچے کو دودھ پلانے کیلئے ہمیشہ ایسی پوزیشن میں بیٹھیں کہ بچے کا منہ بلکل چھاتی کے سامنے ہو اور بچے کا وزن گود میں پوری سپورٹ کے ساتھ رہے تاکہ بچے کو چھاتی یا نیپل کھنچھنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔
علاج۔Treatment
چیمافیلا۔ Chimaphila
اس میڈیسن کا مدَر ٹینکچر اور 3ایکس میں استعمال کرنے سے اس مسلئے کو کافی حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے لٹکی ہوئی بریسٹ بہتر شیپ میں آجاتی ہے۔