Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Arsenic Album – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Sat, 19 Jun 2021 14:40:42 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg Arsenic Album – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 آرسینک البم کی بخار کی علامات https://you-doctor.com/archives/4693 Thu, 17 Jun 2021 11:13:11 +0000 https://you-doctor.com/?p=4693 آرسینک کے بخار میں لرزہ پایا جاتا ہے۔ مریض کو شروع میں پیاس نہیں لگتی پانی پینے کے

The post آرسینک البم کی بخار کی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
آرسینک کے بخار میں لرزہ پایا جاتا ہے۔ مریض کو شروع میں پیاس نہیں لگتی پانی پینے کے بعد بخار میں تیزی آ جاتی ہے۔ بخار جو روز آئے یا ہر تیسرے دن یا ایسا مسلسل بخار جو کئی دنوں تک ایک ہی وقت بر آ رہا ہو اس دوا سے ٹھیک ہوتا ہے۔ تب محرقہ جس میں کبھی بے چینی ہو اور کبھی غنودگی بخار کم ہونے پر جلد پر خشکی اور ٹھنڈے پسینے یکے بعد دیگرے آئیں تو آرسینک دوا ہوتی ہے۔ بخار جس میں رخساروں کا رنگ سرخ ہو جائے بخار کی حالت میں سردی محسوس ہو سردی لگنے پر ناخن اور ہونٹ نیلے ہو جائیں اور جسم اندر سے جلتا ہوا محسوس ہو تو یہ دوا دینی چاہیے۔ اس دوا کے مریض کو بخار آدھی رات کے بعد ہوتا ہے۔ مریض بہت پریشانی اور بے چینی محسوس کرتا ہے وہ کپڑے اتار دینا چاہتا ہے قے آنے کے بعد اسے پیاس محسوس ہوتی ہے بخار پہلے معدہ اور دل سے شروع ہوتا ہے اور پھر پورے جسم میں پھیل جاتا ہے رات کے 2 بجے اس میں شدت آ جاتی ہے بخار کی حالت میں مریض کے اعضاء تپتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اسے نیند نہیں آتی۔ بخار اگر تلی کے بڑھ جانے کی وجہ سے دستوں کے ساتھ ہو تو مریض کو ہر شام سردی کے ساتھ بخار چڑھ جاتا ہے مریض یوں محسوس کرتا ہے جیسے اس کی شریانوں میں خون کھول رہا ہے اور خون وریدوں میں جلد جلد دورہ کر رہا ہے۔ خون میں حدت محسوس ہوتی ہے مریض کی نبض تیز تیز چلتی ہے۔ مریض کو ٹھنڈے پسینے آنے شروع ہوجاتے ہیں جو کھٹے اور بد بو دار ہوتے ہیں۔ مریض کو پسینہ بہت زیادہ آتا ہے پسینہ کی وجہ سے مریض پر غشی کی سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے رات کے وقت پسینہ ٹانگوں خاص طور پر گھٹنوں پر بہت زیادہ آتا ہے اور مریض پسینے کی حالت میں پیاس بھی محسوس کرتا ہے۔

(DHMS 2nd year Materia Medica Arsenic Album, fever symptoms, سال دوم)

The post آرسینک البم کی بخار کی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
آرسینک البم کی مخصوص جلدی علامات https://you-doctor.com/archives/4687 Thu, 17 Jun 2021 10:44:44 +0000 https://you-doctor.com/?p=4687 آرسینک البم کے مریض کی جلد سفید اور چیپچیپی سی ہوتی ہے۔ جلد پر سیاہ رنگ کے باجرے

