wordpress-seo
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114The post ڈینگی بخار یا ہڈی توڑ بخار اور ہومیوپیتھی appeared first on YOU DOCTOR.
]]>اس بخار کا دوسرا نام ہڈی توڑ بخار
ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ھے!
یہ بخار اچانک ہوتا ہے
بخار 102 سے 105 فارن ہائٹ تک رہتا ہے
جسم اور ہڈیوں میں ناقابلِ برداشت درد
کولہوں کے اوپر اور کمر کے نیچے شدید درد
پلیٹلیٹس میں کمی ھو جاتی ھے اس کے علاوہ سفید سیلز ڈبلیو بی سی کی تعداد میں بھی کمی آ جاتی ھے۔ ایک سٹیج پر آر بی سی میں بھی کمی ہو جاتی ہے۔
خسرہ کی طرح جسم پر دانے
آنکھوں کے ڈیلے آئی بال میں شدید درد
زبان خشک سفید تہہ جم جاتی ھے۔ بھوک ختم
قبض ہو جاتی ہے
یوپاٹوریم پرف
Eupatorium purff
اور چینینم سلف
Chenenum sulph
ہفتے میں دو بار آلٹرنیٹ کریں بہت ہی زیادہ مفید ادویات ہیں
کرو ٹیلس CRUTALUS
سب سے خطرناک صورت
جریان خون کی ہے
اس کے لیے سب سے بہترین دوا ہے۔
چینینم سلف Chenenum sulph
پلیٹلیٹس کی شدید کمی ہو تو ہماری بہترین دوا ہے
وبائی علاقوں میں ان تینوں ادویات کو حسب حال استعمال کروانا چاہیے
الحمد للہ یہ ادویات انتہائی مایوس کن کیس میں بھی ناکام نہیں رہتی ہیں
برائی اونیا ۔30
پیاس زیادہ جسم درد
دکھن حرکت سے تکلیف
یوپیٹوریم ٹوریم پرف 30
اس بخار کی سب سے اعلی دوا ہے
ہڈیوں میں درد قے ہوتی ہے اس دوا کی یہ رہنما علامتیں ہیں
ایکو نائٹ 30
بخار کے ابتدا میں
خوف بیچینی گھبراہٹ
سردی لگتی ھے مریض کانپتا ھے
جلسیمیم 30
کمزوری بے حد ڈپریشن نقاہت
مریض اکیلا رھنا چاھتا ھے
سر دردُُ
فیرم فاس۔
بے قراری نبض سست خون کی کمی رنگ پیلا
باقی تمام میڈیسن کے ساتھ استعمال کریں بہت فائدہ ھو گا
ایکینیشیا مدر ٹنکچر خون کو صاف کرنے کی بہت اچھی دوا ہے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کروائیں اسکے علاؤہ چائنا ، آرسنکم اور ایپیکاک بھی علامات کے مطابق استعمال ہو سکتی ہیں
ترش انار اور سیب کا جوس , سکنجبین , بکثرت پلائیں , زود ہضم غذا اور پپیتہ وغیرہ دیں
The post ڈینگی بخار یا ہڈی توڑ بخار اور ہومیوپیتھی appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post نیند ، خواب اور ہومیوپیتھک علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post نیند ، خواب اور ہومیوپیتھک علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post سر کے بال ، جلد اور ہومیوپیتھک علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post سر کے بال ، جلد اور ہومیوپیتھک علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post کلاسیکل دوا کا آسان انتخاب appeared first on YOU DOCTOR.
