حیاتیات یعنی بائیولوجی دو یونانی الفاظ سے مل کر بنا ہے یعنی بائی اوس بامعنی زندگی اور بامعنی بحث اس طرح بیالوجی کے معنی ایسا علم ہے جو جاندار اشیاء کے مختلف پہلوؤں سے بحث کرتا ہے حیاتیات کی دو اہم شاخیں عالم حوانات اور علم نباتات علم حیوانات ایسے علم کو کہا جاتا ہے جو جانوروں کی ساخت اور ان کے مختلف کی کارکردگی سے بحث کرتا ہے علم نباتات میں پودوں کی ساخت اور ان کے مختلف حصوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے نباتیات اور حیوانیات کی شاخیں مندرجہ ذیل ہیں مارفولوجی مارفولوجی میں مختلف جانداروں اور ان کے ظاہر حصوں کی شناخت کی جاتی ہے اناٹومی اناٹومی میں ٹشوز اور اعضاء کے متعلق بحث کی جاتی ہے میں جانوروں اور پودوں کے مختلف خلیوں کی اشکال اور ان کی بیرونی اور اندرونی ساخت کا تفصیلی مطالعہ کیا جاتا ہے اس میں خلیوں کے بننے ان کے بڑھنے اور ان کے ختم ہونے وغیرہ نہ سے بحث جس کی جاتی ہے فزیالوجی فزیالوجی میں جانوروں اور پودوں کے اجسام کے مختلف حصوں کی کار کردگی کا مطالعہ کیا جاتا ہے امبریالوجی یہ وہ علم ہے جس میں جانوروں میں انڈے سے لے کر بچہ بننے تک اور پودوں میں پھول سے لے کر بیج بننے تک کے مختلف درجوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے ایکالوجی اکالوجی میں مختلف جانوروں کے باہمی تعلقات اور مل جل کر رہنے وغیرہ پر بحث کی جاتی ہے ٹیکسانومی جانداروں کو ایک دوسرے سے مشابہت کی بنا شناخت کرنے اور پھر ان کی جماعت بندی کرنے کے علم کو ٹیکسانومی کہا جاتا ہے جینیٹکس جانداروں کی وراثت میں نسل در نسل منتقل ہونے والی خصوصیات کے علم کو جنیٹکس کہا جاتا ہے