The post آرسینک البم کی مخصوص جلدی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
آرسینک البم کے مریض کی جلد سفید اور چیپچیپی سی ہوتی ہے۔ جلد پر سیاہ رنگ کے باجرے کی طرح کے چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں اگر جلد پر خشکی کی وجہ سے چٹے پر جائیں یا چیچک کے سے آبلے ہوجائیں تو یہ دوا انہیں ٹھیک کرتی ہے۔ خارش کے تر دانے جن کی وجہ سے تمام چہرے کا رنگ بدل جائے جلد کے اندر چونٹیاں رینگنے کا احساس ہو اور دانوں کے ارد گرد سوجن ہو تو آرسینک دوا ہوتی ہے۔ ایسے زخم جن پر دانے ہو جائیں اور زخم میں جلن اور درد ہو تو یہ دوا کام کرتی ہے۔ سرطان کے زہریلے پھوڑے بھی اس دوا سے ٹھیک ہوتے ہیں۔ آکلہ کا زخم جس میں جلن کے ساتھ درد ہو کی بھی آرسینک دوا ہے۔ گھٹنوں کی خلا میں کھجلی بھی اس دوا سے ٹھیک ہوتی ہے

(DHMS 2nd year Materia Medica Arsenic Album, Skin symptoms, سال دوم)

The post آرسینک البم کی مخصوص جلدی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
میں آرسینک کا استعمال acute coryza https://you-doctor.com/archives/4672 Wed, 16 Jun 2021 15:36:50 +0000 https://you-doctor.com/?p=4672 دم کشی کی کھانسی۔ کھانسی میں خون ملا بلغم۔ کھانسی کی وجہ سے رات کے وقت دم گھٹتا

The post میں آرسینک کا استعمال acute coryza appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
  • دم کشی کی کھانسی۔ کھانسی میں خون ملا بلغم۔ کھانسی کی وجہ سے رات کے وقت دم گھٹتا ہے اس لئے اٹھ کر بیٹھ جانا پڑتا ہے۔ اور کھانسی لیٹ جانے سے یا ٹھنڈی ہوا میں جانے سے بڑھتی ہے۔
  • شام کے وقت لیٹنے کے بعد فورا سانس میں تکلیف اور ہوا کی نالیوں میں سکڑن اور سیٹی کی سی آواز۔
  • کھانسی کے ساتھ سانس میں گڑگڑاہٹ اور جھاگ دار بلغم انڈے کی پھینٹی ہوئی سفیدی کی طرح۔ سانس کی تکلیف سے مریض پریشان ہو جاتا ہے۔
  • ہوا کی نالیاں سکڑتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ تیز چلنے یا اونچائی پر چڑھنے سے تنفس میں تنگی سینا میں تنگی جس سے بےچینی اور پریشانی ہو جاتی ہے۔
  • سانس کی تکلیف چہرہ نیلا۔ کھانستے وقت سے میں سوئیاں چبھتی ہیں۔
  • سینا میں بہت لیسدار بلغم۔ سینہ میں جلن۔ سینہ پر زرد چٹے۔ خون کی کمی۔
  • سینہ کے نزلے میں دم کا گھٹنا اور بچوں کا تکلیف کی وجہ سے کروٹیں بدلنا۔
  • پھیپھڑوں میں روم فاسد سبز تیز سوزش پیدا کرنے والی بلغم۔
  • سامنے والی سینے کی ہڈی میں دباؤ اور سوئیاں چبھنے کی سی درد۔
  • دم گھٹنے والا نزلہ داہنی پھیپھڑے کے اوپر 1/3 ہر حصہ میں تیز لگنے کے سے درد سینہ میں سکڑن جیسے پٹی سے باندھا گیا ہو۔
  • (DHMS 2nd year Materia Medica Arsenic Album in Acute Coryza, اکیوٹ کوریزہ)

    The post میں آرسینک کا استعمال acute coryza appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
    آرسینک اور ایکونائٹ کی بے چینی میں فرق https://you-doctor.com/archives/4670 Wed, 16 Jun 2021 15:20:45 +0000 https://you-doctor.com/?p=4670 آرسینک کے مریض کو موت کا خوف ہوتا ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ دوا کرنا بے سود