]]>غصہ سے تکلیف سے مراد غصے میں مارنے کی خواہش پیدا ہو جانا یا مار ڈالنے کی خواہش پیدا ہو جانا ہے خود کشی کرنے کی، بے چینی کی، غم کی، رونا، چکر، دورے پڑنا، بدمزاجی، خون کا دباؤ بڑھنا وغیرہ شامل ہے
The post کلاسیکل دوا کا آسان انتخاب appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post عورتوں کے امراض مخصوصہ اور ان کا ہومیوپیتھک ادویات سے علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>رحم کی سوزش
جنسی حس کا بڑھ جانا
فحش فلمیں دیکھنے اور لٹریچر پڑھنے سے۔
یوٹرس کی گردن کی سوزش کی وجہ سے۔
یوٹرس کی رسولی
پھیپھڑوں کی بیماری کی وجہ سے
ایلٹرس فیرینوسا اور اشوکا یوٹرس کے تمام مسائل کے ساتھ اگر لیکوریا ہو تو بہترین میڈیسنز ہیں۔اوواٹیسٹا ہر طرح کے لیکوریا میں معاون میڈیسن شمار کی جاتی ہے
عورتوں میں بانجھ پن کی وجوہات علامات اور علاج کو مفصل انداز میں بیان کیا جا چکا ہے اس کے لیے اس موضوع کو تفصیل سے پڑھئے کے لیے یہاں ” عورتوں میں بانجھ پن” کلک کریں
جو لڑکیاں زمانہ بلوغت میں موقوفی حیض اور چھاتیوں کی افزائش نامکمل اور ادھوری ہونے کی شکایت کریں تو انہیں لائیکوپوڈیم دینے سے یہ تکالیف دور ہوجاتی ہیں ۔ (لی اون رے نرڈ)
(لائیکو پوڈیم کے پودے کا 20 سال بعد پتہ چلتا ہےکہ نر ہے یا مادہ)
زمانہ موقوفی حیض (سن یاس) میں جب حیض زیادہ آئے تو لیکسس دیں ۔ (برنٹ ایم ڈی)
سردی یا دبے ہوئے جذبات کی وجہ سے قلت حیض میں پلسٹیلا کے بعد سمی سی فیوگا کا نمبر آتا ہے (کوپرویٹ)
کثرت حیض اور قلت حیض میں تھائیراڈینم سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں (گھوش ایم ڈی)
کالی ہائیڈرائیڈ اور کالی بروم ایام حیض میں دینے سے اور سنیشیو مدرٹنکچر اور جلسی میم مدرٹنکچر ماہواری سے قبل دینے سے شدید درد اور تکلیف سے آنے والے حیض ٹھیک ہوجاتےہیں (مور ایم ڈی)
رحم اپنی جگہ سے ٹل جائے تو اکثر سیپیا بڑی طاقت میں بہترین کام کرتی ہے ۔ اس کے بعد آپریشن اور کسی اور دوائی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ۔ بعض اس کے بعد کلکیریا کارب معاون کے طور پر دی جاتی ہے لیکن سیپیا اکثر اکیلی تمام شکایات دور کرنے کیلئے کافی رہتی ہے (جیکسن)
سورک مریضوں میں جب بہت بڑی مقدار میں دوائیں دینے سے قلت حیض کا مرض ٹھیک نہ ہورہا ہو تو ٹیوبرکولینم اونچی طاقت میں دینے سے آرام آجاتا ہے (ڈاکٹر گھوش)
جب ریشہ دار رسولی ہو ، رحم بڑھ جائے ، بچہ دانی کم پھیلے اور نیچے کے رخ دباؤ ہو تو فریکسی نس امریکانا ٹنکچر میں استعمال کرائیں ۔ (ہوم ریکارڈ)
جب رحم کی گردن کی سختی اور اکڑن آپریشن سے بھی نہ ٹھیک ہو تو گریفائیٹس کے مفید ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا (فرینگٹن)
بچے کے دودھ چھڑانے کے باعث جب دودھ بکثرت آئے اور پستان درد کرنے لگیں کلکیریاکارب اعلی دوائی ہے(شیلڈن)
جب عورت کے پستان میں زخم ہوا ہو اور نہ ٹھیک ہورہا ہو بلکہ ماؤفہ حصہ میں ریشہ دار رسولی کی شکل اختیار کرتا جارہا ہو تو بیلس پرنس ایسی حالت میں بہت اعلی دوائی ہے (ڈاکٹر بوڈمین)
جب رحم کا منہ خراب ہو ، گردن بڑھی ہوئی ہو ، اندام نہانی کی اندرونی دیوار کی نشوونما پیدائشی اور موروثی طور پر خراب ہو اور مباشرت کے بعد مادہ منویہ باہر نکل آتا ہو تو نیٹرم کارب مفید ہوتی ہے (فرینگٹن)
تھائیرائیڈ کا اثر ہر دو کثرت اور قلت حیض دونوں پر ہوتا ہے ۔ ہر حیض پر زیادہ خون بہنے پر جب دوسری ادویات کام نہ کریں تو تھائیرائڈ کے استعمال سے ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ اور جب ماہواری کا خون غیر معمولی طور پر زیادہ دیر تک رہے رک جائے اور پھر تھوڑا تھوڑا کرکے جاری رہے تو ایسی کیفیت بھی تھائیرائیڈ کے حلقہ اثر میں آتی ہے (گھوش ایم ڈی)
میاں بیوی کے تمام ٹیسٹ نارمل ہوں اور کوئی پیچیدگی نہ ہو تو بیوی کو نیڑم میور سے حمل قرار پاجاتا ہے (ڈاکٹر بنارس)
