Head Lice and Homoeopathic Medicine
جوؤيں
پیراساہٹس نما کیڑے بغیر پروں کے جو کہ سر کی جلد پر ہوتیں اور خون چوستی انسان کا یہی انکی خوراک ہے یہ ڈاریکٹ یا ان ڈا ریکٹ ایک انسان سے دوسرے انسان تک پوھنچ سکتيں سر جوڑ کر بیٹھنے ساتھ سے کپڑوں سے کنگی برش ٹوول کپڑے ساتھ ہینگ کرنے سے بستر ساتھ رکھنے سے ایک سے دوسرے تک منتقل هو جاتی
وجوہات سر کی صفائی کا خیال نا رکھنا
نہانا نا وقت پر سر میں دانے ہونا خشکی ہونا کنگا نا کرنا سر کو صاف نا کرنا
👇
علامات میں خارش کا ہونا بڑی علامت ہے اور اگر جوہیں تعداد میں زیادہ ہوں گی تو خارش اور بیچنی زیادہ ہوگی
👇
اگر سر کو صاف نا کیا جائے تو
یہ جلد پر کاٹ کاٹ کر زخم کر کے لمف نوڈز کی سوجن خارش بخار اور بیچنی خارش بے آرا می نیند کی توجہ کی کمی پڑھائی کی طرف اور بے سکونی چڑ چڑا پن نفسیاتی طور پر بھی
خود اعتما دی کی کمی اور دوسروں کی نفرت دوری کا سبب بن سکتا بہت زیادہ پیچیدہ صورت حال میری کلینکل پریکٹس میں دیکھنے میں آتی ماہیں اکثر بچوں کو صاف رکھتی بھی مگر سکول جانے والے بچوں اور گھر سے بھی جوہیں ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتی رہتی
👇
ہومیو پیتھک علاج ادویہ سے
👇
Staphisagaria Q
30,200
عام مشہور دوا جو کہ موتھر ٹنکچر میں تیل میں یوز کی جا سکتی لگانے کو اور نہانے کے بعد پانی میں ڈال کر ایک بار سر اس پانی سے دھو لیں
اور ساتھ پوٹینسی میں کھانے کو دیں
حساسیت جسمانی اور نفسیاتی جذباتی ہونا اس دوا کی خاص علامت
👇
Psorinum
ہفتہ میں ایک خوراک
ایک ہزار طاقت میں تا کہ جلدی آئل والی گندی جلد سورا کا مزاج
👇
Pediculus 200
👇
Sulphur
نہانے سے نفرت کرنے والے لیزی سست گندے بچے سر کے بال گندے
👇
Lycopodium
ایسے بچے جو گھر سخت شیطان طبیعت باہر فرشتہ طبیعت انکی دوا
👇
Lachesis
ایسے بچے جو حاسد ہوں بہت بولیں بال نا کٹوانا چاہیں حساس سر ذہن کے پختہ بچے کینہ ور
👇
Apis
سر کی جلد لال جلن بچے جیلوس ہونے والے جلدی خفا هو جائیں انکے سر کی جوہیں
👇
Carbolic Acid
جوؤ ں کی بڑی دوا موتھر ٹنکچر میں تیل میں پانی میں ملا کر لوکل لگائی جاتی سر میں علامات جلن خارش کے بعد
👇
Sabadilla
تمام جسم میں جوہیں
موتھر ٹنکچر تیل میں ڈال کر یوز کریں
تھرٹی میں کھاہیں
🥊🥊🥊🥊🥊🥊🥊🥊🥊
کھچ گھریلو ٹوٹکے سر کی جوؤ ں کے لئے
👇
🍋لیموں
تین چمچ لیموں کا رس سو گرام مکھن میں مكس کر کے سر پر لگا لیں اور رات بھر لگا رہنے دیں صبح سر دھو لیں
📝 کیسٹر آئل
لگانے سے بھی سر کی جوؤں کو ختم کر دیتا
📝سرکا
ٹو ملی لیٹر پچاس ملی لیٹر میں میں ڈال کر سر کو دھو لیں
لیکن شيمپو کرنے کے بعد
📝نیم کے پچیس پتے آدھا کپ پانی میں بوائل کر کے ٹھنڈا کر کے سر دھو لیں ہفتہ میں تین بار
📝کریلا کا پانی لگا کر رکھیں اور دھو لیں
📝ٹی تھری آئل کے کچھ قطرے زیتون کے تیل میں ڈال کر سر کی جلد پر لگا دیں تین گھنٹوں بعد سر دھو لیں
📝آ ملہ پاؤڈر میں لیموں کے جوس کو میں پیسٹ بنا کر سر میں لگا لیں کچھ دیر بعد دھو لیں
👇
صفائی نصف ایمان ہے اسطرح سے نہانا دھونا اور کنگا کرنا کپڑے بستر صاف رکھیں اور اسطرح نا صرف سر کی جوؤں سے ہی نہیں کافی اور بیماریوں سے بچا جا سکتا
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