پیٹ میں گیس، اپھارہ، پھول جانا پیٹ میں تناؤ یا پانی آ جانا اور درد وغیرہ کے لیے استعمال ہونے والی ادویات میڈیسنز کی لسٹ ہے جس دوا پر کلک کریں گے اس کی علامات آپ کے سامنے آ جائیں گیں بالمثل دوا کے لیے مریض کی بقیہ علامات کو بھی مد نظر رکھیے
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
- 1 اینٹم کروڈ اپھارہ کھانے کے بعد
- 2 آیوڈم اپھارہ کی شدّت
- 3 ایسا فوٹیڈا
- 4 امونیم کارب
- 5 کالچیکم
- 6 چائنا
- 7 کروٹن ٹگ
- 8 کالی کارب
- 9 کاربوویج
- 10 ہائیو سائمس
- 11 لائیکو پوڈیم
- 12 ریفےنس
- 13 سلیشیا
- 14 منیانتھیس
- 15 کالوسنتھ
- 16 گریفائٹس
- 17 آرسینیکم البم
- 18 نائٹرک ایسڈ
- 19 کیمومیلا
- 20 ارجنٹم نائٹریکم
- 21 پلساٹیلا
- 22 ایلوز
- 23 سیپیا
- 24 لبرنم
- 25 اناکارڈیم
- 26 کلکیریافاس
- 27 پلمبم میٹ
- 28 زنکم میٹ
- 29 یوفربیم
- 30 نیٹرم میور
- 31 سباڈیلا
- 32 امونیم میور
- 33 پائپرنگرم
- 34 کیلکیریا کارب
- 35 کالی سلف
- 36 مینگنم اسیٹ
- 37 فاسفورس
- 38 کروکس سٹائیوا
- 39 انولا
- 40 سلفر
- 41 تھوجا
- 42 بریٹا کارب
- 43 کیوپرم میٹ
- 44 آرسینک سلف فلیوم
- 45 ایپس میلی فیکا
- 46 ایپو سائینم
- 47 ہیلی بورس
- 48 چمافلا امبلاٹا
- 49 ایسیٹک ایسڈ
- 50 میگنیشیا میور
- 51 ہکلا لاوا
- 52 گیس و اپھارہ تبخیر معدہ کے لیے کمبینیشن
اینٹم کروڈ اپھارہ کھانے کے بعد
پیٹ میں شدید اپھارہ خاص طور پر کھانے کے بعد معمولی کھانے کے بعد
آیوڈم اپھارہ کی شدّت
پیٹ میں اپھارہ کی شدت
ایسا فوٹیڈا
پیٹ کے پٹھوں میں درد کے ساتھ ساتھ پیٹ میں کوئی چیز اوپر کی طرف اٹھتی ہوئی محسوس ہوتی ہے
امونیم کارب
- پیٹ میں بہت زیادہ گیس ہوتی ہے اور ریاح ایسے گھومتی ہے اور قر قر کی آواز آتی ہے درد بھی ہوتی ہے پیٹ میں میں گڑگڑاہٹ بھی ہوتی ہے اور بائیں جانب دبانے والا درد ہوتا ہے
کالچیکم
پیٹ میں استسقاء اور ریاح و گیس کی بہترین دوا ہے
چائنا
پورے پیٹ میں ایسے گیس بھری ہوتی ہے کہ بہت بھرا ہوا پیٹ محسوس ہوتا ہے ریاح یا ڈکار کے اخراج سے بھی اپھارہ میں آرام نہیں ہوتا
تھوڑی سی غذا کھانے سے بھی پیٹ میں بہت زیادہ گیس بھر جاتی ہے اور پیٹ ڈھول کی طرح تن جاتا ہے
پیٹ میں ورم بھی ہوتا ہے اور سختی بھی اور ریاح کافی مقدار میں خارج ہوتی ہے
کروٹن ٹگ
پیٹ میں گیس بھری ہوئی ہوتی ہے اور ناف کے اندر درد ہوتا ہے
پیٹ میں اس طرح سے گڑاہٹ ہوتی ہے کہ جیسے پیٹ کے اندر پانی بھرا ہوا ہو
کالی کارب
کھانا کھانے کے بعد پیٹ میں گیس اور ریاح کا بننا
کاربوویج
تھوڑی غذا سے بھی پیٹ میں گیس بھر جاتی ہے پیٹ پھٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے
لیکن ریاح اور ڈکار کے خارج ہونے سے پیٹ کے اپھارہ میں کمی ہو جاتی ہے
پیٹ میں جگہ جگہ گیس بھر جاتی ہے زیادہ تر یہ گیس کا دباؤ پیٹ کے اوپر والے حصے میں ہوتا ہے
ہائیو سائمس
پیٹ گیس سے بھرا ہوا ہوتا ہے اور چھونے سے درد ہوتا ہے ہے پیٹ کے اوپر سرخ رنگ کے چٹے ہوتے ہیں ہیں اور پیٹ کے عضلات میں ایسے درد ہوتی ہے جیسے چوٹ لگی ہوئی ہو
لائیکو پوڈیم
پیٹ میں بے حد زیادہ گیس بھری ہوتی ہے اور زیادہ تر دباؤ اس کا پیٹ کے نچلے حصے میں آتا ہے
ریاح یا ڈکار کے اخراج سے اپھارہ میں کمی ہو جاتی ہے پیٹ میں حرکت کا ایک گولہ اٹھتا ہوا محسوس ہوتا ہے ہے پیٹ کے استسقاء کی ایک خاص دوا ہے جگر کی خرابی کی وجہ سے خون کا پانی پیٹ کے اندرونی جھلی میں جمع ہو جاتا ہے لائکو میں پیروں کا استسقاء بھی ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھ کر پیٹ کا استسقاء بن جاتا ہے پیٹ پر بھورے داغ ہوتے ہیں
ریفےنس
پیٹ میں اپھار اور سختی اور تناؤ بہت زیادہ ہوتا ہے ریاح یا ڈکار نیچے یا اوپر کسی طرف سے خارج نہیں ہوتی دستوں کے بعد بھی ریاح خارج نہ ہونے پر پیٹ میں تناؤ رہتا ہے پیٹ میں ایسا احساس ہوتا ہے کہ جیسے کوئی گولا حلق کی طرف اٹھ رہا ہے
سلیشیا
پیٹ میں اپھار، سختی، تناؤ، ڈھول کی طرح سخت تنا ہوا بڑے لوگوں اور بچوں کا پیٹ بڑھا ہوا لیکن بچوں کے اعضاء کچھ سوکھے ہوئے ہوتے ہیں
کھانے کے بعد پیٹ میں اس طرح سے دباؤ ہوتا ہے جیسے پیٹ کو ارد گرد سے کپڑوں سے کس دیا گیا ہے
منیانتھیس
پیٹ میں اپھارہ سگریٹ نوشی سے پیٹ میں اپھارہ زیادہ بڑھ جاتا ہے پیٹ چھونے سے ٹھنڈا محسوس ہوتے ہیں
کالوسنتھ
پیٹھ میں وقفہ وقفہ سے اپھارہ بھی ہوجاتا ہے اور درد بھی ہوتا ہے ہے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے اور دباؤ بھی ہوتا ہے پیٹ میں گڑگڑاہٹ ہوتی ہے اور قر قر کی آواز ہوتی ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پیٹ میں مینڈک موجود ہوں
پیٹ میں عجیب طرح کا درد ہوتا ہے جو ناقابل بیان ہوتا ہے اور اس درد کو دہرا ہونے سے سکون آتا ہے
بچہ کی پیدائش کے بعد پیٹ میں چربی کا جمع ہونا
گریفائٹس
پیٹ میں بہت زیادہ اپھارہ ہوتا ہے پیٹ پھولا ہوا ہوتا ہے جیسے بہت زیادہ ریاح پیٹ میں جمع ہو گئی ہو بدبو دار ریاح کا اخراج ہوتا ہے کھانے کے بعد پیٹ پر کسے ہوئے کپڑے برداشت نہیں ہوتے پیٹ میں قر قر کی آواز آتی ہے جیسے مینڈک بولتے ہیں ایسی آواز آتی ہے خون کا پانی جمع ہو جانے سے پیٹ میں استسقاء پیدا ہو جاتا ہے
آرسینیکم البم