خاندان میں کسی عزیز کی موت کے صدمہ سے اگر عورت کا دودھ خشک ہو جائے تو کافیا دودھ کی سپلائی کو بحال کر دیتی ہے (برٹش ہوم جرنل)
عورتوں میں جب ہارمون کی کمی کے باعث امراض پیدا ہوں تو گریفائیٹس خاص دوا ہے (وی کارو ایم ڈی)
ہائیپر پچوٹریزم (قلت حیض) میں میں تھائیروڈینم 3 ایکس ٹریچوریشن سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں (ڈاکٹر گھوش)
چھوٹی عمر کی لڑکیوں کے لیکوریا میں مرکیورس یا کلکیریا کارب مفید دوا ہے (ڈاکٹر وہسلی)
جنسی جنون میں اگر مریض متشدد اور جارح ہوتو سٹرامونیم ، ہائیوسائیمس اور بیلاڈونا ہوتی ہیں ۔ اگر خیال اور منی کے قطرے آنا ہوتو ایسڈ فلور ، لائیکو اور سلینیم ہوتیں ہیں ۔ لیکن اگر جنسی جنون میں مریض اپنی محرمات ماں ، بہن ، بیٹی اور بھتیجی چھوٹے بڑے کی تمیز نہ ہوتو دوا ہائیڈروفوبینم ہوتی ہے
The post عورتوں کے امراض مخصوصہ اور ان کا ہومیوپیتھک ادویات سے علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post مردوں کے امراض مخصوصہ جنسی مسائل Male Genital Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>اسی طرح سے عورتوں سے متعلق مسائل کے لیے یہاں “عورتوں کے مخصوص مسائل” کلک کریں
کینسر یونانی زبان کا لفظ کارکینوس سے نکلا ہے کینسر جسم کے کسی حصے یا اس کے سیلز کے غیر نارمل طریقے سے تعداد میں بڑھنے کا نام ہے یہ غیر نارمل سیلز ہوتے ہیں جو اردگرد کے ٹشوز کو تباہ کر دیتے ہیں۔
یہ سیلز خون کے ذریعے جسم کے دیگر حصوں میں پہنچ کر نقصان پہنچاتے ہیں اور انہیں بھی کینسر زدہ کر دیتے ہیں
کینسر کو چار درجوں میں تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ کینسر کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکے اور دیکھا جا سکے کہ مریض کے ٹھیک ہونے کے چانسز کتنے فیصد ہیں
اس مرض میں مرد حضرات میں کئی طرح کی خرابیاں ہو سکتی ہیں جن کے نتیجے میں سیمن منی میں سپرم کی تعداد صحیح نہیں ہوتی یا ٹھیک حالت میں نہیں ہوتی اگر نارمل سی منی 2-4 سی سی ہوں تو اس میں سپرم کی تعداد 40 ملین فی سی سی تک ہوتی ہے اگر کسی مرد کے مندرجہ بالا کیفیت ہو تو وہ کسی عورت کو حاملہ کرنے کے قابل ہے لیکن اگر اس کی تعداد سے کم ہو تو بانجھ پن ہو جاتا ہے بعض اوقات مردوں میں سیمن منی کے سپرم کی تعداد کم ہونے کے ساتھ ساتھ کمزوری بھی ہوا کرتی ہے ہے اگر مرد بہت جماع کرنے کے اور عورت کے مکمل طور پر ٹھیک ہونے کے باوجود بھی بچہ پیدا نہ کر سکے تو اس ایسے مرد کو بانجھ پن کا مریض کہا جاتا ہے
اگر مرد عورت کے ساتھ صحیح معنوں میں جماع نہ کر سکے تو اسے نامردی کا جائے گا اس کی کئی وجوہات ہیں بعض مریض جماع تو کر لیتے ہیں لیکن اس سے نہ تو عورت کو مکمل تسکین ہوتی ہے اور نہ ہی مرد ذہنی طور پر مطمئن ہوتا ہے جبکہ بعض مریض ایسے ہوتے ہیں جو جماع کر ہی نہیں سکتے۔
جماع ایک ایسا عمل ہے جو قدرتی طور پر مرد اور عورت کی نفسانی ضرورت اور حصول اولاد کا ذریعہ ہے اس اگر کوئی خرابی پیدا ہو جائے تو زندگی بے لطف ہو جاتی ہے اور انسان ڈپریشن کا شکار بھی ہو جاتا ہے جس سے کئی خاندانی مسائل پیدا ہو جاتا ہیں۔
اگر جماع کے دوران مرد کا مادہ منویہ تیس سیکنڈ سے پہلے خارج ہو جائے تو اس کنڈیشن کو سرعت انزال کہتے ہیں بعض اوقات مرد دخول کرنے سے قبل ہی ڈسچارج ہو جاتا ہے اور اس سرعت انزال کے باعث عورت کی جنسی تسکین نامکمل رہ جاتی ہے
بوفو رانا 30 ، کلیڈیم 30 یہ دونوں دوائیں دن میں تین بار اور پھر یہی دوائیں 200 کی طاقت میں ہفتہ میں دو بار اور پھر یہی دوائیں 1ایم کی طاقت میں دسویں دن اور پھر ایک بار بیس دن کے بعد اور پھر 10ایم کی طاقت میں ایک ماہ کے وقفے سے استعمال کروائیں
The post مردوں کے امراض مخصوصہ جنسی مسائل Male Genital Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post اپنڈکس ورم زائدہ اپنڈی سائیٹس Appendix Appendicitis appeared first on YOU DOCTOR.
