Spread the love
عورتوں کے مسائل اور ہومیو پیتھی
- لیکوریا 30 – 200
Silicea + Borax+ Antim-Crud - رحم کی تکلیف کے لئے
Kali-Phos + Ferr-Phos + Silicea = 6* - تسہیل ولادت کا نسخہ
آٹھویں ماہ سے
Caulophylum = 200
کی ایک خوراک ہفتہ وار
نویں ماہ کے شروع ہوتے ہی Pulsatilla = 30 روزانہ ایک بار
وضع حمل کی دردیں شروع ہونے پر Mag-Phos + Kali-Phos
6 ایکس کی طاقت میں
چھ چھ گولیاں نصف گرم پانی میں حل کرلیں اور ہر آدھے گھنٹہ کے بعد چمچ سے ایک ایک گھونٹ پلائیں۔
ولادت کا وقت قریب آنے پر اور ولادت کے فوراًبعد Arnica 1000 کی ایک خوراک دیں ۔ - حاملہ عورت کی متلی Symphoricarpus = 30 یا Pipli = 6*
*اگربچہ اُلٹا ہو
Pulsatilla = 200
*دوران حمل قبض ہو تو Alumina = 30 - اگر بچے کی پیدائش کے بعد ڈیپریشن ہو جائے تو
Nat-Mur+Ignatia = 200 - حمل کے دوران رحم کی بیرونی جھلی پھٹ جائے اور
Placenta
کے باہر نکلنے کا رجحان ہو تو
Sabina 30 - بار بار حمل ضائع ہوتا ہو تو Kali-Carb + Sabina 30
- کئی بار حمل ضائع ہو ا ہو Caulophylum + Kali Carb = 30
- حمل کے تیسرے ماہ بچہ سکٹرنا شروع ہو جائے تو
Sepia = CM
اور پھردوسری خوراک 3ماہ بعد - ابارشن کی
Tendency
روکنے کے لیے وقتاً فوقتا
دلائیں Caulophylum = 200 - حمل گرنے کا رجحان اگر اعصابی تناؤ سے ہو تو
Kali Phos 1000 - حاملہ خواتین کی ضرورت کے لئے بہترین دوائیں
Kali Phos -Calc Phos -Ferrum-Phos = 6* - حمل کے آخری دنوں میں عورتوں کو تشنج ہو جاتا ہے Belladona + Aconite = 200
- اگر گرمی سے تکلیف بڑے
Mag Phos = 30 - حمل کے دوران شدید قبض Alumina = 30
- بچہ کی پیدائش کے بعد پیشاب رک جائے
Causticum = 200 - پہلے حیض سے لیکر اب تک ہر حیض میں درد ہو تو
Calc-Phos = 30
تین بار روزانہ دیں۔ - اگر حیض درد سے ہوں اور بے قاعدگی ہو اور دیر سے آئیں تو Sanicula = 30
لیکر دیکھنا چاہئے۔ - اگر حیض کا خون سیاہ ہو اور ساتھ درد بھی ہو تو Hammamelis = 30
تین بار لیں۔ - اگر حیض کا خون جما ہوا ہو اور پُر درد ہو تو
Ashoka = Q
دس قطرے تین بار پانی میں ملا کر لیں۔ - اگر پُر درد حیض جس سے مریضہ پاگلو ں جیسی حرکتیں کرے تو
anthoylum = 6*
میں بار بار دیں۔ - اگر حیض درد والے ہوں اورڈنگ لگنے والی دردیں ہوں تو
Apis = 200
لینے سے فائدہ ہو گا۔ - اگر خون حیض درد سے ہو اور جسم ٹھنڈا ہو مگر اندر آگ لگی ہو تو Secale Corr = 30
تین بار لینے میں ہی فائدہ ہو سکتا ہے۔ - حیض کی بہت ساری خرابیوں
میں
Ashoka = Q
کے پانچ پانچ قطرے تین بار دن میں کھانے کے بعد لیں۔ - اگر کسی کو حیض دیر سے آتے ہوں اور کندھوں میں درد ہو تو Cimicifuga = 30
روزانہ تین بار ۔ - اگر نوجوان لڑکیوں کا حیض رکا ہوا ہو تو