    The post آرسینک اور ایکونائٹ کی بے چینی میں فرق appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
    آرسینک کے مریض کو موت کا خوف ہوتا ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ دوا کرنا بے سود ہے کیونکہ اسے ضرور ہی مر جانا ہے۔ لیکن ایکونائیٹ کے مریض کے ذہن میں اگرچہ موت کا خوف ہوتا ہے اور وہ اس کی وجہ سے بے چینی کا اظہار بھی کرتا ہے۔ لیکن وہ زندگی سے اتنا نا امید نہیں ہوتا بلکہ وہ دوا کا کھاتا رہتا ہے۔ ایکونائٹ کا مریض اپنے مرنے کے دن کی پیشنگوئی کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ اسے فلاں دن مر جانا ہے۔

    ایکونائٹ کا مریض بے چینی کی حالت میں ادھر ادھر کروٹیں بدلتا ہے جبکہ ایکونائٹ کا مریض پریشانی میں اپنی بیٹھنے یا لیٹنے کی جگہ بدلتا رہتا ہے۔ وہ کبھی ایک جگہ بیٹھتا یا لیٹتا ہے اور کبھی دوسری جگہ۔

    آرسینک اور ایکونائیٹ دونوں دواؤں کے مریض بھوتوں سے ڈرتے ہیں۔ آرسینک کا مریض رات کو خاص کر تین بجے رات کو بہت زیادہ پریشان ہوتا ہے جبکہ ایکونائیٹ کا مریض رات کو کو ہذیان میں بچوں کی طرح فضول بکواس کرتا ہے۔

    (DHMS 2nd year Materia Medica, Arsenic and Aconite Differences)

    The post آرسینک اور ایکونائٹ کی بے چینی میں فرق appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
    آرسینک البم کی ذہنی علامات https://you-doctor.com/archives/4661 Wed, 16 Jun 2021 14:59:58 +0000 https://you-doctor.com/?p=4661 رات کے وقت غشی بے چینی کے ساتھ کروٹیں بدلنا۔ غمگین، غضبناک، متفکر، تکلیف اور مایوسی مریض آرام

    The post آرسینک البم کی ذہنی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
  • رات کے وقت غشی بے چینی کے ساتھ کروٹیں بدلنا۔
  • غمگین، غضبناک، متفکر، تکلیف اور مایوسی مریض آرام حاصل کرنے کے لئے ایک جگہ سے دوسری جگہ گھومتا ہے۔
  • لالچی پن بہت زیادہ اپنی ضرورت سے زیادہ حاصل کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ کھاتا پیتا ہے ضرورت سے زیادہ چلتا ہے۔
  • ہلکا شور بھی برداشت نہیں کر سکتا۔
  • گرمی کا احساس یا متلی تین بجے رات کو اور شام کے وقت لیٹنے کے بعد ہوش و حواس کا کھونا۔
  • خیالات دماغ کے گرد جمع ہوجاتے ہیں۔ خیالات کو نہ تو یکسو کر سکتا ہے اور نہ سوچ سکتا ہے۔
  • جب مریض اکیلا سونے کے لئے بستر میں داخل ہوتا ہے تو اسے اچانک موت کا خوف آ جاتا ہے۔
  • مریض خودکشی کرنے کا ارادہ کرتا ہے بعض اوقات اس میں یہ ڈر پیدا ہوتا ہے کہ اسے کسی کو قتل کرنا پڑےگا۔
  • مریض کو دن کو اور رات کو بھوت نظر آتے ہیں۔ اسی لئے مریض اکیلے رہنے سے ڈرتا ہے۔
  • آرسنک کا مریض بدمزاج، بےصبر، دوسروں کی برائیاں کرنے والا اور بہت جلد غصے میں آ جانے والا ہوتا ہے۔
  • اس کے دل میں یہ خیال پیدا ہو جاتا ہے کہ اس نے کوئی بہت بڑا گناہ کیا ہے جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو جاتا ہے۔ اور افسوس کرتا ہے۔
  • رات کو مریض کو چوروں کا خوف بھی پیدا ہو جاتا ہے۔
  • آرسینک کے مریض کا حافظہ کمزور ہوتا ہے۔
  • آرسینک کے مریض کو یہ وہم ہو جاتا ہے کہ اس کی چارپائی یا کمرے میں کیڑے اور کھٹمل ہیں۔ وہ خیال ہی خیال میں ان کی مٹھیاں بھر بھر کر پھینکتا ہے۔
  • (DHMS 2nd year Materia Medica Arsenic Album, Mental symptoms, سال دوم)