]]>وریٹرم ورائیڈ مدر ٹنکچر چند قطروں کو ایک دو گھونٹ پانی میں ڈال کر کر اس کا لوشن بنا کے ماؤف جگہ پر لگانے سے آرام آجاتا ہے
برائی اونیا 10 ایم ورم زائدہ میں سوئی کی چبھن کی مانند درد ہو جس میں اضافہ دبانے سے کھانسنے یا سانس کے عمل سے ہو اس کے علاوہ پیٹ کی دیواروں کی حساسیت پن پیاس زیادہ اور قبض کی علامت بھی منسلک ہو گا ڈاکٹر سی اے ڈکسن کا کہنا ہے کہ دس میں سے نو ایسے مریضوں کو جن کی حالت شدید قسم کی ہو یہ دوا 10ایم کی طاقت میں یقیناً شفاء یابی کا عمل پورا کرتی ہے
ڈروسیرا مدر ٹنکچر یہ دوا اس وقت کام آتی ہے جب لگاتار درد ہو رہا ہوں اور آنتوں میں ہوا بھری ہوئی ہوں مریض کو پیچھے کی طرف جھکنے سے آرام آئے اس دوا کے چند قطروں کو نیم گرم پانی میں ڈال کر استعمال کروایا جائے
کالوسنتھ 30 اس دوائی کامریض اپنڈکس کی درد لے کر جب بھی ڈاکٹر کے پاس آئے گا تو کبھی بھی سیدھا چل کر نہیں آئے گا ہمیشہ جھک کر خاص کر آگئے کی طرف جھک کر ہی آئے گا کیونکہ کالوسنتھ کے مریض کو جو بھی تکلیف ہوتی ہے اس کو جھکنے سے سکون ملتا ہے۔
بپٹیشیا سی ایم اس دبا کی صرف ایک خوراک دینے سے ہی بعض اوقات بیماری ٹل جاتی ہے اور مریض آپریشن سے بچ جاتا ہے
ڈائسکوریا 200 یہ دوا بھی اس مرض کے لئے بہت ہی اہم مقام رکھتی ہے اس دوائی کی خاص علامت یہ ہے کہ مریض کے پیٹ میں بہت زیادہ ہوا بھری ہوئی ہوتی ہے اور مریض کو پیچھے کی طرف جھکنے سے سکون ملتا ہے مریض کو جب بھی درد ہوتا ہے اچانک سے وہ درد اپنی جگہ کو تبدیل کر لیتا ہے مثال کے طور پر اگر پیٹ میں مریض کو درد ہو رہا ہو اور وہ فوراًبند ہو جائے اور وہ ہی درد ہاتھوں یا پھر پاوں کی انگلیوں میں چلا جاتا ہے
اگنیشیا 30 اعصابی مریضوں کے لیے اس دوا کو سب سے پہلے استعمال کرنا چاہیے اپنڈکس کے مقام پر شدید درد ہوتا ہے اور مریض کو آپریشن کا خوف طاری رہتا ہے یہ علامت اس مرض میں اس دوا کی رہنما علامت ہے مریض حساس اور نروس ہوتا ہے مریض کا جسم گرم اور سخت ہو جاتا ہے
لائیکو پوڈیم 30 یہ دوائی بھی اپنڈکس میں استعمال کی جاتی ہے اس مریض کے پیٹ میں بھی بہت زیادہ ہوا ہوتی ہے اور جب ہوا کا اخراج ہوتا ہے تو درد کو سکون مل جاتا ہے لیکن لائیکو کے مریض کو گرم گرم میٹھا بہت پسند ہوتا ہے بہت ڈرپوک ہوتا ہے اپنے ماتحت پر تو بڑا رعب ڈالتا ہے لیکن باس کے سامنے بولتی بند ہو جاتی ہے لائیکو پوڈیم کے مریض کا پیٹ بڑا ہوا ہوتا ہے۔
رہسٹاکس 200 جلن شدید درد اور بے چینی اس دوا کی چند خوراکیں ہی مریض کو آپریشن سے بچا سکتی ہیں
بیلا ڈونا 200 اپنڈکس میں بیلا ڈونا اس وقت کام آتی ہے جب مریض درد کی وجہ سے تڑپ رہا ہو اور درد لہروں کی شکل میں آتے ہوں یعنی اچانک درد شدید ہوتا ہے اور تھوڑی دیر رہنے کے بعد اچانک سے درد بند بھی ہو جاتا ا ور درد کے ساتھ مریض جب بھی کلینک پر آتا ہے تو اس کا چہرہ سرخ ہوتا ہے اور خوفناک دکھائی دیتا ہے اور اگر مریض کو چیک کرنے کے لئے چھونے کی کوشش کریں تو مریض چھونا برداشت نہیں کرتا۔ اگر آئرس ٹینکس اپنڈکس میں کام نہ کرے یعنی فیل ہو جائے تو پھر بیلاڈٖونا ضرور دینی چاہئے