کھانا کھانے یا پینے پانی پینے کے بعد پیٹ میں درد بھی ہوتا ہے اور اپھارہ بھی ہوجاتا ہے پیٹ میں ورم بھی ہوتا ہے پیٹ پر نیلے چٹے آنکھوں کی سفیدی میں اور شرمگاہ پر نیلے داغ ہوتے ہیں آرسنکم پیٹ کے استسقاء کی ایک خاص دوا ہے گردوں اور دل کی خرابی سے خون کا پانی پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے پیٹ کے استسقاء میں پیشاب کم تھوڑے پانی کی پیاس زیادہ ہوتی ہے آرسنک میں پپوٹوں ٹخنوں ٹانگوں اور بازوؤں وغیرہ کا استسقاء ہوتا ہے
نائٹرک ایسڈ
پیٹ چھونے سے بہت زیادہ ذکی الحس ہوتا ہے پیٹ میں گیس بہت زیادہ ہوتی ہے پیٹ گیس کی وجہ سے پھولا ہوا ہوتا ہے پیٹ میں گڑگڑاہٹ ہوتی ہے پیٹ اور معدہ معمولی غذا کے بعد ڈھول کی طرح تن جاتے ہیں کپڑے تنگ محسوس ہوتے ہیں
کیمومیلا
پیٹ میں شدید گیس ہوتی ہے
ریاح کے اخراج سے بھی گیس میں کمی نہیں ہوتی پیٹ ڈھول کی طرح تنا ہوا ہوتا ہے اور چھونے سے ذکی الحس ہوتا ہے
ارجنٹم نائٹریکم
پیٹ میں گیس اور بھاری پن پیٹ کی بائیں جانب بجلی کی مانند جھٹکے تمام پیٹ میں لگتے ہیں ریاح خارج نہیں ہوتی پیٹ میں گڑگڑاہٹ ہوتی ہے کمر کے گرد کپڑا برداشت نہیں ہوتا
پلساٹیلا
پیٹ میں بھاری پن اور بوجھ ج گیس یس یا خارج ہونے سے آرام نہ ہو ہو پیٹ میں زور زور کی کی گڑگڑاہٹ، اور ریاح کا پیٹ میں گھومنا
ایلوز
آنتوں میں، پیٹ میں اور پیڑو میں ورم پیٹ میں گیس ایس پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن اوپن پیٹ کے پٹھوں میں ہاتھ لگانے سے درد
سیپیا
پیٹ میں چہرے پر اور ٹانگوں میں اور پورے جسم میں ورم ہم پیٹ بڑا ہو کر لٹک جاتا ہے جن عورتوں کے کئی بچے ہوں ان کو ون ایم میں دینی چاہیے، پیٹ کا استسقاء
لبرنم
پیٹ اور آنتوں میں ورم، پیٹ گیس سے تنا ہوا
اناکارڈیم
پیٹ میں سختی، پیٹ میں متواتر گڑگڑاہٹ خاص طور پر ناف کے آس پاس
مریض کو یقین ہوتا ہے کہ کوئی بھی چیز میں پیونگا تو معدہ میں نہیں پہنچے گی وہ سمجھتا ہے کہ اس کے اندر ایک اور آدمی موجود ہے جو ہر کھانے والی چیز کو کھا جاتا ہے یہ تمام علامات بعض اوقات بارے مرہم کے ذریعے ایگزیما کے دب جانے کے باعث لاحق ہوتی ہے
کلکیریافاس
پیٹ کے دائیں اور بائیں دونوں جانب دباؤ اور سختی مفتی پیر میاں اس جیسے کوئی زندہ چیز گھوم رہی ہے پیٹ کی دیواروں میں سن ہونے کا احساس
پلمبم میٹ
پتھر کی طرح سخت اور کسا ہوا ہو، پیٹ ریڑھ کی طرف کھینچا ہوا جیسے دھاگے سے باندھ دیا گیا ہے، پیٹ میں گڑگڑاہٹ اور چھونے سے ذکی الحس
زنکم میٹ
پیٹ میں شدید بولا ہوا ہوا آنے کے بعد بوجھ اور تناؤ او دودھ پینے کے بعد پیٹ میں گڑگڑاہٹ اور درد پیٹ میں ابھار اور بھرا ہوا معلوم ہو ایسا احساس کہ جیسے پیٹ کی دیواریں ریڑھ کی طرف کھنچ گئی ہیں بدبو دار ریاح کا اخراج
یوفربیم
