بخار بذات خود کوئی مرض نہیں ہے بلکہ یہ جسم کے اندر رونما ہونے والے کئی امراض کی علامات کے طور پر ظاہر ہوتا ہے جسم کے اندر گرمی پیدا ہوجاتی ہے جسم کے اندر موجود بیماریوں کے خلاف وائٹل فورس ایکٹیو ہوتی ہے تو اس وقت بخار کی کیفیت ہمیں ٹمپریچر کی شکل میں تھرمامیٹر پر نظر آتی ہے ہمارے جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور اسی کیفیت کو بخار کہا جاتا ہے۔ اس لئے بخار کا علاج بالمثل دوا سے ہی کرنا چاہیے جو کہ سنگل ریمیڈی ہوتی ہے لیکن بعض اوقات مریض کی کچھ ایسی حالت ہوتی ہے کہ بخار کنٹرول سے باہر ہوتا ہے اور بالمثل دوا کا انتخاب کرنا بھی مشکل ہوتا ہے تو اس صورت حال میں ہم مریض کو یہ کمبینیشن بھی استعمال کروا سکتے ہیں
ہر قسم کے بخار میں مفید
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
. پوٹینسی کمبینیشن
1.ACONITE 30
2.ARSENICUM ALBUM 30
3.BAPTSIA 30
4.EUPATORIUM 30
5.GELSEMUM 30
برابر مکس کر کے 5قطرے ہر آدھے گھنٹے بعد جب مریض ٹھیک ہو جائے تو دن میں صرف تین بار
مدرٹنکچرکمبینیشن
مدرٹنکچرکمبینیشن
1.BAPTISA Q
2.CHIRATA Q
3.CARICA PAPAYA Q
4.ECHANECA Q
5.EUPATORIUM Q
برابر مکس کر کے 20سے25قطرےہرآدھے گھنٹے بعد مریض کو دیں جب مریض ٹھیک ہو جائے تو دن میں صرف تین بار