ایچ پائیلوری(ایک بیکٹیریا)یہ بیکٹیریا معدہ اور چھوٹی آنت میں موجود ھوتا ھے معدہ اور چھوٹی آنت کی دیواروں میں میں زخم بنا دیتا ھے🌀👈جس کی وجہ سے معدہ میں موجود *ایچ سی ایل کے سی ایل *این اے سی ایل* ایسڈز یا گیسٹرک جوس اس کمزور دیوار میں زخم بنا کے السر (زخم ) بنا دیتا ھے🌀👈جیسے پیپٹک السر کہتے ہیں🌀👈جس کی وجہ کھانا کھانے بعد جلن اور معدہ میں درد شروع ھو جاتا ھے 🌀👈ایسیڈیٹی تیزابیت ھو جاتی ھے۔
علاج Treatment
ہائیڈراسٹس۔ Hydrastis Q
معدہ کی سوزش و زخم۔ کھانا کھانے کے بعد درد۔ ہاضمہ کم
آرجینٹم نائٹArgentum nit
میٹھا کھانے کی خواہش۔ معدہ کے زخم۔ درد۔ جلن۔ اپھارہ۔ معدہ کے چاروں طرف درد پھیلے۔ اونچی آواز میں ڈکار آنا۔
کالی بائی۔ Kali bich
روبینا۔ Robinia