Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Abdomen diseases ( پیٹ کی بیماریاں ) – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Mon, 21 Jun 2021 04:51:55 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg Abdomen diseases ( پیٹ کی بیماریاں ) – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases https://you-doctor.com/archives/4876 Sun, 20 Jun 2021 18:00:10 +0000 https://you-doctor.com/?p=4876 ریفینس 30 (صبح دوپہر شام) Rephanus 30 (3 time a day) پیٹ میں اپھارہ پیٹ سخت ہو جاتا

The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
ریفینس 30 (صبح دوپہر شام)

Rephanus 30 (3 time a day)

پیٹ میں اپھارہ

پیٹ سخت ہو جاتا ہے

پیٹ میں تناؤ ہوتا ہے

ریاح نیچے یا اوپر یعنی ڈکار وغیرہ کی شکل میں کسی طرف بھی خارج نہیں ہوتی

دست کے بعد بھی ریاح خارج نہیں ہوتی پیٹ میں تناؤ باقی رہتا ہے

ایسا ہوتا ہے کہ جیسے پیٹ سے کوئی گولا حلق کی طرف اٹھ رہا ہو

The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases https://you-doctor.com/archives/4874 Sun, 20 Jun 2021 17:43:22 +0000 https://you-doctor.com/?p=4874 لائیکوپوڈیم 30 ( صبح دوپہر شام) Lycopodium 30 (3 time a day) پیٹ میں بہت زیادہ گیس اور

The post لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
لائیکوپوڈیم 30 ( صبح دوپہر شام)

Lycopodium 30 (3 time a day)

پیٹ میں بہت زیادہ گیس اور بھراؤ لیکن زیادہ تر پیٹ کے نیچلے حصے میں

اپھارہ میں کمی ہوجائے جب ڈکار یا ریاح خارج ہو

اس کی خاص علامت پیٹ میں استسقاء کا ہونا ہے جب جب جگر کی خرابی کی وجہ سے آب خون (سیرم) پیٹ کی اندرونی جھلی میں جمع ہو جائے

لائیکو پوڈیم کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ اس کے پیٹ کا استسقاء پیروں سے شروع ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھتا ہے اور پھر یہ پیٹ کا استسقاء بن جاتا ہے

لائیکو پوڈیم کے مریض کے پیٹ پر بھورے داغ ہوتے ہیں

مریض کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پیٹ سے حلق کی طرف ایک گولہ اٹھ رہا ہے

The post لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases https://you-doctor.com/archives/4871 Sun, 20 Jun 2021 17:23:19 +0000 https://you-doctor.com/?p=4871 ہائیوسائیمس 30 ( صبح دوپہر شام ) Hyoscyamus 30 (3 time a day) پیٹ کی گیس سے بھرا

The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
ہائیوسائیمس 30 ( صبح دوپہر شام )

Hyoscyamus 30 (3 time a day)

پیٹ کی گیس سے بھرا ہوا جو چھونے سے درد کرے

پیٹ کے عضلات میں ایسے درد ہو جیسے چوٹ لگی ہوئی ہو

پیٹ پر سرخ رنگ کے چٹے

The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں https://you-doctor.com/archives/4846 Sun, 20 Jun 2021 08:02:58 +0000 https://you-doctor.com/?p=4846 کاربو ویج 30 ( صبح دوپہر شام ) Carbo Vege 30 (3 time a day) تھوڑی سی غذا

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
کاربو ویج 30 ( صبح دوپہر شام )

Carbo Vege 30 (3 time a day)

تھوڑی سی غذا سے بھی پیٹ میں اپھارہ ایسے ہو جائے جیسے پیٹ پھٹ جائے گا

ڈکار یا ریاح کے اخراج سے پیٹ کی گیس میں کمی ہو

پورے پیٹ میں میں گیس لیکن اوپر والے حصے میں زیادہ

Gastric

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں https://you-doctor.com/archives/4844 Sun, 20 Jun 2021 07:53:50 +0000 https://you-doctor.com/?p=4844 کالی کارب 30 ( صبح دوپہر شام ) Kali carb 30 (3 time a day) کھانے کے بعد

