میٹریا میڈیکا کی میڈیسن کو یاد رکھنے کے لئے جب بھی کوئی میڈیسن پڑھی جائے اس کی خاص خاص علامات کو ذہن نشین کر لیا جائے اس میں شدت ہے غصہ ہے نرمی ہے کیا ہے اس میں خاص علامات جس کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں مثلا
نکس وامیکا عیاش چڑچڑاپن اور معدہ کی سب سے ماسٹر دواءہے
لیکسس بائیں جانب کی سب سے بڑی دواء ہے
لائیکوپوڈیم دائیں جانب کی سب سے بڑی دواء ہے
. تھوجا.سائیکوسس اور گومڑ کی سب سے بڑی دواء ہے
. پلساٹیلا آنسو ڈبڈبائے رہنے کی یا نرمی کی علامت پر سب سے بڑی دواء ہے
سیپیا رحم کی سب سے بڑی دواء ہے
. آرسینکم صفائی اور ترتیب پسندی کی سب سے بڑی دواء ہے
آرنیکا چوٹ کی سب سے بڑی دواء
ہے
. برائی اونیا ایسے درد کی سب سے بڑی دواء جو حرکت سے زیادہ اور دبانے سے کم ہوتا ہوں
. رسٹاکس ایسے درد کی سب سے بڑی دواء جو آرام سے زیادہ اور حرکت سے چلنے پھرنے سے تکلیف کم محسوس کرتا ہے
. ہیپر سلف حلق کی سب سے بڑی دواء
ہے
ایپس حسد کی سب سے بڑی دواء
ہے
. ہائیوسائمس بے شرمی کی سب سے بڑی دواء ہے
سٹرامونیم پاگل پن کی سب سے بڑی دواء ہے
. سلفر منفی سوچ اور جلن کی سب سے بڑی دواء ہے
. کیوپرم تشنج کی سب سے بڑی دواء ہے
. وریٹرم دست کی سب سے بڑی دوا
. کولوسنتھ درد شکم جسے دوہرا ہونے سے آرام آئے کی سب سے بڑی دواء ہے
نیٹرم سلف ملیریا بخار کی سب سے بڑی دواء
ہے
. اپیکاک قے کی سب سے بڑی دواء ہے
. مرک سال منہ سے رال ٹپکنے کی سب سے بڑی دواء
ہے
. سٹافی شرمیلاپن کی سب سے بڑی دواء
ہے
. نائیٹریکم ایسڈ انتقام کی سب سے بڑی دواء
ہے
. میڈورینم سوزاک کی سب سے بڑی دواء
ہے
. بربرس ولگرس بائیں گردہ کی سب سے بڑی دواء
ہے
. کاسٹیکم ہمدردی کی سب سے بڑی دواء
ہے
. زنکم بزدلی کی سب سے بڑی دواء
ہے
. کیمفر بند ہیضہ کی سب سے بڑی دواء
ہے
. سورائنم شفاء سے مایوسی کی سب سے بڑی دواء
ہے
. اگنیشیا غم کی سب سے بڑی دواء
ہے
. اکونائٹ بخار کی سب سے بڑی دواءہے اس کو ہومیوپیتھک کی ایمرجنسی کی دوا بھی کہتے ہیں
بیلاڈونا ٹانسلز کی سب سے بڑی دوا ہے
.پوڈوفائلم ایسے گھٹے دستوں کی سب سے بڑی دواء جو صبح کے وقت زیادہ ہوتے ہیں.
ڈلکامارہ
مرطوب
موسم میں مرض میں اضافے کی
سب سے بڑی دواء ہے
بورکس بری خبر سے پاخانہ آنے کی سب سے بڑی دواء
ہے
سائیکوٹا وائرسا ناقابل ہضم چیزوں کو کھانے کی خوائش پر سب سے بڑی دواء ہے
. مگنیشیا فاس ایسا درد جو سردی سے زیادہ اور سیکنے سے کم ہوتا ہوں، اس کی سب سے بڑی دواء
ہے
. سفلینم آتشک کی سب سے بڑی دواء ہے