Spread the love
کاربو ویج 30 ( صبح دوپہر شام )
Carbo Vege 30 (3 time a day)
تھوڑی سی غذا سے بھی پیٹ میں اپھارہ ایسے ہو جائے جیسے پیٹ پھٹ جائے گا
ڈکار یا ریاح کے اخراج سے پیٹ کی گیس میں کمی ہو
پورے پیٹ میں میں گیس لیکن اوپر والے حصے میں زیادہ
Gastric