Spread the love
بچہ رات کو روئے مگر دن کو آرام ہو: رہیوم
بچہ دن کو روئے رات میں آرام محسوس کرے: لائیکوپوڈیم
پیدا ہونے سے لے کر چپ نہ کیا ہو: سفلینئم
بچہ کھانسی کے ساتھ روئے: سلفر
بچہ گرمی کے باعث روئے: انٹم کروڈ
بچہ گھر سے دور جانے پر روئے: ایکسکرمینٹم کین
بچہ منہ کے چھالوں/ زخموں کے باعث روئے: بوریکس، برائی اونیا
بچہ ماں کے پاس جانے کے لئیے روئے: انٹم ٹارٹ
بچہ نہاتے وقت روئے: سلفر، انٹم کروڈ
بچہ اٹھانے پر چیخے چلائے: سائنا
گود میں اٹھانے پر خاموش ہو جائے: کیمومیلا
پیٹ درد کے باعث روئے: ایتھوزا، سٹینم میٹ
دانت نکالنے کے زمانے میں روئے: کمیومیلا
بچہ “ڈاؤن ورڈ موشن” سے روئے: بوریکس
روتے وقت ٹانگیں اکٹھی کر لیتا ہو: سوراینم
پیچش کے دوران مقعد میں درد کے باعث روئے: ایپس
کھانے کو ملنے پر چپ ہو جائے: آئیوڈیم
مٹھی منہ میں ٹھونس کر روئے: ایپیکاک
ریاح خارج نہ ہونے کی وجہ سے روئے: سٹینم میٹ
متاثرہ حصے کو کھینچے/نوچے : ایکونائٹ
ہاتھوں کو کھینچے/ نوچے: کیلکیریا فاس
بچے کے معاملات میں مداخلت پر روئے: نیٹرم میور
نیند کے دوران جھٹکے سے جاگ جائے اور روئے: زنکم میٹ
دیکھا جانا برداشت نہ کرے: انٹم کروڈ
حرکت سے روئے: برائی اونیا، زنکم
بخار کے دوران حرکت سے روئے: برائی اونیا
میوزک سن کر روئے: تھوجا
ہمدردی کا متمنی ہو: پلسٹیلا
دھکیلنے پر روئے: سیپیا
روتے روتے سانس بند ہو جائے: کیوپرم میٹ
پیشاب بند، بے چین اور روئے: ایکونائٹ
سہلانے سے آرام محسوس کرے: سلفر
سوئے ہوئے بچے کو جب لٹایا جائے تو رو دے: بوریکس، میڈورینم
نیند کے دوران روئے: کالی بروم
ہنستے ہنستے رو دے: پلسٹیلا
اجنبی کی موجودگی میں روئے: کیلکیریا کارب
دوسروں کی تکلیف دیکھ کر رو دے: کاسٹیکم
چیزوں کے لئیے روئے، دی جائیں تو غصے سے پھینک دے: سٹیفی
روتے ہوئے کانپے: اگنیشیا
بچہ پیشاب سے پہلے روئے: بوریکس
روتے ہوئے قے کر دے: پلسٹیلا
جاگنے کے بعد چلائے: اگنیشیا
دن کو پرسکون مگر جیسے ہی رات ہو بے چین رہے اور روئے: جلاپا
بلا وجہ روئے: بیلاڈونا
جاگنے پر تیز چیخیں مارے: سائنا
تنہائی میں کھیلے دوسرے بچوں کی کمپنی میں روئے: سیپیا
آسانی سے رو دے: میڈورینم