Tuberculinum = 1M
میں ایک خوراک لیکر دیکھیں۔ - اگر کسی کو حیض کی تکلیف ایسی ہو کہ چار یا پانچ دن آئیں اور پھر بند ہو جائیں ،
پھر شروع ہو جائیں۔ ایسی خواتین کیلئے زنتھاکسائیلم
30 = anthoylum
دن میں تین بار دیں۔ - حیض بالکل رکے ہوئے ہوں یا کم ہوں تو
Cyclemen = 30
لینے سے انشاء اﷲ فائدہ ہو گا۔ - اگر کثرت کار اور پھر تھکاوٹ کی وجہ سے حیض بند ہو جائیں تو اسے
Canabis-Sat = 200
ایک بار روزانہ دیں۔ - اگر کسی کو ہر پندرہ دن کے بعد حیض ہو جائیں تو
Kreasotum = 200
ایک بار روزانہ دیں اور اس کے ساتھ Trillium = Q
کے دس قطرے دن میں 4 مرتبہ لینے سے افاقہ ہو تا ہے۔ - اگر مخصوص ایام میں پستان دردکریں تو
Conium = 200
آزما کر دیکھیں۔
*گھریلو کاروبار میں بد سلیقہ عورتوں کیلئے
Sulphur
کو آزمائیں۔
*اپنی مخالفت،
رائے میں یا عمل میں ،قطعی برداشت نہ ہو تو Oleander کو آزمائیں۔
*اگر رات کے وقت حیض میں زیادتی ہو تو
Ammonia Mur =30
دیں۔
*حیض سے قبل نزلہ اور حلق میں درد ہو تو
Mag-Carb = 30-200
مفید ہو گی۔
*اگر مریضہ موٹی ہو اور حیض کے دوران نزلہ ہو تو
Graphites = 200
مفید ہے۔
*حیض دیر سے آئیں اور کم مقدار ہوں اور حیض کا خون رات کو اور لیٹنے کی حالت میں زیادہ ہو تو
Mag-Carb = 200
لیں۔
*عورتوں میں اگر ماہواری دیر تک رہے تو
Vanila = 6C
چار بار روزانہ لینے سے افاقہ ہو سکتا ہے ۔
*اگر کسی کوحیض کی بندش ہو تو
Nat-Mur = 1000
ہفتہ وارایک خوراک لیں۔اور اس کے ساتھ
Pinus-Lamb = 3*
دن میں چار بار لیں ۔اﷲ تعالیٰ فضل فرمائے گا۔
*اگر کسی کو پُر درد حیض ہوں تو Caulophylum+Pulsatilla+Mag-Phos = 30
میں ملا کر لینے سے آرام آ جائے گا۔
*اگر کسی کو دردِ حیض ہو اور ساتھ
flow
بھی زیادہ ہو تو
= Kreasotum 200
ایک بار روزانہ لینے سے درد بھی ٹھیک ہو جاتا ہے اور فلو بھی کم ہو جاتا ہے۔
*چہرے پر کیل
Silicea + Kali Bichro = 30
*بچیوں اور عورتوں کے چہرے پرکیل،مہاسے وغیرہ ہو جاتے ہیں جس کی بے شمار وجوہات ہیں مگر
Asterias-Rob + Berb Aqu = 30
میں ملا کر لینے سے اﷲ تعالی
ٰ فضل کر دیتا ہے۔
*اگر عورتوں کے رحم میں ورم ہو جائے توروزانہ صبح دو بار
Sepia = 30
اور شام کو دو بار
Aurm-Mur = 30
لینے سے چند دنوں میں خدا تعالیٰ کے فضل سے رحم کا ورم ٹھیک ہو جاتا ہے - حیض کی تکلیف لمبا عرصہ
نارمل نہیں ہوتے ،
رحم میں گٹھلیاں ہوتی ہیں جن سے خون جاری رہتا ہے ۔
حیض آگے پیچھے بھی ہوجاتے ہیں ۔ یہ گٹھلیوں کی دوا ہے ۔
مریضہ فوری موٹی ہوتی ہے اگر زیادہ کھا لے موٹاپے کا رُجحان ہوتا ہے اور خون کا جریان بھی زیادہ ہوتا ہے ۔ اس میں Lapis-Alb مفید دوا ہے۔
🕖
صدمہ یا خوف سے اگر حیض
