پستانوں کی رسولیاں و گلٹیاں
ہائیڈراسٹس۔ Hydristis
انتہائی مفید اور کارآمد دوا
بریسٹ کی رسولیاں جس میں درد ہو اور بریسٹ کے نیپل اندر کی طرف دھنس گئے ہوں منسز زیادہ مقدار میں آتے ہیں
اسٹیرس روبنس۔ Asterias Robens
بریسٹ سوجی ہوئی اور سخت درد جو بائیں بازو تک جائے۔ بائیں بریسٹ میں یہ احساس کہ اندر کی طرف کھنچا جارہا ہے۔ اس دوا کا زیادہ تر اثر لیفٹ بریسٹ پر ہوتا مگر یہ دوا دونوں بریسٹ کی رسولیوں کو ختم کرنے مفید ہے۔
کونڈورینگو۔ Condurango
اس دوا کی رسولیاں بھی کلکیریا فلور کی طرح انتہائی سخت ہوتی ہیں اس دوا کی اپنی الگ اہمیت ہے جو سخت رسولیوں کو ختم کرنے میں مفید ہے۔
کلکیریا فلور۔ Calcarea Fluor
بریسٹ کی پتھر جیسی سخت رسولیاں یہ دوا سخت رسولیوں کو ختم کرنے میں اوّل درجے کی دوا ہے
فائیٹولاکا۔ Phytolacca
بریسٹ کی رسولیاں بریسٹ سخت اور حساس ذرا سا چھونے سے درد ہو
بریسٹ کی رنگت بینگنی سیاہ ہو جاتی ہے نیپل سے درد شروع ہو کر پورے جسم میں پھیل جاتا ہے
چیمافیلا۔ Chemaphilla
ایسی عورتیں جن کے بریسٹ بہت بڑے سائز کے ہو کر لٹک گئے ہوں اور ان میں درد کرنے والا ٹیومر بن گیا ہو
تھیوسینا مینم۔ Thiosinaminum
رسولیوں کو تحلیل کرنے میں ایک بہترین معاون دوا اس دوا کے مریض وقت سے پہلے بوڑھے لگنے لگتے ہیں ڈاکٹر اے ایس ہارڈ اس دوا کو بڑھاپا روکنے کیلئے استعمال کرتے تھے