پیٹ پھولا ہوا ہوا رہا کافی مقدار میں اخراج پیٹ کی بائیں جانب زور کی گڑگڑاہٹ جیسے ریاح پھنسی ہو
نیٹرم میور
پیٹ میں ابھار گڑگڑاہٹ اور ریاح کا اجتماع
سباڈیلا
ایسا احساس کہ جیسے کوئی گولا پیٹ میں لڑھک رہا ہے
امونیم میور
پیٹ پر چربی کا زیادہ چڑھ جانا پیٹ بڑا معلوم ہو
پائپرنگرم
پیٹ میں چربی جیسا موٹاپا
کیلکیریا کارب
پیٹ پر چربی چڑھ جائے پیٹ میں کافی گڑگڑاہٹ اور خمیر بننے کا احساس
کالی سلف
پیر چھونے سے ٹھنڈا معلوم ہو
مینگنم اسیٹ
پیٹ میں ناقابل بیان درد
فاسفورس
پیٹ پر بھورے رنگ کے چٹے
کروکس سٹائیوا
پیٹ یا چھاتی میں احساس کہ جیسے کوئی زندہ چیز حرکت کر رہی ہو یا گھوم رہی ہو یا پھدک رہی ہو
انولا
پیٹ میں احساس جیسے کوئی زندہ چیز گھوم رہی ہے
سلفر
پیٹ میں کسی زندہ جانور کا احساس پیٹ میں گڑگڑاہٹ بدبودار ریاح کا اخراج، بڑوں اور بچوں کا پیٹ بڑا ہو لیکن بازو اور ٹانگیں پتلی ہوں
نوٹ اس دوا کو علاج کی تکمیل کے لیے بطور عمل انگیز دوا استعمال کرنا چاہیئے
تھوجا
پیٹ میں احساس جیسے کو زندہ جانور یا بچہ موجود ہوں کھانا کھانے کے فورا بعد ریاح کا بننا، پیٹ میں گومڑ
بریٹا کارب
بڑوں اور بچوں کا پیٹ بڑا ہو
کیوپرم میٹ
بچوں کا پیٹ بڑا ہو پیٹ تنا ہوا ہو پیٹ میں سختی ہو چھونے سے درد ہو
آرسینک سلف فلیوم
پیٹ اور رانوں پرنیلے رنگ کے چٹے
ایپس میلی فیکا
پیٹ کا استعفیٰ کا آپس میں استسقاء میں پیشاب اور پیاس دونوں ہی کم ہوتے ہیں ہیں اور یہ عمومی طور پر بخاروں کے بعد لاحق ہوتا ہے ہے خصوصا خارش والے بخاروں کے بعد بعد جلد پیلی ہوتی ہے مووی ہوتی ہے اور شفاف ہوتی ہے پیشاب میں کمی واقع ہوتی ہے دل خوش ہوتی ہے گرمی سے علامات میں اضافہ ہوتا ہے اور ٹھنڈ سے بہتری ہوتی ہے
ایپو سائینم
پیٹ کا استار جگر کی خرابی پیٹ تنا ہوا اور درد کرے مجھے پیاس زیادہ لیکن پینے سے تکلیف بڑ ھے پیٹ کا استسقاء معدے کی تکلیف کے ساتھ پیشاب بالکل بند ہو جاتا ہے یا قطرہ قطرہ ہوتا ہے
ہیلی بورس
پیٹ کا استسقاہ کا دماغ کا استسقاء چار سینہ کا ٹانگوں کا بچہ دانی کا چہرے وغیرہ کا استسقاء
چمافلا امبلاٹا
پیٹ کا استسقاء اور جگر اور گردوں کا استسقاء
ایسیٹک ایسڈ
پیٹ کا استسقاء اور ٹانگوں کا استسقاء کا پیٹ کے استسقاء میں پیاس بہت زیادہ لگتی ہے ہاضمہ خراب ہوتا ہے اور مریض کو پسینہ بکثرت آتا ہے
میگنیشیا میور
معدہ سے گولا اٹھ کر غذا کی نالی میں آئے دودھ ہضم نہ ہو سکے
ہکلا لاوا
پیٹ میں گومڑ
گیس و اپھارہ تبخیر معدہ کے لیے کمبینیشن
اکسیر ہومیوپیتھک نسخہ.
CARBO VEG 30
CHINA OFF 30
LYCOPODIUM 30
برابر مکس کر لیں اور صبح دوپہر شام مریض کو 5 قطرے ایک چمچ پانی میں استعمال کروائیں