لیکسس 30 مریض کا چہرہ پیلا، زبان تھرتھراتی ہے سرخ ہوتی ہے خشک ہوتی ہے اور نوک سے پھٹی ہوئی ہوتی ہے جو دانتوں میں پکڑی جاتی ہے مریض کسی بھی چیز کو کلائی کے گرد برداشت نہیں کرتا یہ دوا دن میں 6-5 بار دینی چاہیے جب کاٹتا اور چیرتا ہوا درد ہو پیٹ پھولا ہوا ہو مریض بہت بے قرار ہو تو یہ دوا بہت مفید ہوتی ہے
کالی میور 3 ایکس اپنڈکس کے درد کے لیے بہت ہی باوثوق دوا ہے جب آپریشن کا ڈر ہو 3 ایکس کی طاقت میں 10 سے 15 گولیاں پانی میں حل کرکے ایک چمچ پانی میں ایک گھنٹہ بعد دیں دوسری دوائیں بھی ساتھ میں دیتے رہیں
The post اپنڈکس ورم زائدہ اپنڈی سائیٹس Appendix Appendicitis appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post بخار ، بخار کی اقسام ، وجوہات ، علامات اور ہومیوپیتھک ادویات سے علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>جب جسم میں بخار ہو جائے تو اس کی کچھ علامات ظاہر ہوتی ہیں ہے مثلا اگر گردوں کے انفیکشن کی بیماری کے باعث بخار ہو تو گردوں سے متعلق علامت سے ملتی ہیں جیسے کہ درد ، پیشاب میں جلن ، پیشاب میں پیپ یا خون وغیرہ کا اخراج اسی طرح معدے اور آنتوں میں انفیکشن ہو اور بخار اس کی وجہ سے ہو تو مریض کے پیٹ میں درد متلی اور قے پخانہ وغیرہ کی علامات پھپھڑوں کی بیماری کی صورت میں کھانسی بلغم کا اخراج سینے کے درد وغیرہ کی علامات ظاہر ہوتی ہیں اس لئے ڈاکٹر جو بخار کی وجوہات کو دیکھتا ہے اس کو اس کی علامات پر بھی نظر رکھنی چاہیے اس کے علاوہ ہر مریض کی کچھ انفرادیت ہوتی ہے جیسے ہومیوپیتھک جسے ہومیوپیتھی میں بہت اہمیت حاصل ہے لہذا ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اسے ہرگز نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔
اور اگر ضرورت ہو تو ٹیسٹ بھی ضرور کروا لینے چاہیئیں
فیرم فاس 12 ایکس ، کالی میور ، نیٹرم سلف ، کالی سلف
ان ادویات کو نیم گرم پانی کے ساتھ دینے سے اور ایک آدھ گھنٹے بعد دہرانے سے بہت جلد افاقہ ہوتا ہے
ایکونائٹ 30 بخار میں اگر تیزی ہو مریض میں گھبراہٹ بے چینی شدید پیاس اس اور موت کا خوف ہو تو یہ دوا سب سے بہترین ہے ہے اگر بخار سردی کی وجہ سے ہوا ہو یا سردی سے کوئی بھی علامت بخار کی پیدا ہوئی ہو تو اس دوا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے ۔ کسی بھی قسم کے انفیکشن میں پہلی دوا ایکونائیٹ ہوتی ہے
اس دوا کے بخار میں میں شام اور رات کے وقت اضافہ ہوتا ہے
بیلا ڈونا 30 بیلنا کا مریض ضد سرگرم ہوتا ہے ہاتھ پیر ٹھنڈے ہوتے ہیں بخار بہت تیز ہوتا ہے اور مریض اور فلم بہت بکتا ہے اگر ایسی صورت ہو تو یہ دعا بہت زیادہ مفید ہے سر میں درد ہوتا ہے بخار بہت شدید ہوتا ہے اور چہرے پر سرخی ہوتی ہے آنکھوں میں سرخی ہوتی ہے بے چینی پائی جاتی ہے آرام سے لیٹ نہیں سکتا ۔
برائی اونیا 30/ 6 ایکس برائیونیا کے مریض کی مخصوص علامات میں پیاس کی شدت پائی جاتی ہے زیادہ پانی کی پیاس ہوتی ہے بار بار پانی مانگتا ہے منہ خوشک ہوتا ہے قبض ہوتی ہے بخار ہوتا ہے اور حرکت کرنے سے اس کی تکالیف میں اضافہ ہوتا ہے جب کھانسی کرتا ہے تو اس کے سینے میں شاندار درد ہوتا ہے تو برائے مہربانی یہ بہت ہی مفید میڈیسن ہے۔
