عورتوں کے بال گرنا Hair Falling
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
نیٹرم میور۔Nat-Mur
سر کی خشکی اور عورتوں میں بچہ کی پیدائش کے بعد بال گرنا۔
سیپیا۔Sepia
دوران حمل بالوں کا گرنا
فاسفورس۔ کلکیریا فاس
سر کے بال گچھوں میں اتریں
وینکا مائنر۔Vinca Minor
سر کا ایکزیما و جلدی امراض کی وجہ سے بالوں کا اُتر جانا سر کی جلد ایسے ھو جائے گنجا پن ھو گیا ھے۔
ویزبیڈن۔
کنگی کرتے بال گریں یہ دوا بالوں کی جڑیں مضبوط کر کے گہرے کرتی ھے
ایسڈ فاس۔ Acid Phos
سر کے بال گریں اس کے علاوہ بھنووں اور پلکوں کے بالوں کا گرنا۔
ایلومینیا۔ Alumina
کھوپڑی و جسم سے کافی مقدار میں بالوں کا گر جانا دوا ایلومینیا۔
میڈورنیم۔ Medorrhinum
خارش و جلدی امراض کی وجہ سے سر کے بال گرنا۔
نوٹ۔ تمام میڈیسنز علامات کے مطابق استعمال کریں
اس کے علاوہ۔
ایسڈ فلور۔ نائٹرک ایسڈ۔ تھوجا۔ اُسٹیلیگو قابل ذکر دوائیں ہیں