چکر
آجکل گرمی بہت ہے ہر دوسرا بندہ اس کا شکار ہے گرمی کی وجہ سے سر درد ۔چکر ۔ نقاہت ۔ سستی کا عنصر پایا جاتا ہے اور جب یہ ساری کیفیات جمع ہو جاتی ہیں تو وہ چکر کی شکل اختیار کر لیتی ہیں پانی کی کمی بھی ہوتی ہے دھوپ کی شدت اگر ایسی کیفیت ہو تو مندرجہ ذیل ادویات کو مدنظر رکھیں
مارفینیم۔۔۔۔۔۔۔۔30/200مریض کو ہر چیز گھومتی ہوئی نظر آتی ہے اپنے اردگرد پہ نظر ڈالنے پہ محسوس ہوتا ہے میں جھولے میں بیٹھا ہوںبستر سے اٹھنے پر بھی
امبراگریشیا۔۔۔۔۔۔30یہ بھی چکروں میں استعمال ہوتی ہے فرق ہے کہ اس کا مریضں کی چال میں میں واضع لڑکھڑاہٹ ہو گئی وہ اپنے آپ کو سمبھال نہیں سکے گا فورا سہارے کی ضرورت محسوس کرے گا
لیکسس۔۔۔۔۔۔۔۔۔30اس کی واضع نشانی سو کر اٹھنے سے چکر کا آنا یہ کیفیت اکثر لوگوں میں ہوتی ہے
گلونائں۔۔۔۔۔30جو لوگ دھوپ میں پھرتے ہیں ان کو اگر چکروں کی شکائت ہو تو گلونائں بہترین کام کرتی ہے
اینا کارڈیم۔۔۔۔۔۔30بعض اوقات خالی پیٹ ہونے کی وجہ سے چکر آنے لگتے ہیں تو یہ اچھا رزلٹ دیتی ہے
بیلاڈونا ۔۔۔۔۔۔۔200جھکی ہوئی حالت سے اگر سیدھا ہوں تو چکر آنے لگیں تو بیلاڈونا تو مت بھولیں
ویلریانا۔۔۔۔۔۔200اگر سیدھی حالت ہو اور جھکنے سے چکر آنے لگیں تو یہ میڈیسن بہت بہتر ہے نا صرف چکروں میں بلکہ درد شیٹیکا میں بھی بہترین کام کرتی ہے
۔اپنا خیال رکھئے گرمی زیادہ ہے پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں