Breast Cancer
بریسٹ کینسر
کینسر ایک ایسا مرض ہے جس میں جسم کے کسی حصے کے خلیات بے قابو ہو جاتے ہیں ۔ عام طور پر جسم کے خلیے بڑھتے ہیں ، تقسیم ہوتے ہیں ، مر جاتے ہیں ۔ جبکہ کینسر میں مرنے کے بجائے ۔ کینسر کے خلیات بڑھتے ہی رہتے ہیں ، نئے اور غیر معمولی خلیوں کی تشکیل کرتے ہیں
اگر بریسٹ کے ڈکٹس اور لوبز کے ٹشوز میں بے ہنگم بڑھوتری شروع ہو جائے تو یہ بریسٹ کینسر کا آغاز ہوتا ہے
یہ مرض موروثی ہوتا ہے
اس مرض کی علامات درج ذیل ہیں
اگر گلٹی ہو ایک یا دونوں بریسٹ سخت ہوتے ہیں
نپل سے دودھ کے علاوہ کسی بھی قسم کا ڈسچارج ہو سکتا ہے
اگر یہ علامات بغل میں ہوں تب بریسٹ کینسر ہو سکتا ہے
چھاتی کے سائز ، ساخت یا ایک پستان دوسرے پستان سے مختلف نظر آتا ہے
اس کے چار مراحل ہوتے ہیں
بریسٹ کینسر کے پہلے مرحلہ میں چھاتی میں گلٹی بنتی ہے اس کا سائز چھوٹا ہوتا ہے اس میں درد ہوتا ہے
دوسرے مرحلہ میں گلٹی بڑی ہوتی ہے ، جڑیں بھی پھیلتی ہیں ۔ یہ لمف نوڈ میں داخل ہوتا ہے ، اس کا سائز لیموں یا اخروٹ جتنا ہوتا ہے
تیسرے مرحلہ میں کینسر کم سے کم نو لمف نوڈز میں آ چکا ہوتا ہے جو گردن کی ہڈی اور بغل تک کا حصہ ہے ۔ یہ سینے میں بیرونی جلد کے قریب ہوتا ہے
چوتھے مرحلے میں کینسر لمف نوڈز سے نکل کر اب چھاتی کے گرد دیگر حصوں تک پھیل جاتا ہے، ہڈیوں ، پھیپھڑوں ، جگر اور دماغ تک پھیل جاتا ہے
درج ذیل ہومیوپیتھک ادویات علامات کے مطابق استعمال کرائی جا سکتی ہیں
کارسینوسینم
ہر قسم کے کینسر میں اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے
آرنیکا مونٹانا
اگر چوٹ کی وجہ سے یہ مرض ہو جائے تو آرنیکا بہت مفید ثابت ہوتی ہے
آرسینیکم البم
بریسٹ کینسر میں پستانوں میں جلندار دردیں ہوتی ہیں جن میں حرکت سے کمی واقع ہوتی ہے
پلسٹلا
نوجوان لڑکیوں کی چیسٹ میں تمام اقسام کی گانٹھوں کے لئے مفید ہے ۔ ان میں بہت درد ہوتا ہے متاثرہ جانب کا بازو بھی ماؤف ہو جاتا ہے
گریفائیٹس
اگر کینسر پستانوں کے بار بار ہونے والے دنبلوں کے کھرنڈوں سے پیدا ہوا ہو جن سے لیسدار مواد خارج ہوتا ہو تو یہ دوا بہترین کام کرتی ہے
ایپس میلیفیکا
کینسر کے ایسے گومڑ جن میں سوجن ہوتی ہے اور ڈنگدار دردیں ہوتی ہیں
بیلا ڈونا
کینسر کے ایسے گومڑ جن سے لال سرخ رنگ کی لکیریں ہر جانب جاتی ہیں۔ درد یکایک ظاہر ہوتا ہے تھوڑی دیر کے بعد غائب ہو جاتا ہے ۔ حرکت کرنے سے چلنے سے اور تھوڑے سے جھٹکے سے درد بڑھ جاتا ہے
لیکسیس
کینسر کے گومڑ یا زخم نیلگوں یا سیاہی مائل سرخ ہوتے ہیں اس میں منجمد شدہ سڑے ہوئے خون کی سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ۔ اس کا مریض ایک جگہ ٹک کر نہیں بیٹھ سکتا ، بے چین ہوتا ہے اور حرکت کرتا رہتا ہے
برائی اونیا
پستانوں میں درد ۔ پستان زرد گرم ۔ سخت بھاری اور درد کرنے والے ہوتے ہیں
برائٹا کارب
ایسے گومڑ جو بغیر کسی شریان سے تعلق رکھنے کے پیدا ہوئے ہوں یا جن گومڑوں میں مٹی کی سی رطوبت بھری ہو اور ہاتھ لگانے سے پچ پچ کرتے ہوں ۔ گومڑوں کے متورم اور سخت ہونے کیلئے یہ بہترین دوا ہے
فائیٹو لاکا
پستانوں میں گومڑ بن جاتے ہیں جن میں پھوڑے کا سا درد ہوتا ہے ۔ پستان کے کینسر میں پستان سخت ہوتے ہیں اور درد کرتے ہیں
ان کے علاوہ درج ذیل ادویات علامات کے مطابق استعمال کرائی جا سکتی ہیں
کلکیریا کارب
کیمومیلا
کلیمیٹس
کالوسنتھس
کونیم
لائیکوپوڈیم
مرکیورس
نائٹرک ایسڈ
فاسفورس
سیپیا
سلفر
ہیپر سلفر
کریازوٹم
چیما فیلا
کلکیریا آ ئیوڈائیڈ
فائیٹولاکا
ہائیڈراسٹس
تھوجا