جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
پراسٹیٹ کینسر تشخیص۔
پرسٹیٹ ایک غدود جو مردوں میں مثانہ کے منہ اور یورتھرا کے ابتدائی حصے کے قریب ھوتا ہے۔اس کا سائز تقریباً اخروٹ کے برابر ھوتا اور اس کا شمار ایکسیسوری گلینڈ میں ھوتا ہے۔ 40 سال کے بعد یہ مرض عام طور پر سامنے آتا ہے۔ اور خاص طور پر جب مردوں کے جنسی تعلقات میں کمی واقع ھوتی تو اس کے بڑھنے کا چانس بھی بڑھ جاتا ہے۔ اس غدود کا کام ایک چکنی رطوبت پیدا کرنا ھوتا ہے تاکہ سیمن میں موجود سپرم آسانی سے ٹریول کر سکیں. اس رطوبت کو عام زبان میں مذی کا نام دیا جاتا ہے اور یہ رطوبت انٹرکورس کے دوران نازک اعضاء کو خراش سے بچاتی ہے۔اس مرض کے لیئے سب سے پہلے PSA یعنی پراسٹیٹ سپیسیفیک اینٹیجن ٹیسٹ کروایا جاتا ہے۔سب سے عام ٹیسٹ گیلیاسون سکور سے کینسر سیل کا اندازہ لگایا جاتا ہے.یہ اگر 2 سے کم ھو گا تو یہ ناں ایگریسو ھو گا۔ اگر 2 سے 6 تک ھو تو یہ لو گریڈ ایگریسو ھو گا۔ 6 سے 8 یہ میڈیم گریڈ کینسر شمار کیا جاتا ہے۔اور اگر یہ 8سے 10 ھو گا تو یہ ہائی گریڈ ایگریسو کینسر ھو گا۔اس کے بعد الٹرساونڈ ٹیسٹ سے تشخیص ھو جاتی ہے۔اس کے علاوہ MRI یعنی میگنیٹک رزونینس ایمیجنگ ۔ ٹیسٹ سے تشخیص ھوتی ہے۔اس کے بعد بعد بائیوپسی ٹیسٹ ھوتا ہے جس میں پراسٹیٹ کا ٹیشو لے کر ٹیسٹ کیا جاتا۔پرسٹیٹ کے کینسر میں زیادہ تر adenocarcinoma. اور پراسٹیٹ گلینڈولر کینسر کہلاتا ہے۔۔Acinar adenocarcinoma اور یہ کینسر ہمیشہ PSA کو بڑھا دیتا ہے۔۔PDA. پراسٹیٹیک ڈکٹل ایڈینوکارسی نوما۔یہ کافی اگریسو ھوتا ہے لیکن یہ PSAنہی بڑھاتا۔اس کے علاوہ بھی پراسٹیٹ کینسر ھوتے ہیں جیسے ۔NeuroendocrineTumor وغیرہ.پراسٹیٹ ٹیومر اگر کینسر سٹیج سے پہلے تشخیص ھو جائے تو علاج آسان ھوتا ہے ورنہ یہ سیمینل ویسیکل کے راستے جگر۔پھپڑوں اور دماغ تک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔
ھومیوپیتھک طریقہ علاج
۔ایلوپیتھک والے اس کا حل صرف آپریشن بتاتے ہیں جبکہ ھومیو پیتھی اس کا بہترین علاج موجود ہے۔ اللہ کے فضل سے پہلے 24 گھنٹے میں ہی آرام کی کیفیت شروع ھو جاتی ہے۔ ہومیوپیتھی میں تقریباً 16 کے قریب میڈیسن موجود ہیں۔
سب سے پہلی دوا پراسٹیٹ کی ابتدائی سوزش میں ایکونائیٹ6 سے 30۔200۔1ایم سب کام کرتی ہیں۔
سب سے زیادہ استعمال ھونے والی دوا کا نام سیبل ساریولاٹا مدر ٹینکچر میں 10قطرے دن میں چار بار۔
سپونجیا۔30 پشاب جھاگدار اور چھوٹی دھار کے ساتھ۔
چوٹ کی وجہ سے آرنیکا۔
رنڈوے لوگوں میں کونیم۔
لوگوں میں برائٹا کارب.
سوزاک کے مریض جو دو دھارے پشاب کریں۔تھوجا۔
تشخیص شدہ پراسٹیٹ کینسر۔ کروٹیلس
پشاب کی مسلسل حاجت۔ سٹافی سائگیریا۔
۔ٹی بی والے مریض آئیوڈم۔
دل کی تکلیف کے ساتھ۔ ڈیجیٹیلس۔
جب پیپ پڑھ جائے تو مرک آئیوڈایڈ۔
بلاشبہ فیرم پکریکم۔چیمافیلا۔ بھی بہترین میڈیسن ہیں۔
کارسینوسن کی خوراک بھی ضرور دے دینی چائیے۔۔
سولیڈیگو2 ایکس طاقت میں بہت اچھی ہے۔