جلسیمیم 30 جلسیمیم کا مریض خاموش ہوکر الگ سے لیٹتا ہے سستی اور غنودگی پائی جاتی ہے پیاس نہیں ہوتی عمومی طور پر بچے اس دوا کے مریض ہوتے ہیں چکر مدہوشی پٹھوں میں درد اور کمزوری بے تحاشہ ہوتی ہے اگر اس کو کمزوری کی دوا بھی کہا جائے تو یہ بھی غلط نہ ہوگا۔
سلفر 30 اگر کلاسیکل دوا دینے کے باوجود بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو دن میں دو تین دفعہ سلفر کی دوا دی جائے اور اس کے بعد پھر دوبارہ مریض کی کلاسیکل ادویات شروع کر دی جائیں۔
رہسٹاکس 30 اسٹاکس اور برائون یا ایک دوسرے کی معاون ادویات ہیں برائی اونیا کے مریض میں حرکت کرنے سے تکلیف بڑھ جاتی ہے جبکہ رہسٹاکس کے مریض کو حرکت کرنے سے سکون محسوس ہوتا ہے مریض کروٹ پر کروٹ بدلتا ہے جسم میں درد ہوتا ہے اسے کسی پل چین نہیں آتا دراصل یہی بے قراری ہے رہسٹاکس کو نمایاں کرتی ہے
مرک سال 30 عمومی طور پر بخار کی حالت میں اگر مریض کو پسینہ آجائے تو بخار ٹوٹ جاتا ہے لیکن اگر مرک سال کا مریض ہو تو اس کی کلاسیکل علامت یہ ہوتی ہے کہ وہ مریض بخار کی حالت میں پسینے سے بھی تر بتر ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی اس کا بخار کم نہیں ہوتا اسی ایک علامت کے تحت یہ دوا استعمال کروا دی جائے تو بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔
پلساٹیلا 30 پلساٹیلا کے مریض کی سب سے بڑی علامت کے مریض رونے والے موڈ میں ہوتا ہے شریف طبع ہوتا ہے اور اس کا منہ خشک ہوتا ہے لیکن پیاس بھی نہیں ہوتی شام کے وقت اس کا بخار چڑھتا ہے اور بڑھ جاتا ہے اگر ایسا ہے تو یہ دوا بہت زیادہ کارگر ہے
آرسینیکم البم 30 مریض کو بار بار پیاس لگتی ہے لیکن تھوڑے پانی کی پیاس ہوتی ہے منہ خوشک ہوتا ہے ٹھنڈا پانی پینا چاہتا ہے گھبراہٹ ہوتی ہے چینی ہوتی ہے بخار تیز ہو تو ایسے مریض کی یہی کلاسیکل دوا ہے۔
پائیروجینم 200 شدید انفیکشن جسم میں کسی بھی جگہ پر ہو اور اس سے تیز بخار ہو تو پائروجینیم بہت ہی کارگر دوا ثابت ہوتی ہے۔ اسے جلدی جلدی دوہرانا نہیں چاہیے بلکہ دو تین دن کے بعد 200 کی طاقت میں دہرائیں ہے
بپٹیشیا 30 بپٹیشیا نقاہت والے بخار ٹائیفائیڈ بخار کی دوا ہے یہ ملیریا کے زہریلے اثرات کو بھی ختم کرتی ہے ہے بخار کی حالت میں سارا جسم گرم ہوتا ہے ہے سردی کا احساس کم ہوتا ہے یا صبح گیارہ بجے سردی کا احساس ہوتا ہے پٹھوں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور بدبو دار علامات ہمیشہ موجود رہنے کی علامت پائی جاتی ہے
اگر بخار بہت زیادہ تیز ہو تو مندرجہ ذیل ادویات کو ضرور دیکھنا چاہیے
اگر ہلکا بخار یعنی تبخیر وغیرہ ہو تو ان ادویات کو ضرور مد نظر رکھنا چاہیے
ایسی صورت میں مریض کا درجہ حرارت نارمل سے کم ھو جاتا ہے تو مندرجہ ذیل ادویات کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
