سر کی تکالیف
بدہضمی کی وجہ سے سر درد اور چکر
انٹی مونیم کروڈ 30
سر میں دھڑکن والا درد اور گرمی کا احساس
بیلا ڈونا 200
سر میں سامنے کی طرف صبح سویرے درد
برائی اونیا 200
آدھے سر کا درد بچوں میں
کاربولک ایسڈ 30
تیز دھوپ لگنے سے سر درد
گلونائن 200
لیٹنے پر چکر آئیں
نیٹرم میور 200
سر درد سورج کے نکلنے کے ساتھ شروع ہو
سینگونیریا 30
سر کو معمولی حرکت دینے سے چکر
مارفینیم 30
سر درد دائیں آنکھ کے اوپر
کالی بائی کروم 30
عروج چاند کی وجہ سے سر درد
نیٹرم کارب 30
غم کی وجہ سے سر درد
پکرک ایسڈ 30
قبض کے ہمراہ سر درد
پلمبم میٹ 30
نگاہ کی خرابی سے سردرد
نیٹرم میور 30
تیز پھاڑنے والا سردرد
بیلا ڈونا 30
متلی اور قے کے ساتھ سردرد
کاکولس 30
سر میں جلن کا احساس
گریفائٹس 30