اپنے جسم میں آنے والی بیماری کا پہلے سے معلوم کرنا۔
اچانک کسی حادثہ یا تکلیف کی صورت میں ایک بیماری آپ کے سامنے آجاتی ہے۔
یا پھر لیبارٹری ٹیسٹ سے کوئی بیماری سامنے آجاتی۔
اس کے علاوہ کچھ ایسی بیماریاں ہوتی ہیں جن کا ایک انسان کو معلوم ہی نہی۔ اور جب معلوم ہوتا ہے تو بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔
کچھ ایسے الارم جو انسانی جسم آنے والی بیماری سے قبل ہی بتا دیتا ہے کہ آپ کس بیماری کا شکار ہونا شروع ہو چکے۔آور ابھی آپ اس پر بغیر علاج بھی قابو پا سکتے ہیں۔
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
- 1 مستقبل میں پھیپھڑوں یا ہڈیوں کی ٹی بی کی نشاندھی
- 2 خواتین میں جنسی یا ہارمونز کے آنے والے مسائل اور چہرے پر چھائیاں۔
- 3 جنرل ویکنس اور بالوں کا گرنا
- 4 جوڑوں کا درد۔ اور اوسٹیو آرتھرائیٹس کی نشاندھی
- 5 معدہ میں جلن اور انگزائٹی
- 6 مستقل تھکاوٹ رہنا جگر کی خرابی کا پیش خیمہ
- 7 پیاس کی کمی گروں اور جگر کی خرابی کا الارم
- 8 بھوک کی زیاتی اور تھائیرائیڈ
- 9 بلڈ پریشر کا زیادہ ھونا۔ جگر اور دل کے مسائل پیش خیمہ ہو سکتا ہے
- 10 نیند کے مسائل آپکی ڈیلی روٹین سے جڑے ہیں
مستقبل میں پھیپھڑوں یا ہڈیوں کی ٹی بی کی نشاندھی
سب سے پہلے اچانک موسمی کا ماحولی تبدیلی کا اثر ہے جس سے آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ کچھ ہونے والا وہ الرجی۔یا زکام وغیرہ کی ابتدائی علامات ہیں۔
اور اگر ایسا آئے دن ھوتا ہے تو سمجھ لیں کہ کہیں نہ کہیں آپ میں خاندانی یا کہیں اور سے لیا ھوا ٹیوبر کولیسز کا کوئی پوشیدہ جراثیم آپ میں موجود ہے۔ یا خاندانی طور پر وراثت میں آپ کے ڈی این اے لیول خرابی ہے جو آپ کو ایک نہ ایک دن پھپٹروں یا ہڈیوں کی ٹی بی کی صورت میں کسی بھی عمر میں پکڑے کی اور اس سے چھٹکارہ۔ ٹیوبرکولینیم یا بیسلیلینیم کی صرف ایک سی ایم کی خوراک سے آپ اس آنے والی بیماری سے بچنے سکتے ہیں۔ اور آپ یہ دوا صرف ھومیو ڈاکٹر کے مشورہ سے لیں گے۔
خواتین میں جنسی یا ہارمونز کے آنے والے مسائل اور چہرے پر چھائیاں۔
خواتین میں جنسی یا ہارمونز کے آنے والے مسائل اور چہرے پر چھائیاں۔
جھائیاں کا ھونا۔ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کمی خون کا شکار اور آئرن کی کمی کا شکار ھو چکے ہیں۔اور یہ زیادہ تر دودھ پلانے والی ماں۔ بہت زیادہ جنسی تعلق۔ یا جنسی جذبات کو دبانے پر۔ لیکوریہ۔ کثرت حیض۔۔جریان۔احتلام کی کثرت۔ اور خوراک کمی یا خوراک کا جز بدن نہ بننے کی وجہ سے ہے۔ اس کا علاج۔سیپیا۔چائنا۔ ایسڈفاس۔فیرم فاس اور اصل وجہ کو دور کرنے میں ہے۔
جنرل ویکنس اور بالوں کا گرنا
یہ آپ کے ڈاؤن فال کی پہلی نشانی ہے۔ اور اس کی وجہ۔ زہنی پریشانی۔اور جنرل ویکنس ہے۔ اس کا علاج نیٹرم میور۔ یا فاسفورس میں پوشیدہ ہے۔
جوڑوں کا درد۔ اور اوسٹیو آرتھرائیٹس کی نشاندھی
یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ میں ڈسٹریکشن کا عمل شروع ہو چکا ہے اور آگے چل کر آپ اوسٹیو آرتھرائیٹس کا شکار ہو جاتے کا بہت بڑا خطرہ ہے۔
معدہ میں جلن اور انگزائٹی
جن لوگوں کو معدہ کی جلن رہتی ہے۔ اور وہ اینگزائٹی کا شکار ہیں۔ وہ مستقبل میں معدہ کے السر اور کینسر کے مریض بن سکتے ہیں اور بنتے ہیں۔ جس کی وجہ آپ کو معلوم ہی ہے بتانے کی ضرورت نہی۔ علاج تو کلینک پر مکمل تشخیص کے بعد ہی ممکن ہے۔
مستقل تھکاوٹ رہنا جگر کی خرابی کا پیش خیمہ
ہر وقت تھکاوٹ کا احساس ھونا
یہ زیادہ تر مستقبل میں جگر کی خرابی کا مسلہ ھونے والا ہے بلکہ شروع ھو چکا ہے۔ اس کی وجہ زیادہ تر ایلوپیتھک میڈیسن کا استعمال ھوتا ہے۔ اور علاج بھی ممکن ہے۔
پیاس کی کمی گروں اور جگر کی خرابی کا الارم
۔پیاس کی کمی بھی آنے والے وقت میں گردے اور جگر کی خرابی
بھوک کی زیاتی اور تھائیرائیڈ
شوگر کم ہو جانا۔بی پی کم ھونا۔۔ ہر وقت کچھ کھانے کو دل چاہیے۔ یہ آپ کے تھائیرائڈ کا مسئلہ ہے۔ اور اس کا علاج۔ تھایراڈینیم۔جوڈم۔ برائٹا کارب۔پلسٹیلا۔ میں چھپا ہے۔ اور یہ صرف ڈاکٹر سے لیں خود ہر گز نہ لیں۔
بلڈ پریشر کا زیادہ ھونا۔ جگر اور دل کے مسائل پیش خیمہ ہو سکتا ہے
یہ پیٹ کی خرابی۔قبض۔گیس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس میں بھی آپ کے جگر۔دل کے مسائل۔اور زہنی پریشانی اسباب ہیں۔ علاج تشخیص کے بعد تجویز کیا جاتا ہے۔
نیند کے مسائل آپکی ڈیلی روٹین سے جڑے ہیں
بے خوابی وغیرہ۔ یہ بھی آپ کے پیٹ اور اینگزائٹی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ کھانے اور سونے کے وقت مقرر نہ ہونا، بازاری کھانے، اور دین سے دوری بڑے اسباب ہیں۔