جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
شوگر۔ Diabetes
علاج Treatment
سائیزیجیم۔Syzygium jambo Q
یہ دوا شوگر کیلئے اوّل درجہ کی دوا ھے۔ یہ خون میں شکر کی مقدار کو فورا بڑھا دیتی ھے اس طرح شکر پیشاب کے ذریعے خارج ھو جاتی ھے۔ پیاس زیادہ۔ کمزوری۔
ایسڈ فاسAcid phos 1x
راتکو بار بار دودھیا رنگ کا پیشاب آتا ھے۔ پیشاب میں البومن۔ پروٹین آنے کی وجہ سے انتہائی کمزوری ھو جاتی ھے۔
اس دوا کو کھانے کے درمیان لینا چاہیئے۔
یورینیم نائٹ۔Uranium nit 3x
یہ دوا پیشاب اور پیشاب میں شکر کی مقدار کو بڑھاتی ھے اور پیشاب کے ذریعے خارج کرتی ھے۔
پیشاب بار بار زیادہ۔ بلا اردو نکل جاتا ھے۔
انسولین۔ Insulin 3x
یہ دوا جسم میں انسولین کی مقدار کو پورا کر کے شوگر لیول بہتر بناتی ھے۔
ایسٹک ایسڈ۔Acetic Acid 30
پیاس بہت زیادہ۔ پیلے رنگ کا پیشاب بکثرت آئے۔ مریض کو پسینہ زیادہ آئے۔ ہاتھ پاؤں سوکھ جائیں۔ پاوں اور ٹانگوں پر سوجن آجائے۔
الفلفا۔ Alfalfa Q
شوگر۔ پیشاب کی زیادتی کی وجہ سے مریض کمزور ھونے لگے یہ دوا کمزوری اور وزن کو بہتر کرتی ھے۔
ماسکس۔Moschus 3x
پیشاب زیادہ۔ وقت سے پہلے بڑھاپا۔ شوگر کی وجہ سے اگر نامردی کا عارضہ ھو جائے تو یہ دوا مفید ترین ھے۔
جمنیما سیلو سٹرے۔ Gymenema Sylvestre
شوگر کی چھ میڈیسن کے متبادل ایک دوا
ذیابیطس۔ شوگر کی ایک ایسی دوا جو اکیلی اپنے اندر چھ میڈیسن
سائزیجیم۔
ایسڈ فاس۔
انسولین۔
یورینیم نائٹ۔
برائی اونیا اور
ماسکس کی افادیت رکھتی ہے
ذیابیطس کی ایک اعلی دوا
پیشاب بہت زیادہ آتا ہے
پیشاب میں شکر آتی ہے یہ دوا
پیشاب میں شکر کو ختم کر دیتی ہے
پیشاب کی رنگت سفید ہوتی ہے
اور پیشاب گاڑھا ہوتا ہے
پیشاب اتنا زیادہ آتا ہے کہ مریض بہت کمزور ہو جاتا ہے
منہ خشک اور پیاس بہت زیادہ لگتی ھے