عمومی طور پر جب ہمارے پاس کئی بخار کے مریض آتے ہیں لیکن ان میں سے کئی مریض ایسے ہوتے ہیں جن کو وقتی فائدہ تو ہوتا ہے لیکن مستقل طور پر ان کا بخار ٹھیک نہیں ہوتا تو ایسے مریضوں کے لئے جب تک ان کی کلاسیکل میڈیسن نہیں ملتی تب تک ان کا مکمل شفاء یابی کا عمل مکمل نہیں ہوتا تو اس عمل کی مکمل شفا یابی کے لئے یہ پورا ایک لیکچر بڑی تفصیل کے ساتھ درج کیا گیا ہے اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ درست علامات کے مطابق ہی درست دوا کا انتخاب کریں پھر ہی آپ اس کاوش سے آپ بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے
The post بخار ، بخار کی اقسام ، وجوہات ، علامات اور ہومیوپیتھک ادویات سے علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post Obesity موٹاپا ، وجوہات، غذا ، پرہیز اور ہومیوپیتھک ادویات سے علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>لیک ویک ڈف 1 ایم
جن عورتوں میں بہت زیادہ موٹاپا جسم پلپلا اور موٹا ہونے کا رجحان پایا جاتا ہے
گریفائٹس 200
یہ دعا ان عورتوں میں بہت زیادہ کارگر ثابت ہوتی ہے جن میں موٹاپے کا رجحان ہو قبض کی عادی ہو ماہواری دیر سے آتی ہو اور ان کو گھر کے اندر یا باہر سردی کا احساس رھتا ہوں سن یاس کے دن ہوں یا بڑی عمر میں موٹاپا لوگوں میں آ جائے تو یہ دوا بہت ہی عمدہ کام کرتی ہے
تھائی رائیڈینم 30 ایسے افراد جن کا رنگ پیلا ہٹ کی طرف مائل ہوں ان پر یہ بہت اچھا کام کرتی ہے لیکن اس دوا کے استعمال میں بہت احتیاط کرنی چاہیے کہ مریض ٹی بی بی یا دل کے امراض کی کسی شکایت میں مبتلا نہ ہو
فائٹولاکا کیو۔ یہ دوا بافتوں میں بڑھے ہوئے اوئے ٹیومرز وغیرہ کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اسی وجہ سے اس کو موٹاپا کم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے لیکن یہ دوا حمل کے دوران بالکل بھی استعمال نہیں کرنی چاہیے کیونکہ یہ کیوں میں اسقاط حمل پیدا کرتی ہے
ایسے افراد جن میں موٹاپا کچھ اس طرح سے ہو کہ ان کا دھڑ تو موٹا ہو لیکن ٹانگیں پتلی ہوں تو ان کے لئے امونیم میور 1ایم صبح دوپہر شام استعمال کرنے سے بہت اچھا رزلٹ ملتا ہے
غدود رقیہ اور پچھلی گلینڈ کی عملی خرابی کے ساتھ اگر موٹاپا آئے جس میں جسم پلپلا ایسا جیسے اس کے اندر ہڈی ہے نہی نہیں۔ یہ موٹاپا عموماً بچوں اور جوانوں میں ہوتا ہے ۔ایسی صورت میں کلکیریاکارب چھوٹی بڑی تمام طاقتوں میں بہت کارگر ثابت ہوتی ہے۔
اسی طرح کے موٹاپے میں کونیم کو بھی مد نظر رکھنا چاہئیے کونیم 200 صبح دوپہر شام استعمال کروائی جا سکتی ہے
بچوں اور نوجوانوں میں نظام انہضام کی خرابی کی وجہ سے اگر موٹاپا ہائے تو اینٹم کروڈ 200 صبح شام دینے سے جلدی افاقہ ہوتا ہے۔
اگر موٹاپا کی وجہ سے رائیڈ گلینڈ کی خرابی ہے تو فیوکس ویس یہ بڑھے ہوئے تھائی رائیڈ گلینڈ اور موٹاپے میں بھی بہت کارمند دوا ہے اس کو مدر ٹینکچر میں کھانے سے پہلے استعمال کرنا چاہیے
اگر عورتوں میں موٹاپا کا رجحان زیادہ ہو تو تھوجا 6 ایکس میں صبح دوپہر شام استعمال کرنے سے افاقہ ہوتا ہے
جب جسم بہت زیادہ پلپلا ہوں تھل تھل کرتا ہوتا ہو موٹاپے کی کیفیت ہو تو کیپسیکم200 صبح دوپہر شام استعمال کرنے سے بہت زیادہ افاقہ ہوتا ہے ۔
