Spread the love
بچوں کا سوکھا پن (سوکڑا)
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
ابراٹینم Abrotanum
جسم ٹھیک اور ٹانگوں کا سوکھا پن بھوک ٹھیک لگتی ہے مگر جسم سوکھتا جاتا ہے
برائٹا کارب Baryta Cab
جسم کی ہائٹ کم جسمانی ذہنی معزول بچے گلے کے غدودوں کی خرابی کی وجہ سے سوکھا پن
آئیوڈیم Iodum
کمزور بچے مریض کھاتا بہت ہے مگر جسم سوکھا ہوا ہوتا ہے بچوں کی افزائش رُک جاتی ہے
لیسی تھین Lecithin
خون کی کمی جسم پر گوشت کی کمی یہ دوا جسم کی نشرونما کرتی ہے
کلکیریا فاس Calcarea Phos
سوکھا پن پیٹ ڈھیلا اندر دھنسا ہوا خون کی کمی اور کمزور ہڈیاں