خون کی کمی اور ھومیو پیتھیخون کی کمی بہت سی مختلف وجوہات ھوتی ہیں۔اور ہر وجہ کی مختلف دوا ھوتی ہے۔ ایلو پیتھک میں بلڈ لگانا۔وینوفر ہی علاج سمجھا جاتا ہے۔حکمت میں فولاد کھلانا علاج ہے جبکہ ھومیو پیتھک میں اس کا سینٹیفک اور حقیقی علاج کیا جاتا ہے۔۔ کیونکہ ہماری نظر میں یہ بیماری نہی یہ ایک علامت ہے اور اس علامت کے پیچھے سبب ہے۔ اب ہم ہر علامت اور سبب کے لحاظ سے مختلف میڈیسن پر بحث کریں گے
۔اگر گلہڑ کی وجہ سے کمی خون ھو تا۔ تھائراڈینیم۔30 سے 1ایم تک دی جا سکتی ہے۔
جو موٹاپے کا شکار ھوں ان کو کلکیریا کارب 200 دیں۔
۔حاملہ خواتین میں الٹرس فیرینوسا 30 دیں۔
جو لوگ وزن کم رکھتے ھوں ان کو ایلومینا سیلیکیٹ۔30 دن میں 3بار۔4۔
مختلف وجہ سے خون یا مختلف مادوں کا زائع ھونامینگانم۔۔30۔لیسیتھین ایسی دوا ہے جو ہیموگلوبن اور آر بی سی میں اضافہ کر دیتی ہے۔
۔بھوک کی کمی اور پشاب کی زیاتی کی وجہ سے کمی خون۔ایسٹک ایسڈ۔30۔
ایسی کمی خون جو دن بدن بڑھتی جارہی ھو تو ایسڈ پکریکم۔30۔
کمی خون حیض موخر ھونے اور رطوبات کے ضائع ھونے کی وجہ سے تو نیٹرم میور 200 بہترین دوا ہے۔
اگر زہنی تناو کی وجہ سے کمی خون ھو اور ٹھنڈے پانی کی پیاس ھو تو فاسفورس 200 کی صرف چند خوراکیں
۔درد سر کانوں میں گرج کے ساتھ اور خون زائع ھونے پر کمی خون تو چائنا 6 سے 30 دیں
۔اگر سوتے میں بہت زیادہ پسینہ کے ساتھ کمی خون تو چائنا آرس دیں۔
سر میں شدید تھپکن کے ساتھ کمی خون ھو تو فیرم فاس دوا دیں۔
فالجی کیفیت کے ساتھ کمی خون ھو تو زنک میٹ 30 دیں۔
اگر دماغ میں کمی خون ھو اور نامکمل حاجت بھی ھو تو نکس وامیکا۔30 سے 200۔
انتہائی نقاہت۔استسقاء اور گھونٹ گھونٹ پسنی کی پیاس کے ساتھ کمی خون ھو تو آرسینکم ایلبم۔30 سے 200 لیکن بہت ضعیف لوگوں کو نہ دیں۔
۔بلڈ کینسر میں ہم بون میرو کی سٹیڈی کے بعد میڈیسن کا انتخاب کرتے ہیں۔لیکن یہاں پر ایکسرے اور برومیم کا اکثر انتخاب کرنا پڑتا ۔ ساتھ میں کارسینوسن بھی استعمال میں لائی جاتی ہے۔
شدید قلت کمی کے ساتھ مخصوص دوا فیرم ایسٹیٹ ہے۔اور اس کی 1ایم یا سی ایم طاقت استعمال کریں