    The post آرسینک البم کی ذہنی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
    آرسینک البم کی کمی بیشی https://you-doctor.com/archives/4659 Wed, 16 Jun 2021 14:42:40 +0000 https://you-doctor.com/?p=4659 :کمی سر کے سوا جسم کے دوسرے حصوں کو گرم رکھنے اور حرکت میں رکھنے سے لیکن سر

    The post آرسینک البم کی کمی بیشی appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
    :کمی

    سر کے سوا جسم کے دوسرے حصوں کو گرم رکھنے اور حرکت میں رکھنے سے لیکن سر کو ٹھنڈا رکھنے سے مرض میں افاقہ ہوتا ہے آرسینک کے مریض کے متعلق یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ جسم کو گرم بھٹی میں لیکن سر برف کے ڈبے میں رکھنا پسند کرتا ہے۔ بچہ اٹھا کر پھرتے رہنے سے افاقہ محسوس کرتا ہے۔

    :زیادتی

    علامات رات کے وقت زیادہ شدید، رات کو ایک اور تین بجے کے درمیان، کھانے اور پینے کے بعد تکالیف بڑھ جاتی ہیں خاص طور پر ٹھنڈے کھانے اور ٹھنڈے مشروبات سے سر کے سوا جسم کے باقی تمام حصوں کو ٹھنڈک پہنچنے سے تکلیف میں اضافہ، تکلیف زدہ حصہ  کی طرف لیٹنے سے یا سر کو نیچے کرکے لیٹنے سے۔

    (DHMS 2nd year Materia Medica, Arsenic Album, Amelioration and Aggaravtion of Arsenic)

    The post آرسینک البم کی کمی بیشی appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
    آرسینک البم کی عام خصوصیات https://you-doctor.com/archives/4656 Wed, 16 Jun 2021 14:21:54 +0000 https://you-doctor.com/?p=4656 مریض ذہنی اور جسمانی طور پر بے چین اور مضطرب ہوتا ہے۔ مریض دیر تک ایک حالت میں

