جیسے طرح گرمیوں میں بخار، پسینہ، سر درد، پانی کی کمی ۔گرمی دانوں کا زور ہوتا اسی طرح گرمیوں میں آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا زور بھی اپنے جوبن پر ہوتا ہے ان دنوں انکھوں کا خیال رکھنا چاہیئے ہومیوپیتھی میں مندرجہ ذیل ادویات آنکھوں کی تکلیفات جو گرمیوں میں بڑھتی ہیں کے لیے بہت بہترین ہیں۔
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
بیلاڈونا
بیلاڈونا گرمی کی وجہ سے آنکھوں میں درد انکھوں میں سوزش اور روشنی برداشت نہ ہو۔
ایپس میلیفیکا
ایپس میلیفیکا آنکھوں کی سوزش جس میں سرخی اور اس کے ساتھ ڈنگ لگنے جیسا درد ہو تو ایپس بہترین کام کرتی ہے
یوفریزیا
روٹا
روٹا اکثر لوگوں کو ہلکے نمبر کی عینک لگی ہوتی ہے نزدیک کی نظر کمزور ہوتی ہے پڑھنے لکھنے اور دوسرے چھوٹے موٹے کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے بعض اوقات اس کے استعمال سے عینک اتر بھی جاتی ہے جبکہ چھوٹے بچوں کی عینک اکثر اتر جاتی ہے
فاسفورس
فاسفورس آنکھوں کے سامنے کالے ستارے اڑتے نظر آئیں شدید جلن ہو (اسی صورت میں عمومی طور پر مریض کو آپریشن کا مشورہ دیا جاتا ہے) اس میڈیسن کو احتیاط سے تمام علامات کو مدنظر رکھ کر استعمال کریں یہ دوا مایوس نہیں کرے گی
میگنیشیا فاس
میگنیشیافاس آنکھوں کے پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے آئی بال کا متواتر حرکت کرتے رہنا
کیلکیریا فلور
کلکیریا فلور سفید موتیا کے لئے بہت اعلی درجہ رکھتی ہے
ارجنٹم نائیٹریکم
ارجنٹم نائٹریکم آنکھوں میں گوہانجنی نکل آئے تو اس کو نہیں بھولیں۔
سٹافی سگیریا
سٹفیی سائگیریا گوہانجنی کے لئے یہ میڈیسن بھی بہت اہم ہے خواہ وہ دائیں انکھ میں ہو یا بائیں میں
فائی سو سٹگما
فائی سوسٹگما بعض لوگوں کو رات بجلی کی روشنی میں نظر نہیں آتا
پوڈوفائلم
رات کو سوتے میں انکھیں کھلی رکھنے والے افراد کے لیے پوڈوفائیلم کو دیکھیں
پیٹرولیم
لائیکوپوڈیم
جو لوگ انکھیں زیادہ جھپکاتے ہیں ان کے لئے لائیکوپوڈیم بہترین ہے
کالی کارب
کالی کارب ابتدائی موتیا بند کے علاج کے لیے کالی کارب بہترین ریمیڈی ہے
جیلسیمیم، سائیکلیمن، کالی فاس
بھینگا پن کے لئے جیلسیمیم سائکلیمن کالی فاس ان کو علامات کے مطابق استعمال کروائیں