Pigmentation
چھائیاں داغ دھبے یہ کئی قسم کی ہوتے ہیں ان کی ایک قسم جس میں جسم پر زیادہ تر چہرے پر سفید داغ بنے شروع ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے رہتے ہیں اور دوسری قسم عام طور پر حاملہ عورتوں میں ہوتی ہے
اور تیسری قسم عام عورتوں اور جوان لڑکیوں کے چہرے پر دھبے پڑ جاتے ہیں۔
جو ٹاپک پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں
وجوہات
ہارمون کی تبدیلیاں ہونا
بڑھتی عمر
سورج کی شعائیں
غیر معیاری کاسمیٹک کا استعمال
خوراک
خوراک
لیمن جوس کو اپنی خوراک کا لازمی جزو بنائیں
گرین ویجیٹبل جیسے
پالک، سٹرابری، بروکلی، ہلدی وغیرہ
ایسی کریم استعمال کریں جس میں ہلدی شامل ہو
ترش پھل مثلا مالٹا کینو وغیرہ یعنی جس میں وٹامن سی زیادہ ہو۔
دودھ کا زیادہ استعمال اور بعض حالت میں چہرے پر کچھ دیر کے لیے دودھ اور شہد بھی ملتے ہیں۔
چھائیاں اور ہومیوپیتھک ادویات
سیپیا
پلساٹیلا
سلفر
سورائینم
بربیرس
لیکسس
تھوجا
ان ادویات کا استعمال علامات کو مدنظر رکھ کر کریں۔