    The post آرسینک البم کی عام خصوصیات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
  • مریض ذہنی اور جسمانی طور پر بے چین اور مضطرب ہوتا ہے۔
  • مریض دیر تک ایک حالت میں نہیں بیٹھ سکتا۔ کبھی ایک جگہ بیٹھتا ہے کبھی دوسری جگہ وہ اپنی جگہ مسلسل بدلتا رہتا ہے حتی کہ بیماری کی حالت میں بھی وہ آرام سے ایک جگہ نہیں بیٹھ سکتا بلکہ چارپائی بھی بدلتا رہتا ہے۔
  • مریض ایسا محسوس کرتا ہے کہ وہ بہت زیادہ کمزور ہو گیا ہے اور اس کی طاقت ختم ہوچکی ہے۔
  • مریض ہر وقت موت سے ڈرتا رہتا ہے۔ اسے خوف ہوتا ہے کہ وہ جلد مرجائے گا۔
  • مریض تنہائی سے ڈرتا ہے۔اور تنہا رہنا پسند نہیں کرتا۔
  • اس دوا کا مریض بچہ یہ خواہش کرتا ہے کہ اسے گود میں اٹھا کر پھرتے رہیں۔
  • درد کے ساتھ جلن محسوس ہوتی ہے جسے گرم ٹکور سے افاقہ ہوتا ہے یہ دردیں جسم کے کسی حصے میں بھی ہو سکتی ہیں۔
  • مریض کو پیاس بار بار لگتی ہے جس کی وجہ سے مریض کو چھوٹے چھوٹے گھونٹ لے کر بار بار پانی پیتا ہے۔
  • اگر مسموم غذا کے بد اثرات کی وجہ سے دست اور قے ایک ساتھ ہونے لگیں تو یہ دوا ہوتی ہے۔
  • مریض کو سردی بہت محسوس ہوتی ہے۔مریض آگ کے بہت زیادہ قریب ہو کر بیٹھنا پسند کرتا ہے۔
  • آرسینک کا مریض بڑا سلیقہ مند، نازک مزاج اور باقاعدہ قسم کا انسان ہوتا ہے۔
  • اس دوا کے مریض کے چہرے کی جلد بے جان اور چمڑے کی طرح خشک ہوتی ہے۔
  • آرسینک کے مریض کے بال سیدھے کھڑے اور کمزور ہوتے ہیں۔
  • آرسینک کا مریض تیز تیز چلتا ہے۔جس کی وجہ سے وہ راہ گیروں سے ٹکراتا جاتا ہے۔
  • اس دوا کا مریض بدنیت،حریص،دولت پرست اور اخلاق سے عاری ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے فائدے کی خاطر اپنے بھائی کے حصے کو بھی ہضم کرنے سے گریز نہیں کرتا۔
  • آرسینک کے مریض کا پیشاب، پاخانہ، پسینہ اور بلغم وغیرہ مردار کی سی بو لئے ہوئے متعفن اور مقدار میں بہت کم ہوتے ہیں۔
  • یہ دوا ایسے امراض میں جو وقفے وقفے سے ہوں بڑی اہمیت رکھتی ہے۔
  • (DHMS 2nd year Materia Medica, Arsenic Album, سال دوم)

    The post آرسینک البم کی عام خصوصیات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
    آرسینک البم کی مخصوص علامات https://you-doctor.com/archives/4652 Wed, 16 Jun 2021 13:46:49 +0000 https://you-doctor.com/?p=4652 اس دوا کے مریض میں حد سے زیادہ لاغری اور کمزوری پائی جاتی ہے۔ اسے مرگی کے دورے

    The post آرسینک البم کی مخصوص علامات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
  • اس دوا کے مریض میں حد سے زیادہ لاغری اور کمزوری پائی جاتی ہے۔
  • اسے مرگی کے دورے پڑتے ہیں۔
  • اس میں حد سے زیادہ بے چینی اور پریشانی پائی جاتی ہے۔
  • اس دوا میں طاقت کا یکایک سلب ہو جانا پایا جاتا ہے۔
  • اس دوا کے مریض کو ہلکے درد سے یا دوسری وجوہات سے حد سے زیادہ کمزوری ہو جاتی ہے جس سے وہ نڈھال ہو جاتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کے لیے چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔
  • اسے دردوں کے ساتھ عموماً دوسری تکلیفات بھی ہوا کرتی ہیں۔ مثلاً سر، چہرے، آنکھوں اور گردن میں استسقائی پھلاوٹ وغیرہ۔
  • اس دوا کا مریض صبح کے وقت بڑی پریشانی اور کمزوری محسوس کرتا ہے جس سے اسے غشی کے دورے پڑتے ہیں۔
  • اس دوا کے دورے ناقابل برداشت ہوتے ہیں۔
  • اندرونی عضاء جلد کے اور زخموں کے نوبتی درد سوزش پیدا کرنے والے ہوتے ہیں۔
  • جسمانی محنت کے بعد یا پہاڑوں پر چڑھنے کے بعد اس دوا کا مریض اصابی کمزوری محسوس کرتا ہے۔
  • تب فرقہ کی حالت میں یہ دوا بڑی زور زود اثر ہے۔
  • اس دوا کے مریض کے احساسات حد سے زیادہ بڑھتے ہوئے ہوتے ہیں۔

    (DHMS 2nd year Materia Medica, Symptoms of Arsenic Album, آرسینک البم کی علامات)

    The post آرسینک البم کی مخصوص علامات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>