جب جسم بالکل پلپلا ہو تھل تھل بھی ہو اور اس کے ساتھ مریض میں خون کی کمی بھی پائی جاتی ہوں ایسے موٹاپے میں فیرم مٹ 1ایم صبح شام دینے سے افاقہ ہوتا ہے۔
مریض اگر پورے جسم یعنی سر سے لے کر پاؤں تک موٹاپے کا شکار ہو تو ایمونیم کارب 1ایم صبح دوپہر شام دینی چاہیے
کیلوٹراپس مدر ٹنکچر یہ دوا موٹاپے کو کم کرتی ہے اور جسمانی ریشوں کو طاقت بخشتی ہے 5 ۔5 قطرے صبح دوپہر شام لینے چاہیئیں۔
علامات کے مطابق ان ادویات کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
The post Obesity موٹاپا ، وجوہات، غذا ، پرہیز اور ہومیوپیتھک ادویات سے علاج appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post بچوں کے دل میں سوراخ اور ہومیوپیتھک ادویات appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Ventricular Septal defect(VSD)–30%
Patent Ducts Arteriosis(PDA)–10%
Coarctation of Aorta—-7%
Transportation of Great Arteries(TGA)4%
وینٹریکولر سیپٹل ڈیفالٹ وی۔ ایس۔ ڈی اس میں دل میں سوراخ دل کے نچلے خانوں یعنی دائیں اور بائیں وینٹریکلز کی دیوار کے درمیان ہوتا ہے یہ دو طرح کا ہوتا ہے. ممبرینس اور مسکولر یہ سوراخ ایک بهی ہو سکتا ہے اور ایک سے زیادہ بهی. وی ایس ڈی کا تناسب اے ایس ڈی سے زیادہ ہے.
پیٹنٹ ڈکٹس آرٹیری اوسس پی۔ ڈی۔ اے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بچے کے پہلے سانس کے ساتھ ہی ڈکٹس آرٹری بند ہو جاتی ہے اور پلمونری سرکولیشن شروع ہو جاتی ہے. اگر ڈکٹس آرٹری بند نہ ہو سکے تو یہ کنڈیشن پی ڈی اے کہلاتی ہے.اس کے خطرناک ہونے کا انحصار سوراخ کے سائز پر ہوتا ہے. یہ تینوں کنڈیشنز ایسےنوٹک ہیں یعنی ان کنڈیشنز میں سیانوسز نہیں ہوتا سیائنوسز کیا ہوتا ہے؟ جب آکسیجن کے بغیر خون
2
. دل کے مقام پر اسٹیتهو سکوپ رکھا جائے تو مر مر کی آواز سنائی دیتی ہے جیسے نل سے پانی نکلتا ہے. ماہر ڈاکٹر محض اسی آواز کی مدد سے اس خرابی کا پتا چلا لیتا ہے.
3.
سانس کی خرابی ، نمونیہ کے حملے ، قد کی نشوونما میں کمی ، نزلہ زکام لگنے کا رجحان اور کچھ بچوں میں بدن کی رنگت نیلگوں ہو سکتی ہے.
4
. تشخیص میں چیسٹ ایکسرے ، ای سی جی اور خاص طور پر دل کا الٹراساوءنڈ یعنی ایک کارڈیوگرافی کا اہم کردار ہے. ٹو ڈی ایکو کارڈیوگرافی اینڈ ڈاپلر سے دل میں انتہائی چھوٹے سے چھوٹے سوراخ کی بهی تسخیص ممکن ہے
ہومیوپیتهک علاج جس شاندار رزلٹ کی حامل دوا کا کہا گیا وہ ہے ریڈیم بروم30 صرف ایک ہی خوراک دینی چاہئیے البتہ پندرہ سے بیس دن بعد دوسری خوراک دی جا سکتی ہے۔ اے ایس ڈی، وی ایس ڈی، پی ڈی اے، میں مندرجہ زیل دوائیں بہت اہم ہیں۔
ریڈیم بروم 30
آرم میٹ 6تا 1ایم
لاروسیروسس 30،200
لیکسس 200
لائکو پوڈیم 30 تا 1ایم
کیکٹس 1ایم
کریٹیگس مدر ٹنکچر اے ایس ڈی ، وی ایس ڈی اور پی ڈی اے اور
ریڈیم بروم 30
آرم میٹ 200 اور 1ایم
بہت اہم دوائیں ہیں
پی ڈی اے کولاروسیروسس 200 30
نوٹ
مرکبات ( کمبینیشن ) کا استعمال دل کے امراض میں ہرگز نہیں کرنا چاہئیے
The post بچوں کے دل میں سوراخ اور ہومیوپیتھک ادویات appeared first on YOU DOCTOR.
]]>