Spread the love
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
اگر نکسیر چوٹ لگنے کی وجہ سے آئے تو کارگر ہے۔
آرنیکا Arnica
———————————————-
بچوں کی نکسیر خون کا رنگ سرخ چمکدار۔
فیرم فاس۔ Ferrum Phos
————————————————-
ہر طرح کے جسم سے آنے والے خون کو روکتی ھے۔ شافی علاج ھے۔
ملی فولیم۔ Millifolium
——————————————————-
خون کا رنگ گہرہ سرخ ھوتا ہے۔
ہیما میلس۔ Hamamelis
——————————————————–
تمام میڈیسن کی ہیلپنگ میڈیسن ھے اس سے خون کا جمنا نارمل ھو جاتا ھے۔
کلکیریا فاس۔ Calcarea Phos
——————————————————————
نکسیر آنے سے جو کمزوری ھو جاتی اُس کیلئے بہترین ھے۔
چائنا۔ China