جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
Sun stroke After Effects دھوپ یا لو لگنے کے بعد کے اثرات
Lachesis 200
سر میں ہتھوڑے چلنے جیسے درد ۔ مریض گرمی کے موسم میں خود کود کمزور محسوس کرے
Natrum carb 200
مریض گرمی کے موسم میں شدت محسوس کرے ۔سر درد جب دھوپ میں اچھا محسوس نہ کرے
Natrum mur 200
گرمی اور دھوپ میں شدت ۔خون کی کمی ۔کمزوری ۔نازک مزاج ۔بڑی اسانی سے دھوپ میں بے ہوش ہو جاے ۔پیاس بہت زیادہ
Selenium 30
💥سورج کے چڑھنے کے ساتھ ساتھ تکالیف بھی بڑھتی جایٸں سورج غروب ہونے کے ساتھ ساتھ مریض خود کو تندرست محسوس کرے
Glonoine 30
💥لو لگنے کی وجہ سے جانے پہچانے راستے ۔گلیاں اور بازار بھول جاٸے
بائیو کیمک دوا