بند ہوجائیں تو Causticum مفید دوا ہے ۔ - نیز لمبے یعنی بعض اوقات قبل از اوقات سرخ کلاٹ والی بلیڈنگ ، نظام خون بگڑا ہوتا ہے ۔
سرخ بلیڈنگ ہو تو Phosphorus مفید دوا ہے ۔ - اگر حیض وقت سے قبل آئیں تو کھل کر نارمل سے زیادہ یا اتنے کہ تکلیف دہ ہوجاتے ہیں۔ بستر سے اُٹھتے ہی فوارہ چھوٹتا ہے ۔
اس میں حرکت ہے اس کے لئے Bryonia مفید دوا ہے۔
اگر حیض بند ہوجائیں اور نکسیر پھوٹ پڑے تو Bryonia مفید دوا ہے۔- حیض کے دردوں کو گرم ٹکور سے آرام آئے اور جنسی اعضاء میں تشنج ہو تو
Mag-Phos
بار بار لینے سے فوری فائدہ ہوتا ہے ۔
حیض کم یا رُک جائیں اور گرمی سے تکلیف ہو تو Pulsatilla
اور بڑی عمر کی عورتوں کے حیض بند ہورہے ہوں تو بہت مفید ہے۔- حیض بہت لمبے ایک دو دن رُکے پھر جاری پورا خون نہیں نکلتا بلکہ پھیکا پھیکا زردی مائل خون جاری رہتا ہے ۔ بعض اوقات رحم کی تھیلی کے ٹکڑے بھی کٹ کٹ کر باہر نکلتے ہیں اور ایسی عورتیں اسقاط حمل کا شکار رہتی ہیں ان عورتوں کے لئے
Ferrm-Met
بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ - حیض سے قبل اور بعد میں سردرد ہوتا ہے جو گدی ، پیشانی ، کنپٹیوں تک پھیل جاتا ہے اور اگر حیض سے قبل اور بعد زردی مائل بدبودار لیکوریا کا اخراج ہو تو
یہ ایک پختہ علامت
Lac-Def
کی ہے۔ - اگر حیض بالکل نہ ہوں یا دیر سے ہوں تو کالی میور
Kali-Mur
لیں۔ اگر فائدہ نہ ہو تو
نیٹرم میور Nat-Mur استعمال کریں۔ - حیض زیادہ گاڑھا ، سیاہی مائل لوتھڑے دار ، حیض رُک رُک کر آتا ہے اور صرف رات کو جاری ہو اور پیشاب رُکنے کی بیماری بھی ہو تو
Coccus
مفید دوا ہے ۔ - خون کی کمی ہوجائے اور حیض کا خون مسلسل آنے لگے جو خون ملے پانی کی طرح ہوتا ہے اور بند نہیں ہوتا ۔ اس کے لئے Ceanothus
مفید دوا ہے۔ - جب بچی عورت بن رہی ہو دردیں ہوں نیز مینسز ٹھیک نہیں آرہے یا لیٹ ہوگئے ہوں ہر قسم کی تکلیف میں مفید ہے اس عمر میں اگر ٹھنڈ لگ جائے ۔ نزلہ ہو یا نہ ہو ۔ مینسز کی تکالیف میں دردیں ساری عمر رہتی ہیں جب تک
Calc-Phos
سے اس کا علاج نہ کیا جائے۔ - اگر حاملہ کو ہِچکی لگے تو Cyeleman = 30 تین بار دِن میں دے کر دیکھیں۔
- اگر حاملہ کے دانت میں درد ہو
تو Mag-Carb
ایک بار روزانہ چند دِن دیں۔ - اگر ماہواری وقت سے پہلے ہی ختم ہو جائے تو
Absinthium = 30
دِن میں 4بار دے کر دیکھیں۔ - اگر عورتیں کان میں بالیاں وغیرہ نہ ڈال سکیں تو
Stannum = 200
پہلے چند دِن پھر ہفتہ وار لے کر دیکھیں۔ - اگر کوئی خاتون کسی بھی وجہ سے “ھوکے” بھرے یا ایسے ہی پچھتائے تو ایسی مریضہ کو
Ignatia = 1000
میں دیں ۔ - کئی مریضاؤں کو خیال کرنے سے ہی پیشاب آ جاتا ہے ایسی مریضہ کو دِن میں چار بار
O*ytrops = 6 c
دیں ۔ - اکثر عورتوں کے ہاتھ کے انگوٹھے میں دردرہتا ہے ایسی خاتون کو
Mencinella = 6 c