ٹانسلز ،اکیوٹ انفلامیشن سردی لگے بخار ہو پریشانی بے چینی ایکونائٹ 30 دو دو گھنٹوں کے وقفے سے تین خوراکیں
ٹانسلز بڑھے ہوئے اور سرخ ہوں تو بیلاڈونا30/200
ٹانسلز سیپٹک ہوں یعنی بدبودار ہوں تو پائیروجینم 200
ٹانسلز متورم ، پیپ پڑ جائے تو برائٹا کارب 30/200
ٹانسلز ہئیرنگ ایفیکٹڈ یعنی ٹانسلز کی وجہ سے مریض کی سماعت متاثر ہو رہی ہو (مزمن)… ہیپرسلفر 30/200
ٹانسلز ٹی بی کی وجہ سے ہوں تو پہلے بیسی لینم 200 پھر برائٹا کارب 30
ٹانسلز کا ورم بار بار ہوتا ہو تو برائٹا کارب 30/200
جن مریضوں کے ٹانسلز کے آپریشن ہو چکے ہوں تو اس کے بعد کے اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے برومیم 30
ٹانسلز خاص کر بائیں جانب کا تو اسکا مریض بچہ سویا ہوا علامات میں اضافے کا شکار رہتا ہے یعنی اگر نیند میں زیادہ تکلیف اٹھاتا ہے۔۔ لیکسس 200
اگر دائیں جانب ہوں تو سوزش و سوجن کو گرم چیز پینے سے افاقہ ہو تو لائیکو پوڈیم 30/200
ٹانسلز عفونتی ہوں تو گن پاؤڈر 3ایکس اور برائٹا کارب 30 ادل بدل کر دیں
اگر ٹانسلز پر ابھار اور چھالے نظر آئیں تو فائیٹولیکا 30/200
بار بار ٹانسلز کا ہونا ، گلے میں زخم اور ٹانسلز کا بڑھا ہونا پایا جائے تو ٹیوبر کولینم 200 بہت ہی کامیاب میڈیسن ہے