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
کالی کارب 30 ( صبح دوپہر شام )

Kali carb 30 (3 time a day)

کھانے کے بعد پیٹ میں گیس اور اپھارہ بن جاتا ہے

 

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں https://you-doctor.com/archives/4842 Sun, 20 Jun 2021 07:45:13 +0000 https://you-doctor.com/?p=4842 کروٹن ٹگ 30 ( صبح دوپہر شام ) Crotan Tig 30 ( 3 time a day ) پیٹ

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
کروٹن ٹگ 30 ( صبح دوپہر شام )

Crotan Tig 30 ( 3 time a day )

پیٹ میں اپھارہ اور بھراو ناف میں درد کے ساتھ

پیٹ میں گڑگڑاہٹ کی ایسی آواز جیسے پیٹ پانی سے بھرا ہوا ہو

 

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں https://you-doctor.com/archives/4840 Sun, 20 Jun 2021 07:33:58 +0000 https://you-doctor.com/?p=4840 چائنا 30 (صبح دوپہر شام) China 30 (3 time a day) پورے پیٹ میں اپھارہ جیسے گیس سے

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
چائنا 30 (صبح دوپہر شام)

China 30 (3 time a day)

پورے پیٹ میں اپھارہ جیسے گیس سے بالکل بھرا ہوا۔

ریاح یا ڈکار سے کمی نہ ہو

پیٹ ڈھول کی طرح سخت

تھوڑی سی خوراک کھانے سے بھی پیٹ میں بھراؤ، اپھارہ

ریاح خارج بھی کافی ہوتی ہے

پیٹ میں سوجن ورم بھی ہو اور سختی بھی ہو

 

 

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں https://you-doctor.com/archives/4838 Sun, 20 Jun 2021 07:18:42 +0000 https://you-doctor.com/?p=4838 کالچیکم 30 ( صبح دوپہر شام ) Colchicum 30 (3 time a day) پیٹ میں گیس اپھارہ پیٹ

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
کالچیکم 30 ( صبح دوپہر شام )

Colchicum 30 (3 time a day)

پیٹ میں گیس اپھارہ

پیٹ کا استسقاء

Gastric, abdominal

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں https://you-doctor.com/archives/4836 Sun, 20 Jun 2021 07:12:32 +0000 https://you-doctor.com/?p=4836 امونیم کارب 30 ( صبح دوپہر شام ) Ammon Carb 30 (3 time a day) پیٹ میں گیس

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
امونیم کارب 30 ( صبح دوپہر شام )

Ammon Carb 30 (3 time a day)

پیٹ میں گیس اپھارہ

پیٹ میں جیسے گیس گھوم رہی ہےاور درد کے ساتھ قر قر کی آواز

پیٹ میں بائیں جانب درد اور دباؤ محسوس ہوتا ہے

پیٹ میں گیس سے گڑگڑاہٹ

Abdomen pain, Gastric,

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
Abdomen ( پیٹ ) https://you-doctor.com/archives/4834 Sun, 20 Jun 2021 06:59:51 +0000 https://you-doctor.com/?p=4834 (اسافوٹیڈا 30 (صبح دوپہر شام Asafoetida 30 (3 time a day) پیٹ میں شدید اپھارہ گیس لیکن ڈکار

The post Abdomen ( پیٹ ) appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
(اسافوٹیڈا 30 (صبح دوپہر شام

Asafoetida 30 (3 time a day)

پیٹ میں شدید اپھارہ گیس لیکن ڈکار یا ریاح کے اخراج سے کمی ہو

ایسا احساس کہ جیسے پیٹ میں کوئی چیز اوپر اٹھ رہی ہے۔

پیٹ کے پٹھوں میں درد۔

 

The post Abdomen ( پیٹ ) appeared first on YOU DOCTOR.

]]>